دشمن کو زیر کرنا ہو یا قدرتی آفات سے مقابلہ کرنا ہو، اللہ کے فضل و کرم سے ہماری آرمڈ فورسز ہر جگہ شہریوں کی حفاظت کے لیے سینہ تان کر کھڑی ہوتیں ہیں۔
#PakistanArmyZindabad
A Landmark Alliance for Gujranwala’s Future 🏗️
My Boss,mentor and inspiring leader has a sharp leadership mindset and a strong vision for the future. The projects he is working on right now will become some of the most successful in Pakistan’s history. A legacy in motion.
#Boss
میرا دوست، میرا مان، میرا فخر!
ہر کٹھن گھڑی میں میرے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا۔
سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس خان کا مخلص، وفادار اور بہادر ساتھی۔
نہ کبھی پیچھے ہٹا، نہ کبھی وفا میں کمی آنے دی۔
سالگرہ پر دلی دعائیں، رب تجھے سلامت رکھے میرے شیر بھائی! ❤
آزاد کشمیر کی سیاست میں دیانت، غیرت اور اسلامی حمیت کا نشان صرف سردار تنویر الیاس خان ہے۔
نظامِ عدل، شفافیت اور نوجوانوں کو بیدار کرنے والا یہی واحد رہنما ہے۔
بدلاؤ اب لازم ہے، اور یہ صرف مردِ مومن تنویر الیاس سے ممکن ہے۔
#SardarTanveerIlyas#AzadKashmir#Trending
Congratulations, my brother!
Becoming J.Secretary of HRC is a big achievement.Your hard work and passion for justice has finally been recognized.
Now your voice will help many people who need it the most.I’m really proud of you this is just the start of your great journey!
سانم جاوید کا سردار قیوم نیازی کے ساتھ مانگ کنونشن میں نمودار ہونا، تحریکِ انصاف آزاد کشمیر کے سیاسی زوال پر مہرِ تصدیق ہے۔
جس خاتون کا کل سرمایہ سوشل میڈیا کی شہرت، گالی گلوچ اور فتنہ پروری ہے
اسے فرنٹ پر لا کر پی ٹی آئی نے اپنی حرمت، وقار اور بقا سب کچھ خود ہی نیلام کر دیا
#PTI
یہ عوامی ردعمل نہیں، ریفرنڈم تھا کہ پی ٹی آئی اب آزاد کشمیر میں قصہ پارینہ بن چکی ہے۔
عوام نے واضح پیغام دے دیا: نہ ڈرامے بکیں گے، نہ فتنہ چلے گا۔
آنے والے الیکشن میں ان کے امیدوار اپنے سائے سے بھی ووٹ مانگتے شرمائیں گے۔
#MuzzaffarabadRejectsPTI
سردار تنویر الیاس خان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد آزاد کشمیر کا سیاسی منظرنامہ یکسر بدل چکا ہے۔ سازشی کردار پے در پے بےنقاب ہو رہے ہیں سردار میر اکبر کی نااہلی اسی تبدیلی کا تسلسل ہے۔ یہ محض ایک فیصلہ نہیں، بلکہ پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی سیاسی بالادستی کا اعلان ہے
#PPP
غیرت کے نام پر ہر قتل شیتل اور ثناء اللہ کی جان اس لیے لی گئی،صرف اس لیے کہ انہوں نےوہ کیا جو ہر انسان کا بنیادی حق ہےاپنی زندگی کا فیصلہ خود۔اگرقاتلوں کو نشانِ عبرت نہ بنایا، تو یہ سلسلہ چلتا رہے گاغیرت کے نام پر عورتوں اور مردوں کا خون بہتا رہے گا
#Baloch#HumanRights#Justice
دلیر انسان بناۓ نہیں جاتے، یہ صدیوں کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔
ان کی رگوں میں خون نہیں، حوصلہ دوڑتا ہے۔
جب کسی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، تو وفاداری، سچائی اور غیرت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
ان کی خاصیت یہ ہے کہ باطل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔سازشوں کا جواب خاموشی سے نہیں دیتے، بلکہ جُرأت اور غیرت سے دیتے ہیں۔ایسے لوگوں سے اگر آپ ٹکراؤ کے ارادے سے بڑھیں گے، تو یاد رکھیں یہ وہ لوگ ہیں جو معاف تو کر سکتے ہیں، مگر بھولتے نہیں۔
ان کے دل میں خوف کا نام و نشان نہیں ہوتا — کیونکہ یہ حق پر ہوتے ہیں، اورحق والوں کے قدم کبھی نہیں ڈگمگاتے۔
#Courage #Honor #Truth #Bravery #Loyalty #Fearless #StandForJustice #SpeakTheTruth #Righteousness #UnshakableFaith #BoldSouls #NeverForget #FaceTheEnemy #MenOfPrinciple #VoiceOfTruth
#Pakistan #HumhainPakistan
سردار تنویر الیاس خان صرف سیاست دان نہیں، معاشی انقلاب کا نام ہے۔جس شخص نے اپنے بزنس ایمپائر سے لاکھوں کو روزگار دیا،آج بھی وہ پاکستان میں بڑے کاروباری منصوبوں کے ذریعے ترقی کا نیا باب رقم کر رہے ہیں
قیادت وہی جو خواب نہیں، مواقع دے۔
#sardartanveerilyaskhan
تحریک انصاف نے جس ‘نئے پاکستان’ کا خواب دکھایا تھا، آج اس خواب کی کرچیاں اپنے ہی ہاتھوں سے بکھیر رہے ہیں۔ نہ نظر آئی قیادت، نہ نظریہ صرف اقتدار کی بھوک اور سوشل میڈیا کی شورش باقی ہے۔
#PTI#Change#politicalsystems
دیر سے ہی سہی، مگر آج تحریک انصاف نے کوٹلی میں سردار قیوم نیازی کی قیادت میں ایک جلسہ کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ ابھی زندہ ہیں حالانکہ آزاد کشمیر میں اب ان کی سیاسی حیثیت بس جلسوں تک محدود ہو چکی ہے۔عوام نے ان سے منہ موڑ لیا ہے،دیکھتے ہیں یہ وقتی ہلچل کب تک رہتی ہے۔
#PTI