پاکستان کاواحدلیڈر #حافظ_نعیم_الرحمان جو ایران کی کھل کرحمایت کررہاہےاور باقی لیڈر اورحکمران چپ کاروزہ رکھے ہوئےہیں۔
👈ویسےامت مسلمہ کاایک خود ساختہ لیڈر بھی تھا، جو جیل سےہرموقع پر ٹوئیٹ اور پارٹی کوھدایات دیتاہےلیکن #مذمت_نہیں_کرتا
کسی کوکوئی بیان یا ٹویٹ نظرآئے توضرور بتائیں‼️
کراچی میں امریکی قونصل خانے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ straight firing سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ پولیس نے کی یا قونصل خانے پر تعینات گارڈز نے، سفاکانہ عمل ہے اور قابل مذمت ہے۔ کیا امریکہ کو خوش کرنے کے لیے اب اپنے عوام کی لاشیں گرائی جائیں گی؟
امریکی اور اسرائیلی طاغوت کے خلاف مزاحمت کی علامت، ظلم کے خلاف استقامت کے پیکر، جدوجہد آزادی فلسطین کے پشتیبان ظالموں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
پولیس نے کھوکھر برادران کی سہولت کاری کی اورمخالف امیدواروں کوکاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیئے گئے۔ پنجاب حکومت فسطائیت کی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ ہم میدان میں موجود ہیں اس غنڈ ہ گردی کا مقابلہ کریں گے ۔ ضیاءالدین انصاری
مٹھی بھر آٹا راشن اسکیم، دواخانوں اور چند میت بسوں سے شروع ہونے والا سفر آج ایک تناور درخت کی صورت میں مجبوروں، ضرورت مندوں اور یتیموں کے لئے سایہ بن چکا ہے۔
کراچی سے شروع ہونے والا سفر اب نا صرف پورے مک بلکہ دنیا میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
آج الخدمت کی خدمات کو 50 سال ہوگئے ہیں۔
ٹوئٹر پر اس وقت ٹرینڈ کمپین جاری ہے دئیے گئے ہیش ٹیگ کیساتھ ٹوئیٹ کیجئے ۔
Alkhidmat Karachi
#50YearsOfAlkhidmat
اس ملک میں جمہوریت نہیں ہے۔۔۔اس ملک میں آمریت ہے‼️
انسان کااحترام نہیں ہے،
عوام کااحترام نہیں ہے،
عوام کی رائے کااحترام نہیں ہے،
یہاں آزادی نہیں ہے،
نائب امیرجماعت اسلامی #ڈاکٹراسامہ_رضی کاولولہ انگیز خطاب!!!
✍️
نظام بدلنےکی تحریک۔۔۔خاموش انقلاب کی دستک
#بدل_دو_نظام
یہ مظفر آباد ہے جہاں جان بوچھ کر ہرے بھرے درختوں کو آگ لگائی جا رہی ہے آگ لگانے کے بعد بجھائی جائے گی پھر ان درختوں کو کاٹا جائے گا اور لوکل ٹمبر مافیا اس لکڑی کو بیچ دےگا یہ لکڑی فرنیچر بن کر ہمارے گھروں کی زینت بنے گی اور کشمیر برباد ہوتا رہے گا مافیا کی لوٹ مار جاری رہے گی
78 سالہ بزرگ ترک خاتون نے مکمل قرآن مجید حفظ کر لیا، خبر سوشل میڈیا پر وائرل
استنبول سے تعلق رکھنے والی مؤمنہ بی بی کے مطابق ایمان کی طاقت نے ان کے لیے ایک تحریک کا کام کیا۔ قرآن حفظ کرنے کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی۔