عامر سالار جو اس وقت احمد خان نیازی کے ساتھ ہوتا ہے ۔اس نے مجھ پر فیک اکاؤنٹس کا الزام لگایا ہے
میں اپنے اکاؤنٹ سے تمہیں کتا کہتا ہو ۔احمد نیازی صاحب اس رزق کو حلال کرو جو تم نے خان کے نام پر کھایا ہے اور اس شخص کو خود سے دور رکھو ۔مین تمہیں خان کے بہنوں کے خلاف بولنے نہیں دونگا
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے 16 ستمبر تک وہیں رکھنے
اور علاج کرانے کا حکم دیدیا
عمران خان کو جب شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے گا تو عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی اور ڈاکٹر فیصل سلطان ان کے ہمراہ ہوں گے
کشمیر کے نام پر سیاست بہت ہو چکی۔ اب وقت ہے کہ اصل مسائل پر بھی بات ہو۔ قوم سوال پوچھنے کا حق رکھتی ہے، اور جواب دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی#KashmirIssue#ReleaseImranKhan
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ/ زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
ہنگو میں دہشت گرد حملے کے زخمی پولیس اہلکاروں کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں عیادت کی
ہسپتال انتظامیہ سے زخمی اہلکاروں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج سے متعلق بریفنگ لی
اس موقع پرہسپتال انتظامیہ کو ہدایات دیں کہ زخمی پولیس اہلکاروں کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،
ہنگو حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 32 زخمی ہوئے،
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے داخلہ طارق سعید مروت اور آئی جی پولیس اس وقت ہنگو میں موجود ہیں،
وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF خود تمام صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور ہنگو کا دورہ بھی کر رہے ہیں،
خیبرپختونخوا پولیس کے افسران اور جوان دہشت گردی کے خلاف بہادری سے لڑ رہے ہیں،
خیبرپختونخوا کے عوام اور پولیس گزشتہ کئی برسوں سے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں،
خیبرپختونخوا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلی دفاعی لائن کا کردار ادا کر رہا ہے،
ایسے بزدلانہ حملوں سے پولیس اور حکومت کے حوصلے ہرگز پست نہیں کیے جا سکتے،
دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پولیس کی استعداد کار میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے،
خیبرپختونخوا پولیس کو جدید اسلحہ اور جدید آلات سے لیس کیا جا رہا ہے، پولیس کا بجٹ 191 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا ہے،
خیبرپختونخوا میں امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا،
دہشت گردی کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں کاروبار تباہ ہوئے، بند کمروں کے فیصلوں کو قبول نہیں کرینگے،
وفاقی حکومت تمام صوبوں کو اعتماد میں لے اور نیشنل ایکشن پلان کا ازسرنو جامع جائزہ لیا جائے.
#kppolice #hangu #LRH
پانچ اگست کو ایسا لائحۂ عمل دیں گے جس سے کوئی واپسی نہیں ہوگی۔ ہم اپنی آخری حد تک جائیں گے۔ دنیا کی کوئی طاقت مجھے ڈرا یا دبا نہیں سکتی، اور نہ ہی میرے ضمیر کی قیمت لگا سکتی ہے!!!
اب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آپ کو عشقِ عمران دکھائیں گے اور بتائیں گے کہ ہم عشقِ عمران میں مر مٹنے والے لوگ ہیں۔ وہ جلوہ آپ کو دکھائیں گے، وہ نظریہ آپ کو دکھائیں گے، جس کے ساتھ وہ اٹھارہ سال سے چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
ایم این اے علی خان جدون، ایم پی اے رجب علی عباسی، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ایبٹ آباد کے ہمراہ ایبٹ آباد پریس کلب کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت و خطاب
#Abbottabadpressclub#Abbottabadvisit
خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں سیاسی برداشت ہے،جہاں صحافت بھی آزاد ہے، اگر کوئی سیاسی جماعت یہاں جلسہ کرنا چاہتی ہے تو انکو این او سی بھی ملتی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا صحافی کے سوال پر جواب
#ReleaseImranKhanNow#imrankhan