بلوچستان میں موجود پی ٹی ایم تنظیم کا مقصد صرف ریاست اور سکیورٹی اداروں کے اوپر الزام تراشی کرنا ہے
پاک فوج ضلع شیرانی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے
لیکن پی ٹی ایم کے کچھ عناصر پروپیگنڈا کے طور پر سوشل میڈیا پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
کر اچی کے علاقے کھارادر کے ��ریب دھماکہ، ایک خاتون جاں بحق ۔ آٹھ افراد زخمی۔ دھماکے میں پولیس موبائل تباہ ہوگئی۔ مزید جانتے ہیں شایان سلیم کے فیس بک لائیو میں
جس کو شک کی بناء پر کھول کر چیک کیا گیا۔ انجن کے اندر خانوں میں سے 26 کلو 334 گرام چرس کے 21 پیکٹ اور 1 کلو 230 گرام افیون کا ایک پیکٹ برآمد ہوا۔
ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ ریلویز پولیس کوئٹہ میں انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ 9-C کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
#Balochistan
پاکستان ریلویز پولیس کوئٹہ ڈویژن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
تھانہ ریلویز پولیس کوئٹہ نے مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ جمیل احمد نامی شخص ایک عدد موٹر انجن ریلوے پارسل آفس کوئٹہ سے پنجاب کیلئے بک کروانے آیا 1/2👇
کوئٹہ۔ PM، بلوچستان میں ترقیاتی کاموں اور بلوچستان میں امن و امان کی بہتری بارےاجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔اس موقع پر بی این پی کے سربراہ قائم مقام گورنر CM وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود ، وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال بھی موجود ہیں۔
شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج،لیڈی کیڈٹس کی پہلی کھیپ نے اپنی فیکلٹی کے ساتھ ہیڈکوارٹر ایف سی بلو��ستان ساؤتھ کا دورہ کیا اور نئی جگہوں کو سیکھنے میں معیاری وقت گزارا۔
@GCCTurbat #Balochistan #GCCT https://t.co/Y63QHyQN6r
IG Frontier Corps #Balochistan (North) meets Maria Shimon, the first female Assistant Commissioner belonging to the Christian community of Quetta at Frontier Corps Headquarters #Quetta#Balochistan#FC#ISPR#CPEC
شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت ،لیڈی کیڈٹس کی پہلی کھیپ نے اپنی فیکلٹی کے ساتھ ہیڈکوارٹر ایف سی ساؤتھ کا دورہ
تفصیلات کے مطابق لیڈی کیڈٹس نے ایف ایم 96 سٹوڈیو، ایف سی ہسپتال، اور یادگار شہداء کا کا بھی دورہ کیا ۔
#Balochistan#GCCT#FC#ISPR#پڑھالکھابلوچستان
آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ او�� کمشنر مکران کا کیڈٹس سے خطاب اور افطار، ڈنر بھی کیا ۔
یہ واقعہ تمام کیڈٹس کے لیے ان کی زندگی میں ان کی اکیڈمی کے باہر پہلی بار ایجوکیشن /سیاحتی سفر کے طور پر آنے کے لیے ایک عظیم یادگار ثابت ہوگ��۔
#پڑھالکھابلوچستان
ڈپٹی کمشنر مستونگ سُلطان آحمد بگٹی اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاءاُلمنہم بلوچ کے خصوصی ہدایت پر رسالدار میجر مستونگ شاہ محمد زہری کی زیر نگرانی لیویز اسپیشل ٹیم اور کھڈکوچہ لیویز کے ہمراہ چوری ڈکیتی اور رہزنی میں مطلوب بین الصوبائی گرو کے تین اہم کارندے گرفتار کرلئیے گئے