10 فروری: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے نارویجین ہائیڈرو پاور کے نمائندہ وفد کی ملاقات!
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا ہے کہ گرین انرجی اور متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی، گلگت بلتستان میں پاور سیکٹر میں
غداربراہمداغ کمار،غدارہربیارپنڈت اوران کےساتھی جوخودکوبلوچ کہتے تھے بلوچ قوم نےمستردکردیاہے۔وہ بلوچستان میں اپنی ساکھ کوبرقراررکھنےکےلیےنام نہادحملوں کادعویٰ کرتےرہےہیں جبکہ حقیقت میں ان کےپاس پہاڑوں میں چھپنےکےسوا کوئی چارہ نہیں ہے۔شہیدسراج خان رئیسانی
#Balochistan@JanbazBaluch
اوستہ محمد بلوچستان کی تحصیل گنداخہ ضلع کے سیلاب سے متاثرہ ہزاروں مستحق خاندانوں کو سردیوں میں سردی سے بچنے کے لیے بچوں کے لیے جرسیاں، موزے، سویٹر، کمبل اور گرم کمبل کی ضرورت ہے۔ تمام فلاحی اداروں سے مدد کی اپیل
#Balochistan
نوکنڈی کارورل ہیلتھ سنٹر بنیادی سہولیات سے محروم ہے اورڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث مریضوں کوشدید مشکلات کاسامناہے۔ مرکز صحت میں گزشتہ پانچ سالوں سے MBBSڈاکٹراورلیڈی ڈاکٹرد��تیاب نہیں ہے۔اہل علاقہ نے وزارت صحت سے ان مسائل کےحل کےلیے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کرنےکا مطالبہ کیا ہے
16 دسمبروہ دن ہے جسے قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی جب ہماری تاریخ میں دہشتگردی کی سب سے ہولناک کارروائیوں میں سے ایک ہوا اے پی ایس پشاورکےمعصوم بچوں اور ان کےاساتذہ پرحملہ۔ یہ وہ دن بھی ہے جب ہم بحیثیت قوم اکٹھے ہوئے اور دہشت گردی سے نمٹنے اوراسے شکست دینے کاعزم کیا۔
#APSPeshawar
بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام اور یو فون کے تعاون سے تحصیل پنجپائی کی غریب آبادی میں 250سے زائد ونٹر پیکجز تقسیم کیے گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر کی زیرنگرانی غریبوں اور ناداروں میں گرم کپڑے،راشن اور دیگر اشیاء تقسیم کی گئیں۔ علاقہ مکینوں نےبلوچستان رورل سپورٹ پروگرام اورUفون کاشکریہ اداکیا
پنجگور رائفلز ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے پنجگور میں نو جدید تعلیمی ادارے قائم کیے گئے ہیں جن کا مقصد مقامی طالبعلموں کو جدید تعلیمی سہولیات مہیا کرنا ہے
#Balochistan
@wernabaloch12 نئے ریکوڈک معاہدے پر معزز سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک اور بلوچستان کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی معاشی آزادی اور وسائل کے تحفظ کے لیے ہمارے عزم اور کوششوں کا اعتراف ہے۔ یہ ایک اور تاریخی فیصلہ ہے جس کے لیے ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔@AQuddusBizenjo
ضلع ��ضدار کے لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے نمائندوں اور کمیونٹی ریسورس پرسنز کے لیے ایک روزہ صنفی حساسیت اور مرکزی دھارے میں لانے کی تربیت کا اہتمام کیا۔ صنفی مساوات کو حاصل کرنے کی حکمت عملی کے طور پر صنفی مرکزی دھارے کو بین الاقوامی سطح پر قبول کیا گیا ہے۔
#Balochistan
حربیار مری صاحب ایسے دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنا چھوڑیے۔بلوچستان کی اس بہادر بیٹی کی باتوں پر عمل کیجیے اور آئیے بلوچستان کی اس صحرا میں، بلوچستان کی پتھریلی زمین پہ، صاف پانی نہ پی کر، بےروزگاری میں رہ کہ بلوچستان کے حقوق کی بات کریں۔
#Balochistan
آج ہی کے دن پشاور میں ہمارے دلوں کو مٹھی میں مسل دیا گیا.جنت کے پھول جلا دئے گئے.مائیں راہ تکتی رہیں وہ سکول سے جنت چلے گئے.ماں باپ کی زندگی میں اولاد کا دکھ نہ ہو.کاش؟کیا قیامت اس سے بھی سوا ہو گی؟16 دسمبر 1971سے 16 دسمبر 2014تک کا سفر اور آج؟افسوس ہم نہیں بدلے
#APSPeshawar
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ضلع بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
فلاحی اور ریاستی ادارے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد اور بحالی کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔