خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے ملک بھر میں مختلف منصوبے کام کر رہے ہیں لیکن ’ویمن سمارٹ پولیس اسٹیشن کوئٹہ‘ بلوچستان میں اپنی نوعیت کا پہلا صنفی تھانہ ہے جہاں خواتین کو ون ونڈو کی سہولت موجود ہے۔
#Balochistan#Quetta#WomenPolicestation
پاکستان کی بیٹی صابرہ گل نے سری لنکا کولمبو میں سری لنکا چیمپئن شپ میں 1 سلور 🥈 اور 3 🥉🥉🥉 کانسی کے تمغے جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
#PakistanZindabad#Bronzemedals
@shzad08
خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے ملک بھر میں مختلف منصوبے کام کر رہے ہیں لیکن ’ویمن سمارٹ پولیس اسٹیشن کوئٹہ‘ بلوچستان میں اپنی نوعیت کا پہلا صنفی تھانہ ہے جہاں خواتین کو ون ونڈو کی سہولت موجود ہے
ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاب کےڈگری کالج میںFCبلوچستان ساؤتھ کی کاوشوں سے تعمیر ہونے والی واٹرسپلائی سکیم کا افتتاح،کالج کے معذور طالب علم عبدالرزاق نے کیا۔مذکورہ کالج میں صاف پانی کی فراہمی کاایک بڑا مسئلہ تھا۔FC کی اس کاوش کوکالج کے طلباء اور اہل علاقہ نے خوب سراہا
#FCBalochistan
بیت المال اور سویٹ ہومز کوئٹہ کے سکول بچوں میں یونیسف کی جانب سے سامان کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں بچوں میں سکول بیگز، لکھنے پڑھنے اور کھیلوں کا سامان تقسیم کر دیاگیا ہے۔یونیسف کی جانب سے جس طرح بچوں کی تعلیم پہ خصوصی توجہ دی جارہی ہے نہایت احسن اقدام ہے.
الشفاء آئی ٹرسٹ اسلام آبادکےاشتراک سےگوادر کے نواحی علاقے جیوانی کے رورل ھیلتھ سینٹرمیں آنکھوں کےامراض کےمفت میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیاجہاں مریضوں کومفت ادویات فراہم کی گئیں،ریاست اور فلاحی اداروں کی بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی خوش آئینداقدام ہے
@BalochistanPost بلوچستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی دہشتگرد تنطیمیں ہیں جو ایک طرف ترقیاتی کاموں کو نشانہ بناتی ہیں تو دوسری طرف معصوم بلوچوں کا خون بہاتی ہیں
#Balochistan
Hundred ration packs have been distributed among different individuals along with blankets and tarpal in different areas #PeacefulBalochistan#Flood#Balochistan
#بلوچستان کے نامور گلوکار وہاب بگٹی جن کا گھر سیلاب میں بہہ گیاتھا جنہیں خاندان سمیت ڈی ایم جے منتقل کیاگیاتھا اور انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی تھی،
پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ افراد کی طبی امداد کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا۔ (1/2)👇
#چاغی میں فائرنگ سے زخمی خاتون کو ایف سی نے اپنے ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جسے مزید علاج کےلیے ایف سی کی ایمبولینس میں سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیاجارہا ہے.
#Balochistan#Pakistan
مستحق افراد کے لیے کلی ملاحاجی شاہسوار میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد
پاکستان آرمی کی جانب سےکلی ملاحاجی شاہسوار میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیا جس میں علاقےکےغریب ،نادار اور مستحق افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔
245مریضوں کا مفت طبی معائنہ،تشخیص اورمفت ادویات فراہم کیں