ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ،ملک شاہ محمد خان،ضلعی صدر ملک گلباز خان،ایم پی اے ملک پختون یار خان،ملک عدنان خان بنوں کے قافلے کے ہمراہ لانگ مارچ کیلئے روانہ
میں اتنا بڑا فیصلہ تنہا نہیں لے سکتا۔ بحیثیت سہیل آفریدی، بحیثیت بیرسٹر گوہر، یا بحیثیت سلمان اکرم راجہ، ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ مارچ ختم یا معطل ہو، تو سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملنے دیں۔ ہمیں ملنے دیں، ہمارے دوستوں کو ملنے دیں۔
محمود خان اچکزئی
ریلیز عمران خان کنٹینر سخت سیکورٹی حصار میں منزل مقصود کیطرف رواں دواں ۔۔
دلی دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان کی رہائی اور ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم کریں آمین۔۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا جوائن کریں اور بتا دیں مخالفین کو کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہو کر رہے گا، روک سکو تو روک لو