بریکنگ نیوز 🚨
سہیل آفریدی نے عمران خان کا مقدمہ چیف جسٹس کے سامنے رکھ دیا
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے جیل اصلاحات کانفرنس سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی مریم نواز شریف اور دیگر کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے کہا اڈیالہ ملاقات کیلئے جائیں تو باہر کھڑا رہنا پڑتا ہے کم از کم باہر ملاقاتیوں کے لیے انتظار گاہ بنائی جائے ،عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی
عمران خان ناحق قید ہیں عمران خان کے بھی حقوق ہیں بانی کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے، عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخواہ مین قیدیوں کو تمام سہولیات دی جا رہی ہیں،جمہوریت میں جلسہ کی اجازت ہوتی ہے یہاں جلسہ ہوتا ہے تو ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے کم سن بچوں پر دہشت گردی کی ایف آئی آرز درج ہوئ ہیں ،جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے،بانی کی ان کے بیٹوں کیساتھ ویڈیو لنک پر بات کرائی جائے
بانی کی بہنوں کی ملاقات اگر نہیں ہو سکتی تو ان پر واٹر کینن کا استعمال نہ کیا جائے،وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
Today I, being the Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa Province, along with my cabinet and parliamentarians, going to Adiala Jail situated in the province of Punjab to show solidarity with former Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Khan.
The federal government has stopped us in Islamabad 26 number chowk. It’s not only an insult of the chief executive but of the 46 Million people of KP.
The federal government has also stopped the Gas of KP. Punjab government has stopped the wheat movement towards KP. All of these acts are against the spirit of federation and the constitution of Pakistan.
Mr. Imran Khan has lost 85% of his eyesight due to the negligence of Adiala Jail’s administration and their handlers. He is not being allowed to meet his legal counsel, family and even personal physician. The federal government is not obeying the court orders and Punjab government is violating the fundamental rights of a political prisoner. Mr. Imran Khan is being treated inhumanely and has been placed in complete solitary confinement since November 2025.
We strongly demand the immediate access of Imran Khan sahb’s family and personal physician to him without any further delay. The state of his health is a matter of serious national concern and any harm caused to him due to negligence or deliberate denial of medical care is the direct responsibility of the federal government, the Punjab police, the administration of Adiala Jail and their handlers. We warn that the nation is watching and history will not forgive those who remain silent or complicit. Justice must prevail and it will prevail!
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
چیئرمین عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے
انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے
متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی
عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے
نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا
یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی
اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں
یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے
بیرسٹر سلمان صفدر @BrSalmanSafdar
#ImranKhanUnjustlyJailed
عمران خان نے مجھے زمان پارک سے روانہ کرتے وقت نہایت سخت ہدایات دی تھیں کہ کہ منظر عام پر نہیں آنا کسی خبر پر بھی یقین نہیں کرنا عمران خان نے 5 آگست کو گرفتاری سے قبل مجھے پیغام بیجھا اور کہا ملک سے نکل سکتے ہو تو نکل جاؤ یہ لمبا چلے گا ارشد شریف کے معاملے کے سبب عمران خان نے کیا بیرون ملک بھی اپنی حفاظت کرنا تمہاری جان کو خطرہ ہے میرے ٹویٹس پر مجھے پیغام بیجھا گیا تھا کہ ٹویٹر جا استعمال احتیاط سے کرو۔
مراد سعید کے انکشافات
آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی۔ وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا،خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا،وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی،اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔
جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا، نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی، جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی۔ یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟
یوتھ ونگ صدر سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر پولیس کا ریڈ
یہ غنڈہ گردی ریاستی وردی میں ہورہی ہے کیسی بے شرم گھٹیا پولیس ہے جو گھر کے دروازہ اس طرح توڑ رہی ہے جہاں چادر چار دیواری میں خواتین ہوتی ہے
ان لوگو کا غیرت سے دور تک تعلق نہیں
عمران خان نے سلمان صفدر کو جیل ملاقات میں کہا کہ میری پہلے ٹیکے کے بعد آنکھ کی بینائی کچھ بہتر ہوئی تھی اس کے بعد کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر مجھے تم بیٹھے نظر بھی نہیں آ رہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، یہ عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں یہ بھول جائیں کہ بچ کر نکل جائیں گے، علیمہ خان
عمران خان صاحب مکمل صحتمند ہیں اور جب ایک صحتمند شخص کی آنکھ میں کلٹ آ جائے تو یہ فکر کی بات ہے۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو ہمیں ملاقات کرنے دیں، عمران خان کا ذاتی معالج سے چیک اپ کروائیں اور ان کے مکمل بلڈ ٹیسٹ کروانے دیں۔
(علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر صحافیوں سے گفتگو)
@Aleema_KhanPK
اس نے آپ سے بات ہی نہیں کی۔ دوسرا ۔ اس نے اپنے ساتھ والے لڑکے کو اطلاع دی کہ یہ اقرار الحسن ہے۔ اور اسکا حال جواد احمد والا ہونا ہے۔۔
آپ اپنی سیاسی رویہ سے بالکل یہ ثابت کرتے ہیں کہ آپ اگلے جواد احمد ہیں۔
خود کی اصلاح کریں، ایسا نہیں ہوگا پھر!
جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔
چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔
تمام تحریک انصاف کے ورکرز کو یوم تاسیس مبارک۔30 سال پہلے 6 لوگوں نے جو سفر شروع کیا تھا، وہ آج پاکستان کے سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، جس نے عمران خان کی سربراہی میں پاکستان کی سیاست ہمیشہ کے لئے بدل دی ہے ۔ اللہ مستقبل میں اور کامیابیاں نصیب کرے اور پاکستانیوں کی بہتری کا وسیلہ بنائے۔
چیئرمین عمران خان صاحب نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری مجھے دی ہے۔ اسی حوالے سے انشاءاللہ بروز ہفتہ 25 اپریل دو بجے میں مظفرآباد آ رہا ہوں، جہاں لال چوک میں آپ سب سے ملاقات ہوگی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پیغام