@theHamzaEhsan Bagairt aurat iski biwi k sath jihnoe batami ki unko kyu chupa rhe ho or army officer baat kr rha ths uska mara or kapre phare uski biwi ko dhaga dairhe tu koi b geratmant mard yehi kre ga bilkul sai kra army officer ne jinone on duty officer api hath utaya ubko ni chona chaiyeh
@HamidMirPAK Foji afsar ki ghalti ni student ne harami pan kra hsi koi b mard apni fsmily ko bachane kay liyeh aese he kre ga bikul sai kra is foji ne hamid mir sahab kabhi tu such b bole on duty officer pai student kese hath utha sakta hai video me nazar ni aya student ne pely hath uthaya
@AdvSahibaRana Bilkul sai kra karnal asfans yar ne or yeh student bagairt itne zalil kay aurat pai hath utha rhe hai bht he zalat hai bilkul sai kra karnal ne
#MirRaza#JusticeForMirRazaAli
📌@FIRFaheemSid سندھ اور بالخصوص کراچی کے حالات اور سیاست پر نظر رکھنے والے ایک کہ��ہ مشق صحافی ہیں۔ اُن کی ذاتی رائے سے ضرور اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن بحثیت صحافی اُن کی دی ہوئی خبر سے پہلو تہی کرنا کافی مشکل ہے۔
📌فہیم صاحب اس وڈیو میں ایک مکروہ اور تکلیف دہ سچائی بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ کیسے سرکار چلتی ہے؟ اور کیسے یہ ریاست درندوں کی پشت پناہی کرتی ہے۔
📌ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے کہ تین افراد کو بچایا جاسکے۔ یا تو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انصاف سولی پر لٹک جائے گا یا پھر یہ معاملہ پیپلز پارٹی جیسی فاشسٹ جماعت کا اقتدار لے ڈوبے گا۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے شہید میررضا کے قاتلوں کوبیرون ملک فرارکرادیا ہے۔
#JusticeForMirRazaAli#MirRaza
شہید میررضا کا بڑھتا ہوا کاروبار کسی وڈیرے کے بیٹے کوپسند نہیں آیا
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالیا ہے،
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امریکہ جنگ میں ثالثی کرارہے ہیں، اپنے ملک میں معصوم شہریوں پر ظالم وڈیروں کی جانب سے جوظلم ہورہا ہے اس کا حل بھی نکالیں۔ الطاف حسین
………………………………………………
سندھ خصوصاًکراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالیاہے،کراچی کے شہریوں خصوصاً نوجوانوں کوتعلیم، روزگار، کاروبار، سماجی ومعاشی ترقی اور ہرمیدان میں حق تلفیوں اورزیادتیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ان کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔کراچی کے وہ نوجوان جواپنی تعلیمی قابلیت، صلاحیت اوردن رات کی محنت کے ذریعے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی کوششیں کررہے، کسی قسم کا کاروبارشروع کررہے ہیں، وہ خاص طورپر پیپلزپارٹی کے وڈیروں، ان کی اولادوں اوران کی حکومت کے کارندوں کی غنڈہ گردی کا نشانہ بنائے جارہے ہیں، ان کی جانیں لی جارہی ہیں۔ غنڈہ گردی کا یہ سارا عمل پیپلزپارٹی کی حکومت، پولیس اورحکومتی مشینری کی سرپرستی اور معاونت سے کیا جارہا ہے۔ کراچی کے نوجوان میر رضا کا سفاکانہ قتل اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ شہید سید میررضاعلی ایک نہایت قابل اور پڑھا لکھا نوجوان تھا،اس نے اپنی قابلیت سے Wafflix نامی فوڈشاپ کھولی اورپھر رات دن محنت ومشقت کے ذریعے ایک شاپ سے دوسری اورد��سری سے تیسری شاپ کھولی اوراپنے کاروبار کوترقی دی۔ لیکن وڈیروں اوران کی اولادوں کوشہید میررضا کی یہ ترقی برداشت نہ ہوئی، اسے پہلے دھمکیاں دی گئیں پھر28 جولائی کوشہید میررضا کواغوا کرنے کے بعد سفاکانہ تشدد کرکے قتل کردیا گیا، میررضاشہید کی آخری لوکیشن گلستان جوہر میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس کی آئی ہے،اطلاعات کے مطابق یہ گیسٹ ہاؤس پیپلزپارٹی کے کسی وڈیرے کا بتایا جا رہا ہے۔ 29جولائی کواسی گیسٹ ہاؤس کے قریب شہید میررضاکی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنا حکومتی اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے اپنی مرضی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بنوائی تاکہ اس قتل کارخ موڑاجاسکے۔
شہید میررضا کے اہل خانہ کاشروع سے یہی کہنا تھا کہ شہید میررضاکو قتل کیا گیا ہے لیکن پولیس وڈیروں کی ایما پر شہید سید میررضاعلی کے سفاکانہ قتل کو خودکشی کا نتیجہ قراردیتی رہی اور عوام کوگمراہ کرنے کے لئے میڈیا کے ذریعے مختلف دعوے کرتی رہی۔ شہید میررضا کے والدمیرحسین علی نے بیٹے کی شہادت کاغم ایک طرف رکھ کراپنے مقتول بیٹے کو انصاف دلانے کے لئے اپنی جان ہتھی��ی پر رکھ کرسچ بولناشروع کیا، شہید کے دوستوں اورجین زی نے انصاف کے لئے پر امن احتجاج بھی شروع کردیا۔ شہید کے والد نے بیٹے کی لاش کادوبارہ معائنہ کرانے کے لئے قبرکشائی کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کیا، عدالت کے حکم کے باوجود پیپلزپارٹی کی حکومت نے میڈیکل بورڈ کوبھی تبدیل کیا لیکن شہید کے اہل خانہ کے احتجاج پر پرانے میڈیکل بورڈ بحال کرکے قبرکشائی کی گئی۔ قبرکشائی کے بعد جب لاش کا دوبارہ معائنہ کیا گیا تو ڈاکٹر حیران رہ جاتے ہیں، اس حوالے سے کیمیکل رپورٹ میں جوحقائق سامنے آئے ہیں وہ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ شہید سید میررضاعلی کو کمرسے گولی کانشانہ بنایا گیا تھا،شہید میررضا کاچہرہ ناقابل شناخت تھا، شکل کوچھپانے کے لئے چہرے کو تیزاب سے جلایا گیا، ہاتھوں کوکیمیکل سے جلایا گیا تاکہ فنگرپرنٹ نہ آسکیں اورشناخت مٹادی جائے، شرٹ پر بھی تیزاب کے نشانات، جسم پر جگہ جگہ بدترین تشدد کے نشانات واضح تھے۔
آخر شہید میررضا کا قصورکیا تھا؟ اس کا جرم کیا تھا؟ اس کا بڑھتا ہوا کاروبارکسی وڈیرے کے بیٹے کوپسند نہیں آیا،وہ اسے پھیلنے سے روکنے میں ناکام ہوئے توانہوں نے یہ سوچاکہ اس کا کام ہی اتاردو اور اسے سفاکی سے قتل کردیا گیا۔ سننے میں آرہا ہےکہ شہیدمیررضا کے قاتلوں کو بیرون ملک فرارکرادیا گیا ہے اورفرارکرانے میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت کے وڈیرے ملوث ہیں اورایئرپورٹ پر ایجنسیوں کےحکام نے اس میں معاونت کی۔
میں شہید میررضا کے والد سید میر حسین علی اورتمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتاہوں، میں اورمیرے وفاپرست کارکنان اور لاکھوں کروڑوں چاہنے والے آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہم شہید میررضا کوانصاف دلانےکے لئے آواز اٹھارہے ہیں اورجب تک درندہ صفت قاتلوں کوکیفرکردار تک نہیں پہنچایا جائے گا، ہم آوازاٹھاتے رہیں گے۔
ظالم وڈیرے کراچی میں معصوم نوجوانوں کوقتل کرارہے ہیں، ا��درون سندھ کاروکاری اورغیرت کےنام پر چھوٹی بچیوں کوماررہے ہیں، غریب ہاریوں پر ظلم کررہے ہیں، لیکن انہیں روکنے والاکوئی نہیں۔
1/2
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی واضع پیشینگوئیاں ھیں کہ قیامت سے پہلے اللہ کا دین اس پوری کرہ ارضی پے غالب ھو کر رھے گا
میں کبھی نہ مانتا اگر یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ فرمایا ھوتا
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔
(صحیح بخاری ، ١١٩٦)