پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے مطابق 22 روپے کمی سے پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 381 روپے 78 پیسے مقرر کر دی گئی۔
جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 22 روپے کمی سے 380 روپے 78 پیسے مقرر کر دی گئی
ایک بار تو یوں لگا جیسے یہ کوئی اے ائی ویڈیو ہے
لیکن نہیں یہ فیصل آباد کے بازار ہیں
ان کو حکومت پاکستان ماڈل بازار کے طور پر تیار کر رہی ہے۔
شاندار صاف ستھرا
اب اگلا اگ ہمارا ہے کہ ہم اس کو ایسے ہی رہنے دیں۔
شاندار کام بہترین انتظام
@MaryamNSharif
ZTE Nubia Focus Pro 5G, Nubia Focus Pro price Pakistan, Nubia Focus Pro 2026, Nubia Focus Pro specs, Nubia Focus Pro review, Nubia Focus Pro unboxing, Nubia Focus Pro camera test, Nubia Focus Pro gaming test, 5G phone Pakistan, latest mobile Pakistan 2026, budget 5G phone
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol