ببل بٹ کے چاچے شوباز شریف لوہار نے نُور دین کو خوشاب کا وزیراعلی بنانے کے آرڈر جاری کر دیے ہیں۔
میں تے میرا دلبر جانی۔۔۔
فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے
😜🤣😂
وزیرِ اعلیٰ کا دورہ خوشاب کامیابی سے جاری ہے اور ون آن ون میٹنگ میں علاقے کی ترقی اور امن و عامہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
نور دین نے سرسوں کا خالص تیل تُحفے میں دیا لیکن وزیراعلی نے کہا کہ اُنکو قطری کا زیتون والا تیل پسند ہے۔
چلو جی اِک ہور خرچہ پے گیا جے😜😂🤣
ایک طرف امریکی سائفر پر پتلون اُتار کر اُلٹا لیٹ جانے والے بُزدل بکاؤ پاکستانی جرنیل اور سیاستدان دیکھ لیں
اور دوسری طرف
ایران کے دلیر لیڈر، جرنیل اور ایرانی عوام جنہوں نے امریکہ اور اسرائیل کو غیرت مند قوموں کی طرح جواب دیا اور پورے مڈل ایسٹ کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔
مہنگائی کا توڑ۔۔۔نُور دین جنرل سٹور
قیمتوں میں %95 فیصد کمی ۔۔۔ فری ہوم ڈلیوری
پچاس روپے کی خریداری پر ایک مالٹا قلفی بالکل مُفت۔
Buy one get two free offer
😜🤣😂
ایران پر حملہ امریکہ اور اسرائیل نے کیا
برطانیہ اور یورپین مُلکوں نے سہولت کاری سے پیسہ کمایا
امریکہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار مضبوط ہوا
اور ایران کی تباہی کا خرچہ عرب ممالک دیں؟؟؟
یہ کہنا کیا چاہ رہا ہے؟؟؟
پٹواریوں کی امی نے پہلے بھینسوں کے گھوبر پر تو ٹیکس لگایا تھا اور اب عوامی ٹوائلٹ پر بھی 2500 روپے ماہانہ ٹیکس لگا دیا ہے۔
اگلا ٹیکس پٹواریوں کے چُوتڑ کی صفائی پر بھی لگے گا
گیارہ ارب کے جہاز کا خرچہ بھی تو نکالنا ہے😜😂🤣
ایران امریکہ امن معائدہ مکمل:
ایران کی عوام اور مُلک سے مُخلص قیادت نے ثابت کر دیا کہ جو قومیں اپنی زمین سے وفا اور اپنی عزت پر سودے بازی نہیں کرتیں وہ دُنیا کی کسی بھی سُپر پاور کو شکست دے سکتی ہیں۔
ایران پوری قوت کے ساتھ ایک مضبوط ملک کی شکل میں دُنیا کے نقشے پر اُبھر آیا ہے۔