عمران خان نے تو شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی اداکاری میں پیچھے چھوڑ دیا۔ مولانا فضل الرحمان
اب بات یہ ہے کہ مولانا صاحب شاہ رخ اور سلمان خان کو کیسے جانتے ہ��ں؟
پی ٹی آئی کے ہر قافلے میں پیدل جانے والے 70 سالہ بُزرگ حسن مسعود!!
کِسی میں اِتنا دم نہیں ہو سکتا کہ اِس جذبے سے ٹکرائے، سلام اِس جذبے کو!!
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ