"جو لوگ ہمارے جھنڈے کے گرنے کا انتظار کر رہے ہیں،
خدا کی قسم یہ قیامت تک اڑتا رہے گا"
🔥💪🇵🇰
میں آپ کے ساتھ ایک دلچسپ بات شیئر کرتا ہوں۔ پاکستان کی حکومت نے میری فوج کو جو مشن دیا ہے، اس کے پہلے دو الفاظ یہ ہیں: "جنگ کو روکیں" (Deter War)۔ پاکستان فوج کا بنیادی مشن جنگ کو روکنا ہے۔ اگر پھر بھی جنگ ہو جائے تو ہم وہی کریں گے جو ہم نے ہمیشہ کیا ہے اور جیسا کہ ہم نے مئی 2025 میں کیا۔ (راکٹ فورس کا حوالہ دیتے ہوئے) ہم سب کچھ بھارت کو روکنے کے لیے کر رہے ہیں، کوئی جارحیت کا ارادہ نہیں۔ پاکستان کی نئی راکٹ فورس کے کمانڈر "لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا "بھارت اور پاکستان کے درمیان مستقبل کی جنگ کے منظر نامے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں جہاں ردعمل کا وقت" منٹوں میں نہیں"سیکنڈوں" میں ہے۔ مگر سب کچھ بھارت کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے، کوئی جارحیت کا پلان نہیں۔
"الى من ينتظر سقوط رايتنا فانها والله ستظل ترفرف حتى قيام الساعه"
🇵🇰💪🔥
Al Jazeera Report on How Modi’s Plan to Isolate Pakistan Backfired
Al Jazeera’s explosive new report confirms that Narendra Modi’s decade-long campaign to isolate Pakistan has completely backfired, leaving Islamabad in a premier global sweet spot. Fueled by strategic missteps like abandoning SAARC and blindly aligning with Israel, New Delhi's bilateral-only doctrine has crumbled under historic shifting alliances. From Field Marshal Asim Munir's key US-Iran mediation to an unbreakable partnership with China, Pakistan has achieved global elevation instead of isolation.
Pakistan’s diplomatic efforts between the U.S. and Iran have helped prevent a return to full-blown war.
The EU is ready to contribute to a sustainable and peaceful resolution.
We bring economic leverage, hard-won nuclear expertise, longstanding relationships with Gulf partners, and direct engagement with Iran itself.
My press remarks with @MIshaqDar50 in Islamabad ↓
@uae2me یہ معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں جتنا آپ بتانے کی کوشش کر رہے۔ نہ ایک ویڈیو اس بات کا ثبوت کہ پس منظر میں کچھ نہیں ہو رہا نہ ہی یہ کہ اس معاملے پر کچھ جذباتی کا ردعمل ہی پاکستانیوں کی سوچ ہے ۔ تاہم دونوں ممالک کو بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔ سب اچھا ہر گز نہیں ہے۔
@uae2me کمال کی اعلی ظرفی کی دکھائی ہے پاکستان نے۔ ایک نازک موڑ پر معاشی پریشر کے باوجود امارات کا قرض جس پر 6 فیصد سے زائد سود بھی ادا کیا جا رہا تھا واپس کر دیا۔یقینا قرض کا چیپٹر بند ہو گیا اب آگے بڑھیے۔
آج آپ کی پوسٹ سے نفرت جھلک رہی۔ ان لوگوں کی طرح جو پیسے واپس لینے پہ منفی پراپیگنڈا کر رہے۔ آپ کے لیے بات محض اعداد و شمار پر آ گئی ہے تو حقائق مکمل پیش کریں۔
ساڑھے تین ارب 6 فیصد سود پر ۔
8 ارب ترسیلات بعوض خدمات
اخبارات اور سوشل میڈیا میں 3.5 ارب ڈالر کی ڈپازٹ کی بات ہوتی ہے…
لیکن بڑا ہندسہ کوئی نہیں بتاتا۔ 👇
متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو سالانہ 8 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر آتی ہیں —
نہ یہ قرض ہے، نہ کوئی گرانٹ…
بلکہ براہِ راست رقوم جو ہر گھر تک پہنچتی ہیں اور ہر بازار میں اثر ڈالتی ہیں۔
اسی لیے امارات کے ساتھ تعلق صرف ایک رقم یا ڈیل نہیں…
بلکہ ایک مسلسل معاشی شریان ہے جو رکتی نہیں۔
ادھورے اعداد و شمار سے خود کو دھوکہ مت دینے دیں۔ 🇦🇪🇵🇰
@ShivAroor If you can't report it as terrorist attack, then how could you claim in Pehalgam? Call them militant of J&K instead of terrorist as you reported only BLA.