"یہ لوگ انتشار پھیلانے کی کوشش کریں گے، آپ کو اشتعال دلائیں گے آپ لوگوں نے پرامن رہنا ہے میں نے ان کی دُم پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔ خواجہ آصف جو ایک بزرگ عورت سے سیٹ ہار چکا ہے اگر یہ غیرت مند باپ کا بیٹا ہوتا تو ایک عورت کی سیٹ پر نہ بیٹھا ہوتا مجھے تمہاری غیرت کا بھی پتہ ہے اور تمہارے بھگوڑے لیڈر کی غیرت کا بھی پتہ ہے۔ جب ہم نے کہا ہم اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے تو تم کیا تمہارا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکتا۔ ہم نے پہلے پشاور سے چارسدہ جانا تھا خیبر کے لوگ مطالبہ کررہے کہ ہم لانگ مارچ کے شرکاء کی مہمان نوازی کرنا چاہتے تو اس لیے تھوڑا پلان تبدیل کیا کل ہم خیبر جائیں گے ان شاء اللہ تعالی"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
🚨سہیل آفریدی کی پکار
یہی وقت ہے ، اٹھو لوگو ، اپنے مستقبل کی خاطر ، عمران خان کی خاطر ، پاکستان کی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر ،
تمام عوام صوابی میں جمع ہو اور پیغام دے کہ " عمران خان تمھارا لیڈر تھا ہے اور رہے گا
🚨🚨 بیرسٹر عمیر نیازی-- عمران خان کے نام پر عمران خان کے ضلعے میں ایک لاکھ 50 ہزار لاکھ ووٹ لیا ہے
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی احتجاج میں شرکت نہیں کرتا👇👇👇
And None of that is possible unless Gen Asim Munir & Co stop their “Political Experiments” to end decades of terrorism & give peace, a serious chance!
پی ٹی آئی کا ایک سیکرٹری اطلاعات ہوتا ہے نام ان کا شیخ وقاص اکرم ہے اس وقت لانگ مارچ چل رہا ہے نہ وہ اطلاعات کا کام کر رہے ہیں اور نہ وہ اپنے حلقے میں لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں آخر وہ کہاں ہیں؟
پاکستان کے دستور نے پورے ملک کو جوڑا ہوا ہے
طاقتور لوگوں نے پاکستان کے دستور کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھا ہوا ہے۔
جس دن پاکستان کی عوام نے اسے کاغذ کا ٹکڑا سمجھا آپ کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔۔۔
سہیل آفریدی
ہم نے پری موبلائزیشن ایکٹیویٹیز کیں، اسٹینسلز اور ڈور ٹو ڈور سے لے کر ریلی تک۔
لانگ مارچ کے لیے پنجاب میں پارٹی کا ایک پلان ہے، جس پر ہم عمل کر رہے۔ اگلا مرحلہ چند روز بعد شروع ہوگا، اور آنے والے دنوں میں پنجاب اس لانگ مارچ میں بھرپور حصہ ڈالے گا۔
🚨 Secretary General of the UN @antonioguterres Please MEET IMRAN KHAN whilst you are in Pakistan. If not you, then who?
In March 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention found former Prime Minister Imran Khan’s detention arbitrary and called for his immediate release.
In October 2024, the UN Special Rapporteur on the independence of judges and lawyers raised concerns over the 26th Constitutional Amendment and its implications for judicial independence and fair trials.
In March 2025 that same UN mandate intervened in the conviction of more than 100 civilians in military courts after the May 9th 2023 political protests in Pakistan.
In November 2025, the UN raised further serious concerns over the 27th Constitutional Amendment and again impact on judicial independence, human rights and fair trials.
Then, in December 2025 the UN Special Rapporteur on Torture intervened specifically in the case of Imran Khan regarding the period of his solitary confinement and detention conditions falling below international standards of humane and dignified treatment.
In May 2026, the UN Committee Against Torture specifically named Imran Khan and his wife and called on Pakistan to review the situation of people detained on political grounds and for their urgent medical care.
Secretary General, respectfully these are not our findings. These are the findings and concerns of your own United Nations. Please act on your findings immediately. Imran Khan's life is in imminent danger. If not you, then who?
Saudi Arabia is setting the region on fire to save itself. Shame on Pakistan and Türkiye fighting their brothers in Yemen while they didn’t lift A FINGER FOR GAZA
محسن نقوی
تمہیں کیا لگتا ہے تم ایک قبائلی وزیر اعلی کو آسانی سے ہٹا دو گے یاد رکھنا یہ قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کا تحفظ کریں گے۔
سہیل آفریدی مریم نواز کی طرح نواز شریف کی بیٹی نہیں ہے۔
بلاول کی طرح آصف زرداری کا بیٹا نہیں ہے۔
سہیل آفریدی کی 18 سال کی جدوجہد ہے۔۔۔۔
شاہد خٹک
میں مذمت کرتا ہوں، میں دہشت گردوں کی بھی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردی کی بھی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والوں کی بھی مذمت کرتا ہوں، جو لوگ گئے تھے اور ان سے ڈائیلاگ کیے تھے، ان کی بھی مذمت کرتا ہوں، جنہوں نے دہشت گردوں سے پیسے لیے، ان کی بھی مذمت کرتا ہوں، جس نے دہشت گردوں سے یہ کہا کہ ہم تو آپ کے ساتھ ہی ہیں، تو آپ، اسی وزیراعظم صاحب نے کہا تھا کہ پنجاب میں نہ کریں۔
دوسری بات، آپ نے کہا کہ آپ تعاون کریں۔ تعاون ہمارے پاس ہے۔ کیا میں یہاں پر اپنی حکومت میں ہمارے منسٹر کو اٹھایا جاتا ہے؟ تو جب ان کو اٹھاتے ہیں تو کسی سے پوچھ کر اٹھاتے ہیں؟ ہمارے ایم این ایز کے گھروں میں یہ آتے ہیں، ہماری اپنی حکومت میں ہماری پولیس کے ساتھ ہوتی ہے، ہمارے منسٹر کے دروازے توڑے جاتے ہیں۔ پہلے آپ کو کس نے روکا ہے؟
Former PM Imran Khan’s cousin, Qasim Zaman Khan, was illegally arrested earlier today, as he was waiting outside Adiala Jail for a court appointed meeting with arbitrarily detained and incommunicado Imran Khan.
Imran Khan’s wife, nephew and three sisters are already under arbitrary detention.
Pakistan has never witnessed this level of blatant fascism.
The totalitarian military regime, under Asim Munir, has reached the most depraved level of lawlessness.
History will never forget.
Nation will never forgive.
We will rise.
We will be victorious.
We will see a new dawn.
#سر_بکف_میدان_میں
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
📢 اہم ویڈیو پیغام
کل لانگ مارچ میں اپنے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بھرپور استقبال اور ضلع خیبر میں لانگ مارچ کے تاریخی پڑاؤ کے حوالے سے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کا ضلع خیبر اور اہلِ پاکستان کے نام اہم ویڈیو پیغام۔
🎥 ویڈیو پیغام ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے آگے شیئر کریں۔
🇵🇰🇧🇫❤️ شکریہ
پی ٹی آئی پہلے ہی چار سال سے ایمرجنسی بھگت رہی ہے ان کے لیے تو مارشل سے بھی بدتر حالات ہیں لیڈر ان کا جیل میں پڑا ہوا ہے ملاقاتیں اس سے بند، خاندان اس کا پس زندان، عدالتوں میں اس کے کیسز نہیں لگ رہے، معالجین کو اس تک رسائی نہیں دی جا رہی، پی ٹی آئی کے پاس کھونے کو ہے کیا؟ مزید کون سا گورنر راج لگانا ہے