انتہائی خوفناک ویڈیو ،یہ ہے نوازشریف کی بیٹی کا پنجاب ،
وزیراعظم سے لے کر رحیم یار خان کے ایس ایچ او تک،
ملک کے ساتھ یہ کررہے ہیں 👇 یااللہ پاکستان پر رحم 🤲
کل رات ہماری فوج نے اپنی قابلیت دکھائی ،جہازوں کی تعریف سے زیادہ ہماری ائیر فورس کی تعریف کریں..
ہمارے ان بچوں کی تعریف کریں جو اللہ کا نام لے کر جاتے ہیں ،جو جذبہ شہادت لے کر جہاد پر جاتے ہیں .علیمہ خان
@Aleema_KhanPK@PTIofficial
پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور حافظ کے مقابلے کا سپہ سالار ہالی تکر جمیا ہی نہیں
اور ناظرین تعریب وہ جو مخالف کے لب سے نکلے
کہا تھا نہ حافظ پاڑے ہی پاڑے
@ExpressNewsPK پڑے لکھے ملازم بھی آج تک پرانے دور کی سوچ رکھتے ہیں جو جاز کیش یا کوئ اور اونلائن بینک سروس خریدو فروخت کے متعلق نہیں جانتے تو باقی عوام کا کیا حال ہو گا
منصور علی خان نے بڑی خبر دیدی 🚨
اسٹبلشمنٹ کو اس بات کا پتا ہے کہ 8 فروری الیکشن جعلی تھا دھاندلی زدہ تھا ، اور اس بات کا بھی پتا ہے کہ انٹرنیشنل دباؤ ارہا ہے ہم پر ۔
بلوچ نوجوان کا کتاب سے رشتہ توڑنے کی کوشش پاکستان کی خدمت ہے یا پاکستان میں نفرتوں کی آگ بھڑکانے کی کوشش؟ بلوچستان میں طلبہ کو کتابوں کا سٹال لگانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی نصیر آباد ڈیرہ مراد جمالی میں مقامی پولیس نے اوپر سے آنے والے حکم پر زبردستی کتابوں کا سٹال بند کرا دیا
امریکی وزیر خارجہ نے امریکہ میں پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا گیا ، پاکستان میں عمران خان اور اس کےجماعت کےساتھ کیا ہورہا ھے ، شکریہ اورسیز غازیو ،
سہراب برکت کی زبانی🔥🔥
اگر ہمارے ملک میں بنیادی انسانی حقوق ہوتے تو دنیا کا کوئی ملک بھی بات نہ کرتا.عدلیہ کا رول کوئی اور ادارہ نہیں لے سکتا ،اگر کسی کو اپنا گھر مقدس ہے تو کیا ہمارا گھر اہم نہیں ہے ؟ کیوں اور کس قانون کے تحت گھستے ہیں چھاپے مارتے ہیں ؟ نو مئی پر کمیشن بنائیں جو قصور وار ہو گا قانون کے مطابق اس کو سزا ہو گی یہ نہیں سکتا کہ ہمارے لوگوں کو اٹھائیں اور ڈیڑھ سال کے لیے غائب کردیں.اسے گرفتار نہیں اغوا کہا جاۓ گا۔۔۔ @NaeemPanjuthaa