ہمارے نزدیک انبیاء کرام کے بعد کوئی بھی شخصیت صحابہ کرام کے جوتے کی خاک کے برابر بھی نہیں، ناموس صحابہ کی جنگ ہر محاذ پر لڑیں گے۔ناموس صحابہ کرام کا بل واپس بھیجنے کے خلاف تمام اہل ایمان تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس ٹرینڈ میں ضرور حصہ لیں
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
ابھی سویڈن سے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس ملعون شخص نےپھر قران پاک کی بےحرمتی کی ھے، یہ پوری امت مسلمہ پر انتہائ کربناک اور تشویشناک وار ھے دنیا کو اب اس کے سامنے بند باندھنا ھوگا کیونکہ یہ دنیا کے امن کے خلاف سازش ھے۔
میری تمام علماء اور خطباء سے درخواست ھے کہ کل جمعہ کے اجتماعات میں اسکی پرزور مذمت کریں اور جمعیت علماءاسلام کے تمام ذمہ داران اور کارکنان ھرجگہ اس کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد مظاھرے کریں۔
سب جانتے ہیں 9 مئی کا پلان کس نے تیار کیا؟ سوشل میڈیا پر میرے نام سے جھوٹ پھیلا کر 9 مئی کی سازش کرنے والوں کو بچانے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی، میں نے مریم نواز صاحبہ ،عطا تارڑ یا رانا ثنا اللّٰہ کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا @MaryamNSharif @TararAttaullah
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی ہنگامی پریس کانفرنس ، عدالتوں کی سہولت کاری اب بھی جاری ، امریکی اراکین کے خطوط سے ثابت ہوگیا کہ عمران نیازی امریکیوں کا دلال اور انہیں پیارا ہوگیا ہے ۔
اب فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے جج اپنی عدالتی حیثیت کو مجروح کر چکا ہے ہم عدلیہ کے وقار کو بحال کرنا چاہتے ہیں عدلیہ کا مقام اتنا بلند ہے کہ اگر اس کے وقار کو برقرار رکھنے کے لئے دو چار جج قربان ہوجائیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
اسلام میں عدل و انصاف کا معیار ہے بندیال صاحب آپ کو پارلیمنٹ کی تذلیل کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ہتھوڑا گردی نامنظور تمام ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنے فرائض انجام دیں۔ اگر سیاست کرنی ہے تو اس بلڈنگ سے باہر آ پتہ چل جائے گا اس بازار میں آپ کی قیمت کیا ہے، ہم کہتے ہیں کہ کہاں وہ جتھہ وہ دہشت گرد تحریک انصاف کا دہشت گرد ،میں کہتا ہوں کہ ساری پولیس ہٹ جائے ہم اس عمارت کی حفاظت کریں گے اس عمارت کے تحفظ اور وقار پر ��ودا نہیں کیا جاسکتا۔
2018 کے انتخابات میں ننگی دھاندلی ہوئی تو ہم میدان میں نکلے اور پھر یہ نہیں دیکھا کہ کوئی جنرل ناراض ہوتا ہے،اس وقت اسی جگہ مظاہرہ کیا لیکن کوئی سومو ٹو ایکشن نہیں لیا گیا جب آزادی مارچ کیا اور پندرہ لاکھ لوگ شریک ہوئے تو آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی آج جب نکے کے ابا نے اس سے ہاتھ اٹھا لیا تو آپ اس کا ابا بننے کی کوشش کر رہے ہیں،
آپ کو اس کا ناجائز ابا تسلیم نہیں کیا جائے گا ہم نے ہمیشہ غلامی کی زنجیریں توڑی ہیں اور آج بھی غلامی کی زنجیریں توڑنا جانتے ہیں چیلنج کرتا ہوں اس ایک مہینہ میں کتنا مس کنڈکٹ کیا ہے اپنی عدالت۔ وزیر اعظم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اگر تم نے حکومت پر ناجائز ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو پارلیمان وزیر اعظم کا تحفظ کرے گی اور تمھیں پریشانی ہوگی تحفظ کی جگہ نہیں ملے گی۔
60۔ارب کی کرپشن کا مجرم جبکہ اس کے خلاف ریمانڈ دیا جا چکا ہے کیا اس ک�� کبھی ضمانت ملی ہے امریکی کانگریس کے اندر ایک یہودی جو فرینڈز آف اسرائیل کمیٹی کا چیئرمین ہے وہ بھی آرمی چیف کے خلاف ہے سی آئی اے سبکدوش افغان نژاد امریکی ایجنٹ بھی اور عمران بھی آرمی چیف کے خلاف ہے تکلیف کیا ہے ان کو کیا اس وجہ سے تکلیف نہیں کہ وہ حافظ قرآن ہے ۔ عمران خان بلا وجہ فوج کو نشانہ نہ بناؤ آرمی چیف سنیارٹی کی بنیاد پر آیا ہے ۔
جی ایچ کیو پشاور لاہور کور کمانڈرز کے گھروں قلعہ بالا حصار میانوالی کی ائیر بیس پر حملوں اور شہداء کی یادگاروں کو اکھاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہو گی ۔ عدالتیں مجرموں کو تحفظ نہ دیں ۔ کیا کسی جج کی تربیت میں فرق رہ گیا ۔ ��ر ناجائز بات کو دستور کے مطابق قرار دے رہے ہیں ۔ چیف جسٹس سن لو یہ دستور ہم نے ہی بنا کر آپ کے پاس بھیجا ہے جس قانون کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہو وہ ہمارے ہاں سے بن کر گیا ہے ۔ آپ جانتے اور ہم نہیں جانتے ۔ پاکستان میں یہودی لابی نہیں چلے گی اسرائیل کو تسلیم کرنے اور قادیانیوں کو دوبارہ مسلمان بنانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آئین کی اسلامی حیثیت کا مکمل تحفظ کیا جائے گا ۔
عمران خان نے امریکی وساطت سے مودی کے ساتھ گٹھ جوڑ کرتے ہوئے اسے کشمیر کی حیثیت سے متعلق شق 370 ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا موقع فراہم کیا ۔
پاک فوج نظریہ پاکستان اور خارجہ پالیسی کی صحیح سمت میں تحفظ کر رہی ہے پہلے بھی فوج کے شانہ بشانہ رہے ہیں آج بھی ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ نظر آئیں گے ۔ باجوہ کو بھی کہا تھا کہ احساس کرو صحیح سمت نہیں ہے ملک پر مشکل وقت آیا تو یہ یوتھیے اور تتلیاں نہیں ہمارے یہ جانباز کام آئیں گے ۔ جرنیلوں ، ججزوں ، امریکا ہو یورپی یونین ہو بھارت ہو سب کے سامنے حق بات بولیں گے آج عمران خان کے پرتشدد واقعات اور حملوں کے حوالے سے بھارتی فوج میں خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں اور بھارتی فوج کہہ رہی ہے بھارت کا بھائی عمران خان سب سے پیارا عمران خان ۔
دشمن خوشیاں منا رہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا ستیاناس کر دیا ۔ پاک فوج ملک کو متحد رکھنے کی طاقت ہے جو فوج کو کمزور کرے گا ایسا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہو گا اور عمران خان اسی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے ۔ جب عوامی قوت شاہراہ دستور پر آ گئی تو ججز کے تیور بدلے ہوئے تھے اور ایک ہفتے کے لیے کیس چھوڑ کر چلے گئے ۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے یہ مجمع پھر آئے گا اب دو تین کے نوٹس پر آیا ہے پھر ایک دن کے نوٹس پر اس سے دگنا آئے گا جو گھروں میں رہ گئے ہیں وہ بھی آئیں گے ۔ پھر جھنڈے لہرائے جائیں گے عوامی عدالت لگی ہے عوامی فیصلے ہوں گے کسی اور کے فیصلے نہیں چلنے دیں گے ۔
جب ابا نے عاق کیا تو نکا شیر بن گیا ۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے کوئی ہیجان نہیں آئے گا الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمان مدظلہ
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور ہے اور مجھے سچے پکھے جمیعت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان کے کارکنان کے لائک اور ریٹویٹ چاہیے کیونکہ اس سے مجھے معلوم ہوگا یہ میری جماعت کے بھائی ہیں۔لائک ریٹویٹ کریں میں فالو کروں گا
اپوزیشن کے پی کے اسمبلی برادرم اکرام خان درانی کی والدہ کے انتقال اظہار تعزیت کرتا ہوں ، والدہ دعاؤں کا باب ہوتی ہے ،والدہ کا سایہ اولاد کے لئے رحمت ہے ، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
آئندہ چند دنوں میں پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بشریٰ بی بی کے خلاف مہم چلائے گا۔ پھر ممکن ہے،
عمران خان ساری کرپشن تیسری بیوی پر ڈال کر علیحدگی اختیار کرلے گا۔
جیسے اپنی تین سالہ بری کارکردگی جنرل باجوہ پر ڈال کر انہیں طلاق دے دی تھی۔
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور
اپنے لیڈر کی قادیانیت نوازی نظر نہیں آئی آپ کو. عمران خان اس صدی کا پیامبر بن چکا ہے. یوتھنی
یعنی پیغام پہنچانے والا بن چکا ہے. میں اس یوتھنی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان نے کونسا پیغام پہنچایا؟ جھوٹ بولنے کا؟ عہدشکنی کرنے کا؟
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور
جنرل باجوہ جنرل فیض و آصف غفور سے برأت کے بعد ایک دن عمران نیازی نے یہ اعتراف بھی کرنا ہے کہ پنکی پیرنی نے میرا غلط استعمال کیا ۔ اب اتنے پھدو لیڈر سے بھی خیر کی توقع رکھنے والے یوتھیوں کی بھی کوئی اوقات ہوئی ؟؟؟
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور#نیازی_کاسارا_ٹبرچور
What will be the level of followers whose leader has indulged in theft? Right now, people are shocked to hear about the thefts of the Tosha Khana.
#نیازی_کاسارا_ٹبرچور