@sherafzalmarwat ایک تو غلطی کرو، اور پھر ڈیلیٹ کرکے دوسری پارٹی پر اپنا کیا دھرا ڈال دو اور اس طرح عوام کے سامنے اپنے آپ کو صاف پیش کرو، گناہ کے اوپر گناہ۔
اس طرح کے جملے سے فقط ایک بازاری زبان استعمال کرنے والے گروہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے تم جیسے ہر بغیرت اس طرح کی زبان استعمال کرتے ہو۔
غزہ میں چند کھجوروں کی زاد راہ کے ساتھ دنیا کی سب سے طاقتور دجالی کفریہ قوتوں سے ٹکرانے والے امت کی آنکھوں کے تارے سر کے تاج یہ مجاہد_ینِ اسلام ہیں ۔
#فلسطين#ابو_عبيدة#FreePalistine
@dcislamabad
سر اگر غیرت نام کی کوئی چیز ہو آپ میں تو بتائیے گا، ہر روز آپ کی عیاش پسندی اور رقص و سرور کے مزے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
امت پر کیا بھیت رہی اور آپ ہیں کہ سب چیزوں ہٹ کر چادر اوڑھ کر اپنی موج میں ہیں۔
امت کا درد دل سمجھیں اور ہمارے زخموں پر نمک مت چھڑکیں
فاسٹ یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے بتایا کہ یہاں فلسطین کے نام پر ایک فنڈریزنگ کانسرٹ ہو رہا تھا۔ یعنی ناچ گانے کے ذریعے پیسہ اکٹھا ۔ یہ بہت افسوسناک ہے، اس موقع پر جب فلسطین میں ہمارے بہنوں بھائیوں کے ساتھ ظلم و بربریت کی انتہا ہورہی ہے۔ یہاں ان خرافات کا مقابلہ کرنا اہم ہے، اور ہمیں کم سے کم اپنے بھائیوں بہنوں کے ساتھ مخلصی سے کھڑے رہنا چاہیے۔ اگر ہم مدد کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، تو دعائیں کریں اور اچھے اعمال کریں، کیونکہ یہ حالات ہمارے ایسی ہی گناہوں کا نتیجہ ہیں۔
@dcofficeislamabad
@SenatorMushtaq
#StopFastUIndecency
#StopFastUShamefulEvents
#StopFastUIndecencyForPalestine
#StopFastUUnethicalEvents
#StopFastUEventControversy
#StopFastUAgainstOurValues
@dcislamabad
آپ جیسے پڑھے لکھے کو جاہل نا کہیں تو پھر کیا کہیں کہ ایک طرف فلسطین میں ہزاروں لوگ شہید ہوچکے اور لاکھوں لوگ بے گھر اور آپ ہیں کہ رقص و سرور سے نہیں نکل رہے۔
#NoMoreConcerts
ہماری تباہی و بربادی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے تعلیم سے زیادہ بیہودگی کا پرچار کرنے پہ توجہ دیتے ہیں۔ اب اسکو ہی دیکھ لیجیے کہ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں 23 نومبر کو کانسرٹ طے ہوا تھا جس پر وہاں کے طلبہ نے انتظامیہ سے کانسرٹ روکنے کا مطالبہ کیا جو کہ شروع شروع میں مان لیا گیا تھا۔ لیکن اب اس کانسرٹ کا نام بون فائر سے بدل کر اسکو اس ہی نھج پہ کروایا جا رہا ہے اور ان ہی سنگرز کو بلایا جا رہا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اس کو رکوایا جائے۔اس میں آپ حضرات کا تعاون درکار ہے۔ جتنا ہو سکے اس کو ری ٹویٹ کریں۔واٹس ایپ فیسبک پہ زیادہ سے زیادہ اس پہ آواز بلند کریں۔ شکریہ
500 سے زائد لاشوں کے وسط میں تاریخ کی پہلی کانفرنس 😭
آج تمھاری خون خواری پر حیرت ہے انسانوں کو
کل جب تم تہذیب سکھانے نکلے تھے انسانوں کو۔
جگہ جگہ آباد کیے ہیں تم نے قبرستانوں کو
#GazaHospital#PalestineGenocide#IsraelTerorrist
#
فلسطینی دنیا کی مظلوم ترین اقوام میں سے ہیں جن کو بدترین وحشیانہ اسرائیلی مظالم سہتے ہوۓ پون صدی ہونے کو ہے۔ ظلم و دہشت گردی کے شکنجوں میں کسے اپنے عورتوں مردوں اور معصوم بچوں کو بچانے اور بیت المقدس کو اسرائیلی غاصبانہ قبضے سے نکالنے کی حماس کی اس حالیہ کاوش کی پوری امت مسلمہ کو بلا تفریق تائید کرنی چاہیے۔ افسوس کے اس حوالے سے عالم اسلام کے حکمران کوئی دو ٹوک جرأتمندانہ موقف اپناتے نظر نہیں آ رہے۔
ہمارے ملک کے بعض نام نہاد لبرل صحافی اس قضیے کو ایمان کی آنکھ سے دیکھنے اور مسلمان کے دل و دماغ سے سمجھنے کی بجاۓ مغربی نقطہ نظر کی دھول اڑا رہے ہیں۔اپنے نوجوانوں اور بچوں کو مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی اہمیت بتائیے اور پورا قضیہ سمجھائیے تاکہ ہمارے دل پوری امت کے ساتھ اکھٹے دھڑکتے رہیں۔
@kk615453_kakar@Mufti_Kakakhail ضروری تو نہیں جس کو آپ پسندکرتے ہوں وہ سو فیصد ٹھیک ہو، ور اس کو کوئی ور بھی پسند کرے، بات کیا ہو رہی اور آپ کون سی اتوفتو مار رہے، اور یہاں اب مہنگائی مارچ وغیرہ کہاں سے آگیا! اور مفتی صاحب نے سیاسی پارٹیوکے سپورٹ وغیرہ می کہاں پوسٹ کی!
عقل سےپیدل بننےکےبجائے سیاسی شعوربڑھائیں
ہم سےتوگستاخی کی ویڈیونہیں دیکھی جارہی ور کچھ لوگ سستےلائک کمنٹ اور فولورز بڑھانے کے لئے شیئر بھی کررہے۔
شیئر کرنے والے کچھ عقل سے کام لیں
ور اسطرح فرقہ وارانہ فسادپھیلانے پرحکومت خاموش تماشائی کےسوا کچھ بھی نہی
دو چار کو سولی پر لٹکائیں تب ہی امن قائم ہوگا
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
بہت ہی مدت کے بعد کل جب
کتاب ماضی کو میں نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں اترے
بہت سے نا موں پہ دل پسیجا
اک ایسا صفہ بھی اس میں آیا
لکھا ہوا تھا جو آنسووں سے
کہ جسکا عنوان ہم سفرتھا
جو صفہ سب سے ہی معتبر تھا
کچھ اور آنسو پھر اس پہ ٹپکے
اس سے آگے میں پڑھ نہ پایا
#ناموس_صحابہ_بل
١.
بہت ہی مدت کے بعد کل جب
کتاب ماضی کو میں نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں اترے
بہت سے نا موں پہ دل پسیجا
اک ایسا صفہ بھی اس میں آیا
لکھا ہوا تھا جو آنسووں سے
کہ جسکا عنوان ہم سفرتھا
جو صفہ سب سے ہی معتبر تھا
کچھ اور آنسو پھر اس پہ ٹپکے
اس سے آگے میں پڑھ نہ پایا
#ناموس_صحابہ_بل
١.
اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے و بے رونق اور اغیار کے تہوار پر رونق و گرم جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔ عید کا دن تو سو کر گزارا جاۓ مگر نیو ائیر نائیٹ رات بھر جاگ کر منائی جاۓ ۔۔۔ قربانی کے جانور کے خون سے تو بِدکا جا رہا ہو مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخریہ اچھالے جائیں ، قربانی کا گوشت رشتہ داروں تک پہنچانا مصیبت لگے مگر ویلینٹائین کے پھول نامحرموں کو دینے کے لیے ایک مکمل دن خاص کر لیا جاۓ تو یقینا ایسی قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی تہذیب سے دور اور اغیار کے طریقوں کے قریب ہو رہی ہے جو یقینا لمحہ فکریہ ہے۔