جتنی غیرت رجب بٹ کے ایک بیان پر آئی ہے اگر اس کی آدھی سے بھی کم عدلیہ اور وکلاء پر ہونے والے مظالم اور ائین کی دھجیاں اڑنے پر ان وکیلوں کو آ جاتی تو نہ آج جج استعفے دے رہے ہوتے ؛ نہ آئین پامال ہو رہا ہوتا؛ نہ عدالتیں بے قدر اور مفلوج ہوتیں اور نہ ہی اس قوم پر ظل ڈھائے جاتے - نہتے اکیلے بندے کو مارنا مردانگی نہیں بلکہ طاقتور مافیا کے سامنے حق کی جنگ لڑنا مردانگی ہوتی ہے.
یہ شرمناک حرکت ہے۔ تشدد گھٹیا ہے۔ وکلا کو قانون کا احتر��م کرنا چاہئیے۔ اگر اتنی طاقت ہے تو جنہوں نے وکلا بینچ بار سپریم کورٹ اور ججز سب کی ایسی تیسی کر دی۔ اور وکلا خاموش رہے کوئی موثر احتجاج تک نہ کیا۔ ایک نہتے آدمی پر تشدد کرنا آپکی کمزوری کو عیاں کر رہا ہے۔ افسوسناک۔
یہاں وکیلوں کو سپریم کورٹ کے اندر سے اٹھا لیا گیا، بار کے دفاتر سے اٹھا کر تشدد کیا گیا جج صاحبان کے گھروں دفتروں پر فائرنگ ہوئ ان وکیلوں کو عزت اور غیرت کا کوئ مسئلہ نہیں ہوا، لیکن جب عام YouTuber نے جس کا پتہ ہے وہ آگے سے ردعمل نہیں دے سکتا اس کی باتوں پرNot so honorable وکلاء تشدد پر اتر آئے؟ اس ملک میں صرف طاقتور کی عزت ہے اسی لئے اس ملک میں عدم استحکام ہے۔
آج مجھے اور میرے کراچی دفتر کے دیگر ساتھی وکلاء کو سٹی کورٹ کراچی میں اپنے موکل رجب بٹ کے ساتھ عدالت میں پیشی پر عدالتی احاطے میں ھماری موجودگی میں چند وکلا نے رجب بٹ پر جان لیوا حملہ کیا جس سے وہ زخمی ھو گیا اور اسکے ساتھ مسلسل زدورکوبی کو منع کرنے کے باجود مسلسل جاری رھا-
وکلا کا یہ غیر پیشہ ورانہ رویہ، قانون کو ��اتھ میں لینا ملک بھر میں وکلاء کی شناخت و ساکھ انتہائی کمزور کر رھا ھے-
ملک میں وکلاء کی لیڈرشپ کو وکلا کو پرائیوٹ سائلین اور فریقین کے ساتھ زور بازو کی بجائے تعلیمی طور پر اپنے حقوق کا دفاع بنانے پر زور دینا ھوگا- یہی واحد راستے ھے-
آئے روز وکلاء خود ��ریقین بن کر اس طرح اگر پرائیوٹ سائلین پر عدالتوں کے احاطوں میں مسلسل حملہ آور ھوں گے تو انکی عزت میں بے پناہ مسلسل کمی مزید ھوگی-
یہ ایک افسوناک پہلو ھے جس کی کسی پڑھے لکھے معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں؛ میاں علی اشفاق
یہ پرُامن اور نہتے لوگ جو فوجی جوانوں کو گلے لگا رہے تھے پھر انہی پر اللہ کی فوج گولیاں چلاتی ہے اور کنٹینر پر نماز پڑھتے ہوئے شخص کو دھکا دیتی ہے۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی
نیتن یاہو سے بات ہوسکتی ہے اسرائیل سے جنگ بندی ہوسکتی ہے نریندرمودی بھارت سے صدر ٹرمپ کے حکم پر جنگ بندی ہوسکتی ہے لیکن ہم وطنوں کو مذاکرات کا دھوکا دیکر قتل عام یہ کون سا دین کون سا اخلاق اور کون سا قانون ہے ؟؟؟
بچپن سے واقعۂ کربلا کے بارے میں سنا اور سوچا کہ مسلمان آپس میں کیسے لڑ سکتے ہیں اور اہلِ بیتؑ کے خون کے پیاسے کیسے ہو سکتے ہیں۔ مگر حالیہ حالات دیکھ کر مجھے یہ احساس ہوا کہ
خونِ حُسینؑ کی قسم! یہی ہے اَرضِ کربلا،
لاکھوں یزید ہیں یہاں، کلمۂ حق اُٹھا کے دیکھ۔
#گولی_کیوں_چلارہےہو
Pakistan has never been this serious about the Afghanistan issue before. This time there's going to be no mercy for the terrorists, their handlers, and the Indian pawns in the Afghan government being handled by the RAW.