ایران امریکہ MOU کے نتائج جلد أپکو دیکھنے کو ملینگے
سب سے اہم بات اسرائیل دہشتگرد اس سارے معاملے میں کہیں نہیں ہے
دوسری اہم بات یہ MOU سرٹیفائیڈ غلامی کی نئ ابتداء ہے
سعودیہ بھی دیکھے گا، امارات و قطر بھی
ویٹ، واچ اینڈ سیو دس ٹویٹ
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ

@mirsjins
گھٹی ملی تھی آل محمد کے ہاتھ سے
بہنوں نے لوری دے کہ سنایا حسین ہے
🌹فرمان امام کنزالعلماء 🌹
وہ بیٹھی ہے مگر وقت کی دھار بدل دیتی ہے
اک لڑکی بھی تاریخ کا رخ موڑ دیتی ہے
ہماری بہت ہی پیاری سسٹر سید زادی شہزادی کو سب احباب فالو کرے اور پرموشن بھی کیجیے گا 🤍
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی عظیم شخصیت وفادار کارکن
عاطف گجر صاحب کے والد صاحب وفات پا گۓ ہیں😭
انا للہ و انا الیہ راجعون
#TLP_Promotion
جناب کیا أپ رہنمائ فرمائینگے کہ زندہ یزید کے سامنے خاموشی کیوں اختیار کی جاتی ہے اور مردہ یزید کے قصے رو کر سنانے کا فائدہ؟
حسینیت زندہ یزید کے سامنے کلمہ حق کہنے کا نام ہے
#ملنگ_قبیلہ
جناب کیا أپ رہنمائ فرمائینگے کہ زندہ یزید کے سامنے خاموشی کیوں اختیار کی جاتی ہے اور مردہ یزید کے قصے رو کر سنانے کا فائدہ؟
حسینیت زندہ یزید کے سامنے کلمہ حق کہنے کا نام ہے
#ملنگ_قبیلہ
محرم الحرام میں ذکر اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم حق پرستوں کا شعار ہے مگر اس کی آڑ میں ازواج مطہرات، خلفاء ثلاثہ اور دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں توہین آمیز کلمات بولنا اہل جہنم کا طریقہ ہے۔
ممتاز قادری کو چھوڑنے کیلیے أصف زرداری نے کیا شرط رکھی سنیے علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی زبانی
عبدالغفور حیدری کا کردار بھی سنیے
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
ممتاز قادری کو چھوڑنے کیلیے أصف زرداری نے کیا شرط رکھی سنیے علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی زبانی
عبدالغفور حیدری کا کردار بھی سنیے
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ