@CMShehbaz کیا آپ بھول گئے ہیں کہ اب آپ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بلکہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں تو پھر اعلان صرف پنجاب کے لیے کیوں؟؟ کیا سندھ پاکستان میں نہیں ہے؟
@sharmilafaruqi یہی عدم برداشت ہمارے سیاستدانوں میں بھی موجود ہے جو اقتدار سے باہر ہیں ان سے برسرِ اقتدار برداشت نہیں ہوتے، وہ بھی ایک دوسرے کی خواتین کی عزتیں اچھالتے رہتے ہیں۔ جب ہمارے لیڈر ایسے ھونگے تو عوام سے کیسی توقعات رکھیں۔