بریکنگ نیوز 🚨ایتھے رکھ۔ علیمہ خان کا بونیر میں بڑا اعلان اندرونی غداروں کو آگ لگا دی 🔥🔥
ہ��یں کوئی جلسہ قبول نہیں۔ ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے، اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
یہ ہمارے ایٹمی پروگرام کا اہم مقام ہے National Radiation Emergency Control Centre “ اور اس کا دورہ کرنے والاعالمی ایجینسی براۓ اٹامک انرجی کا سربراہ جو تخفیف اسلحہ کا ماہر ہے ۔ ایسا پہلی دفعہ شہباز حکومت میں ہورہا ہے ۔بلاول بھٹو لاتعداد امریکی دوروں میں کوئی ڈیل تو نہیں کر آیا
عمران خان کو نااہل کرنے کی زبان دینے پر ہی نواز شریف نے مہربانی کی تھی۔ اب ایک طاقتور شخصیت کو اپنا یہ وعدہ پورا کرنا ہے چاہے اسکے لیے ملک کو کوئی بھی قیمت چکانی پڑے۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ ملک ڈوب رہا تھا اور ذاتی مفادات اور تعلق داریاں عزیز تھیں۔
جنرل باجوہ نے مجھے کہا کرپشن پر احتساب کو بھول جائیں شریف خاندان اور زرداری خاندان کو NRO دیں اور پھر ان سب چوروں کو جنرل باجوہ نے NRO 2 دیا.
عمران خان
اعظم سواتی سے لوگوں کو سیکھنا چاہیے بلیک میلر تب تک ڈرا سکتا ہے جب تک آپ ڈرتے رہیں گے اگر اُس کے سامنے کھڑے ہو جائیں گے تو وہ اپنی جان بچانے کے لیے خود ہی ثابت کرتا پِھیرے گا کہ ویڈیو جعلی ہے
چند لوگ اپنا نام کسی تقریر میں آ جائے تو غصے س�� لال پیلے ہو جاتے ہیں۔ لیکں دوسرے لوگوں کے بیڈروم میں کیمرے لگانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔ اگر کوئی سوال کرے تو کہتے ہیں ادارے کا وقار مجروہ ہو گیا۔ اعظم سواتی کا مجرم پوری قوم کا مجرم ہے۔ اُسے آج نہیں تو کل جوابدہ ہونا پڑے گا۔
تحریکِ انصاف ٹی وی چینل کے کسی پروگرام میں شرکت نا کرے، نا ہی پریس کانفرنس میں کسی صحافی کو بلائے، پنجاب/کے پی،گلگت/کشمیر کے سرکاری اشتہارات میڈیا کو دینا بند کرے،جنگ سوشل میڈیا پر لڑیں، یہ پابندی والی ان کی غلط فہمی دور کردیں۔۔۔!!
اگر حکومت نے ارشد شریف صاحب کی ٹارگٹ کلنگ پر کسی ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانا ہی تھا تو جسٹس آصف سعید خان کھوسہ صاحب کی سربراہی میں کمیشن بنا دیتی،
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا.
چیئرمین سینیٹ کی جانب سے تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان مثبت عمل ہے۔ لیکن اس کمیٹی کا حال بھی کیمرہ تحقیقاتی کمیٹی والا نہ ہو کہ دو سال گزرنے کے باوجود ایک میٹنگ تک نہ ہوئی۔ اب یہ ذمہ داری پارلیمانی لیڈران کی ہے کہ وہ جامع تحقیقات کر کہ سچ سامنے لائیں۔
اعظم سواتی صاحب کے ساتھ نئیں یہ انسانیت کے ساتھ زیادتی ھے۔ اس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاھیے اور اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ھوے۔ منطقی انجام تک جلدی پہنچنا چاھیے۔ سینٹ کی اسحقاق کمیٹی میں تو اتنی طاقت نہئں کہ وہ اپنے سینیٹر کو انصاف دے سکے۔ 😭😭
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے، امید ہے آج شام تک انھیں ہسپتال سے گھر منتقل ہونے کی اجازت مل جائیگی تاہم ابھی تک ڈاکٹرز نے انھیں ہسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا، رائیونڈ کے دعائیہ اجتماع کے پیش نظر آج احتجاج کی کال معطل کر دی گئ ہے
اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
ذرائع کے مطابق، ابھی شوکت خانم میں ایک مشکوک شخص پکڑا گیا جو چالاکی سےپتا کر رہا تھا کہ عمران خان کو دوائی کون دیتا ہے؟
خان کی سیکیورٹی ٹیم الرٹ ہو گئی۔ پولیس نےپکڑا تو بولا کہ میں FIA سےہوں
شناختی کارڈ پر احسان مرتضٰی نام ہے
اگلی بار کسی کو نہ بھیجنا۔ خود آنا۔ تمہیں بتائیں گے
Just got a call from a Brig from ISI that they’ve got nothing to do with the video & it was prepared on dark web. Told him to convince senator swati, not me. I stand by my colleague the way army stood by Maj Gen faisal Naseer. 1/2
"میجر جنرل فیصل نصیر کا کچھ ہفتے پہلے ہی تبادلہ کیا گیا ، انہیں برگیڈیر سے سیدھا میجر جنرل پر لایا گیا ، ان پر کرپشن اور سمگلنگ کے الزامات ہیں،" معید پیرزادہ