The LEADER who believed in Progressive Pakistan is coming back! Why Nawaz Sharif? Because he believed in development rather than spreading anarchy! Pti fans are just confused kids who know NOTHING about Nawaz Era. Wait & watch! 😉🐅
@Shiffa_ZY ڈیئر شفا
ہمیں معلوم ہے آپ کی ذہنی غلامی کا
مگر ایسا ہے آپ کو ملک کے قاعدے قانون کا بھی علم حاصل کر لینا چاہئے سیاست کھلی ہے سب کے لئے جس کا من کرے آئے اپنی باہر والی نیشنیلٹی چھوڑے اور سیاست کرے باقی شہباز گل والا ڈرامہ ختم ہوا آپ ڈھیٹ بن جائیں تو مرضی آپ کی ہے
یہ سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر کی میت ہے جو دو ماہ نیب کے زیر حراست رہے اور مرنے کے بعد بھی ہتھکڑیاں تک نہیں کھولیں گئی اس وقت حکومت پی ٹی آئی کی تھی
کیا یاد ہے ان کو اب وقت کا پہیہ گھوم کر ان پر آیا ہے تو انکی چیخیں نکل رہی ہیں۔
لاہور—20 اگست
وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کا رات گئے لاہور ائر پورٹ کا اچانک دورہ
مسافروں کی مشکلات کم کرنے کے لئے جاری کی گئی ہدایات پر عمل درآمد کا جائزہ
مسافروں کی سہولت کیلئےASFچیک پوسٹ پر تیسری لائن شروع کر دی گئی -مصروف اوقات میں گاڑیوں کی طویل قطاروں میں کمی آئیگی
عثمان ڈار @UdarOfficial کہتا تھا کہ اگر گجرات ڈویژن بنا تو اسکی لاش سے گزر کر بنے گا۔ پوچھنا تھا ڈار صاحب کا جنازہ کتنے بجے ہے کیونکہ آج گجرات ڈویژن بن گیا ہے۔۔
Video: His Royal Highness The Crown Prince Mohammad Bin Salman and the Imaams of Masjid Al Haram performed voluntary prayers inside the Ka’bah and participated in the Ghusl e Ka’bah Ceremony..
Official release of the re-recorded National Anthem on 14th August 2022 by the Prime Minister of Pakistan. First time the National Anthem has been re-recorded since the original release in 1954
🇵🇰
#PakistanAt75#NationalAnthemRerecorded
On 75th 🇵🇰 Independence Day, 🇪🇺 Amb Dr @RKionka, plays Qaumi Tarana on trumpet, as special gesture of honour to 🇵🇰 on 14th August. 2022 marks 60 years of long standing 🇪🇺-🇵🇰 ties making both stronger together.
ہمارا دینِ اسلام محبت رواداری اور انسانیت کا درس دیتا ہے مگر مولانا صاحب تو ایک سیاسی رہنما کی محبت میں منافقت , نفرت اور تعلقات میں دراڑ کا پرچار کررہے ہیں
Grateful to my brother His Highness Sheikh Mohammed Bin Zayed Al-Nahyan @MohamedBinZayed
for the investment that the UAE is going to make in various sectors of Pakistan. Both brotherly countries are very keen to further strengthen their multifaceted relationship.