اس طرح کے اہم معاملات پر قیاس آرائیاں کرنا نہ تو دانشمندی ھے اور نہ ھی مناسب ھے اتنی عالمی اہمیت کے معاملات کو وزارت داخلہ یا وزیراعظم آفس جیسے سرکاری ذرائع پر ھی چھوڑ دینا چاہیے
اسلام آباد کے سابق آئی ایس آئی سیکشن انچارج میجر عامر نے انکشاف کیا ھے کہ JKLF نے ایک بار آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان سے الگ کرنے کے لیے سی آئی اے کے ساتھ کام کیا تھا ہم نے آپریشن کر کے اس پلان کو نے نقاب کر دیا
پینٹ کوٹ اور ٹائیاں لگا کر
اس بےغیرت @HamidMirPAK
کے شو میں جایا کریں جو ہر وقت اپنے اندر کی غلاظت نکالتا اور آپ پہ کیچڑ اچھالتا ہے۔
میر جعفر کی گندی اولاد سے کس چیز کا ڈر یے آپکو ؟
@KhawajaMAsif@TararAttaullah@RanaSanaullahPK
جو عناصر UN میں جاکر پاکستان کو توڑنے کی سفارش پیش کرتے ہیں، انکے لیئے عرض ہے جمعہ مبارک والے دن اس UN میں پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کی جنگ بندی کا معاہدہ ہونے جارہا ہے۔✌️🇵🇰
#Balochistan
دنیا میں کہیں احتجاج ھو پی ٹی آئی کے 🐶 اسے عمران نیازی کے حق میں اور پاکستان کے خلاف کیش کرنے کے لیے سرگرم ھو جاتے یہ پی ٹی آئی کا 🐶 انگلینڈ میں بلیک میل ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں گیا انہوں نے اسکی عمران نیازی والی کر کے کہا یہاں سے دفع ھو جا
کیا یہ صحافت ہے؟
کہ ایک حساس معاملہ جس کے بارے کسی سرکاری ذرائع نے ابھی تصدیق تک نہی کی اسے چند لائکس سوشل میڈیا کی زینت بنا دیا گیا،،،
اور اگر یہ خبر فیک ہووئی اور ڈس انفارمیشن کے تحت موصوف کے خلاف کاروائی کی گئی تو صحافت پر حملہ کہ جر تمام ڈالر خوروں نے رنڈی رونا شروع کر دینا
پشاور ھاٹ نیوز 🔥
مچھڑ گروپ اور جاہل آفریدی گروپ میں ٹھن گئی،جاہل آفریدی کو بجٹ پاس کروانے کے لیے مشکلات کا سامنا ھے جبکہ دوسری مچھڑ پھر سے وزیر اعلیٰ KP بننے کے لیے تیاری کیے بیٹھا ھے
مقابلہ سخت اور وقت کم ھے 🔥
پٹرول 180 پر ملنا چاہئے ۔ امن معاہدے میں اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تھا۔ ایران کو بھی اس بات کا معلوم ہے اور وہ ہمارا شکر گزار ہے۔ ایران پر sanctions ہٹیں گی تو پاکستان ایران بارڈر کھلے گا ۔ پٹرول سستا ہوگا ۔
امریکہ ایران جنگ کا خاتمہ: پاکستان کے کردار کی برطانیہ میں دھوم! 🇵🇰
"سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اس جنگ کو ختم کرانے میں جو مڈل مین کا کردار ادا کیا، اس نے پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ یہ وہ لیڈرشپ ہے جو کبھی برطانیہ دکھایا کرتا تھا، اور آج پاکستان دنیا کو لیڈ کر رہا ہے!"
ایکشن کمیٹی بننے سے پہلے شوکت میر کریانے کی دوکان چلاتا تھا آج اتنا امیر ہے کہ موصوف کے بیوی بچے بیرون ملک عیاش کی زندگی گزار رہے ہیں اور کروڑوں کا مالک ہے،،
آخر کیسے؟