ضمیر کی نصیحت، فلاح کی ضامن ہے❤️
فرمانِ ذیشان مولا امام زین العابدین ص
اے فرزندِ آدم! تم ہمیشہ خیر و بھلائی میں رہو گے، ��ب تک تمہارے اندر بیدار ضمیر تمہیں نصیحت کرتا رہے گا، تم اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہو اور خوف خدا کو ہر حال میں اپنا شعار بنائے رکھو۔
( مشكاة الأنوار،ص246)
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـح بخـیر
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
مَا خَلَقَ اللّٰهُ أَجْمَلَ مِنْكَ وَلَا أَكْرَمَ ♡
اللہ نے آپ ﷺ سے بڑھ کر حسین اور باکمال کسی کو پیدا نہیں فرمایا
#رازٍ_مومن
سانس لیتا ہوں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا محسنؔ
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے
محسنؔ نقوی
#رازٍ_محبت#داستانِ_دل
كُتِبَ ��َهُمْ بِهِ عَمَلٌ صَالِحٌ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ ۔
اس کے بدلے ان کے لیے ایک نیک عمل لکھ دیا جاتا ہے، بے شک اللہ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔
بَدَّلَ اللَّهُ حُزْنَ مَنْ صَلَّى بِوُدٍّ عَلَى الْهُدَى
اللہ اس شخص کے غم کو خوشی میں بدل دے ،
جو الفت سے نبیِ ہدایت ﷺ پر درود بھیجے ۔🕊️♥️
صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہٖ وَسَــــلَّم 💫♥️