کل دنیا میں اس لڑکے Jacob Coxon نے زلزلہ برپا کر دیا ہے یہ دنیا کے بڑے AI اداروں سے منسلک رہا AI ریسرچر ہے اس نے استعفی دیا اور بتا دیا کہ دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیاں دنیا میں تباہی لانے کا سبب بنے جا رہی ہیں
اس کا کہنا ہے کہ AI کمپنیاں جو super intelligent ماڈل بنا رہے اور خدشہ ہے جلد AI خودمختار ہو جائیں گے وہ کچھ بھی ہیک کر سکیں گے بائیو ویپن سے ایٹمی ہتھیاروں تک پر کنٹرول کر سکتے اور ایک دہائی سے کم میں انسانیت کو ہم سب کو مار سکتے ہیں
آپ دیکھیں دنیا میں کیسے کیسے ہیروز موجود جو ذاتی مفاد چھوڑ کر وسل بلو کرتے ہیں
Looking for Officer, Senior Officer and Assistant Manager level resources for our company at Lahore
- Fresh graduates in Business including accounts and finance, marketing Experience resource 2-4 years preferably in financial sector. please email CV at [email protected]
میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب اس کو دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی
محبت ساز داؤدی
بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
دنیا کی ٹاپ ڈیجیٹل سکلز اموزون ، دراز ڈیجیٹل مارکیٹنگ کانٹینٹ رائیٹنگ وغیرہ اوراسکے علاوہ کامیاب لوگوں کی تقریباً 300 کے قریب کتابیں آپکے لئے فری حاضر ہیں وہ بھی اردو PDF میں
جسے جمع کرنے میں کئی سال لگے آپکو تحفہ ہے خود بھی پڑھیں شیئر بھی کریں
ڈرائیولنک
https://t.co/oxPO7fz5io
کچھ آذانیں اپنی تاثیر، فطری سادگی، سوز و گداز کی وجہ سے ماحول پر گہرا اثر ڈالتی ہے. یہ ماننا ہے کہ جہاں سوز جگر قلب و روح کو گھائل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے وہاں مصنوعی پن بالکل بھی قرار نہیں پکڑ سکتا.
اس اللہ کے ولی کو بہت کم لوگ جانتے ہیں آپ بھی جانییے
یہ وہ عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں.
ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ مجھے اپنی مٹی اور اپنے وطن سے محبت ہے.
ایک ایسا شخص جس کے ہاتھ پر 40000 غیر مسلموں نے کلمہ طیبہ پڑھا.
ایک ایسا ہستی جو 22 زبانوں کا ماہر تھا اور 84 سال کی عمر میں آخری زبان تھائی سیکھ لی تھی.
ایک ایسا شخص جس نے مختلف زبانوں میں 450 کتابیں اور 937 علمی مقالے لکھے.
وہ عظیم شخص جو اس قدر علمی مقام رکھنے کے باوجود اپنے برتن اور کپڑے خود دھوتے تھے.
وہ بےنیاز شخص جسے 1985 میں پاکستان نے اعلی ترین شہری اعزاز ہلال امتیاز سے نواز تو اعزاز کے ساتھ ملنے والی رقم جو ایک کروڑ روپے بنتی تھی
اس رقم کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تحقیقات اسلامی کو یہ کہتے ہوئے دیا کہ اگر اس فانی دنیا میں یہ اعزاز وصول کیا تو پھر باقی رہنے والی زندگی کے لئے کیا بچے گا.
یہ وہ عظیم مصنف جس نے حدیث کی اولین کتاب جو 58 ہجری میں لکھی گئی تھی جسے صحیفہ ہمام بن منبہ کہا جاتا ہے
اس عظیم حدیثی و تاریخی دستاویز کو انہوں نے 1300 سال بعد جرمنی میں برلن لائبریری سے دریافت کیا اور تحقیق کے بعد شائع کرایا.
اتنا نیک شخص جس نے قرآن مجید کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ و تفسیر لکھا اس شاہکار ترجمے کے بیسوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں.
ایک ایسا عاشق رسول جس نے "تعارف اسلام " کے نام سے ایک شاہکار کتاب لکھی جس کتاب کے دنیا کی 22 زبانوں میں ترجمے ہوچکے ہیں.
ی ولی اللہ یہ نابغہ روزگار شخصیت
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی تھی،آپ 1908 میں حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے،
آپ نے 1933ء میں جرمنی کیبون یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد وہیں عربی اور اردو کے استاد مقرر ہوئے.
آپ 1946ء میں اقوام متحدہ میں ریاست حیدرآباد کے نمائندہ (سفیر) مقرر ہوئے۔
1948 میں سقوط حیدر آباد اور انڈیا سے ریاست کے جبری الحاق پر سخت دلبرداشتہ ہوئے اور جلاوطنی کی زندگی اختیار کی اور جلا وطنی کے دوران "حیدرآباد لیبریشن سوسائٹی" کے نام سے ایک تنظیم بھی بنائی.
1950 میں پاکستان کا پہلا قانونی مسودہ بن رہا تھا تو آپ سے رابطہ کیا گیا آپ پاکستان تشریف لائے.
آپ نے 1952 سے 1978 تک ترکی کی مختلف جامعات میں پڑھایا
1980 میں جامعہ بہاولپور میں طلبہ کو خطبات دیے جنہیں بعد ازاں خطبات بہاولپوری کے نام سے شائع کیا گیا
یہ عظیم علمی اور فکری شخصیت 17 دسمبر 2002 کو امریکی ریاست فلوریڈا میں انتقال کر گئی.
ڈاکٹر محمد حمیداللہ کہنے کو ایک فرد تنہا لیکن کام کئی جماعتوں سے زیادہ کر گئے،اللہ تعالی انہیں غریق رحمت کرے.
تم ایک معدے اور مقعد کے سوا کچھ بھی نہیں۔ پہلے تم اقبال کو چھین کر لے گئے، پھر غالب کو پی ٹی وی ڈراموں میں نمازیں پڑھوائیں۔ حتیٰ کہ احمد خان کھرل جیسے جانگلیوں کو بھی مشرع داڑھی کے ساتھ اور نمازی پرہیز گار دکھایا۔ تم نے شاہ حسین کے مزار پر سرخ کی بجائے سبز چادریں چڑھانا
1/7