Celebrating #BinanceTurns8 with a special edition of #AskBinance
3️⃣ easy steps:
1. Follow, like + repost
2. Comment with your question + BOTH #AskBinance#BinanceTurns8 hashtags
3. Complete survey 👉 https://t.co/P5eNnYEktH
200 USDC will be given to each user whose question has been chosen. Ends 13 Jul 23:59 UTC
🚨حامد میر صاحب نے مقتدرہ کوبہت بڑا چیلنج کر دیا
اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا اپ کے پاس ثبوت ہیں تو اوپن کورٹ میں ہمارے سامنے انکو سزا دیں دودھ کا ��ودھ پانی کا پانی ہو جائے گا یہ کونسا ڈرامہ لگایا ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر جو مرضی کر دیں
Welldone @HamidMirPAK
نعیم بخاری 🚨🚨🚨
قاضی فراڈ پاکستان کی تاریخ کا بدتمیز ترین جج تھا، یہ کراچی چیمبر میں پریکٹس کرتے ہوۓ بلوچستان کا چیف جسٹس بن گیا، یہ دلائل سننے سے پہلے ہی فیصلہ کر کے آ جاتا تھاپاکستان کی تاریخ اس گھٹیا کردار کو کبھی بھی معاف نہیں کر سکتی
ثناء اللہ مستی خیل جب بولتے ہیں پھر چراغوں میں روشنی نہیں رہتی خواجہ اصف کو رگڑ کر رکھ دیا کہ کل کیسے فوج کے بارے میں بھونکتے تھے اور اب کیا گل کھلارہے ہیں ۔۔احسن اقبال اسحاق ڈار کی منافقت کے بھی بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے
حامد خان کا انکشاف:
13 ججز کا فیصلہ کبھی بھی 10 جج ریویو نہیں کر سکتے یہ جو بینچ بنا تھا یہ آئین اور قانون کے خلاف تھا لہذا اس بینچ کا فیصلہ بھی باطل ہے !