🚨🚨🚨 بیرسٹر سلمان صفدر کے دل کو چیر کر رکھ دینے والے الفاظ!!!
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو اس دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، ٹی وی، اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، جیل میں کسی سے دعا سلام کرنے پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں!!!😢💔
🚨آخر کار عدالتی کارروائی جب ججز نہیں سنیں گے پھر قوم کے پاس آخری آپشن کیا بچ جاتا ہے عمران خان کو 5 واں ٹیکا لگا ہے کیا لگا ہے کسی کو نہیں پتہ
علیمہ خان
سپریم کورٹ میں عمران خان کی پیٹیشنز پر کوئی ایکشن لینے کی بجائے معاملے کو لٹکایا گیا جبکہ ہیلتھ اور ملاقات کا ارجنٹ نوعیت کا معاملہ تھا۔ ہائی کورٹ میں صرف وکالت نامہ دستخط کرنے کے حوالے سے سرکار کو مہلت دی گئی ہے، آرڈر دیا گیا ہے اور کچھ نہیں کیا گیا۔ یہ ہیں پاکستان کی عدالتیں: عوام کے ٹیکس کا پیسہ لے کر بڑی بڑی سیٹوں پر بیٹھے لوگ انصاف دینے سے قاصر، کیونکہ ان کو بٹھایا ہی اس لیے گیا ہے۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
🚨ایمان مزاری کیس کی میں نے ججز کو مثال دی ایمان مزاری ایک خاتون وکیل ہیں انہیں سپریم کورٹ نے ریلیف دیا اور انکی ضمانت کا کیس سننے کی ہدایت دی عمران خان کے کیس ضمانت پر ہماری تیاری تھی ہمیں ضمانت پر نہیں سنا جا رہا مرکزی اپیل ہزاروں صفحات پر مشتمل ہے کئی گواہان پر مشتمل ہے سائفر 4 سے 5 ماہ سماعت ہوئی تھی ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
🚨میری اپنی کلائنٹ بشریٰ عمران سے ملاقات ہوئے ساتواں مہینہ شروع ہو چکا ہے یہ لیگل معاملات میں بہت بڑا وقت ہوتا ہے اب 7 دنوں میں ہمارے وکالت نامے آتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ کیا کریں گے سب کو پتہ چل جائے گا۔
بیرسٹر سلمان صفدر
اگر ایسے حرکت تحریک انصاف کے ورکرز کرتے تو اب تک دہشت گردی شرپسندی اور ملم توڑنے🚨
کے مقدمات درج ہوجاتے اور اسی حلقے کے امیدوار کو الیکشن سے پہلے نااہل کیا جاتا یہ گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کے کارکنان سرعام اسلحے کی نمائش کررہے ہیں
مگر یہ کمپنی کی جماعت ہیں اس لیے الیکشن کمیشن اور اداروں کو کچھ نظر نہیں ایا
۔۔۔میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے۔۔۔۔
بلوچ ناراض نوجوان ۔۔۔پختونخوا کا ناراض نوجوان ۔۔۔اور اب گلگت بلتستان کا ناراض نوجوان ۔۔۔
صاحب ۔۔۔کچھ تو خیال کریں
🚨گلگت بلتستان والو غلطی سے بھی ہمارا خطہ نواز شریف، زرداری جیسے ڈکیٹوں کے ہاتھ میں نہیں جانا چاہیے، عمران خان ایسا لیڈر ہے کہ جس نے وسیعت کی ہے کہ اس کی ساری جائیداد شوکت خانم کے نام ہو گی،
خالد خورشید خان کا اہم پیغام
کل کا دن فیصلہ کرے گا کہ گلگت بلتستان میں کس کی حکومت بنے گی، کل نکلو اور عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ ڈالو، ایک طرف عمران خان ہے اور دوسری طرف چور ہیں۔۔خالد خورشید خان