پاکستان مقبوضہ کشمیر میں تیسرا دن ہے اور 7 مظاہرین شہید اور سو سے زیادہ زخمی ھوگئے ہیں لیکن شیر کے بچے مظاہرین اپنے حقوق کے لئے ڈٹے کھڑے ہیں اور مطالبات کی منظوری تک کسی صورت پیچھے ہٹنے کوتیار نہیں ہیں اور زندہ دل قومیں اسی طرح اپنے حقوق کے لئے لڑتی ہیں
#RightsMovementAJK
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ رات مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، اس تحریک کو دُنیا سے اوجھل رکھنے کے لئے پنڈی کی کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کا انٹرنیٹ بند کردیا ہے لیکن کشمیریوں نے عہد کیا ہے کہ حالات جیسے بھی ھوں،جب تک چارٹر آف ڈیمانڈ نہیں مانا جاتا،لاک ڈاؤن رہے گا
#RightsMovementAJK
🔴 امریکہ میں فلسطینی رومال (کفیہ) پہنے ایک کارکن پر تھوکنے والے انتہا پسند کو ایک زوردار اڑتی ہوئی لات نے ایسا سبق سکھایا گیا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا۔
دالبندین ضلع چاغی میں زبیر بلوچ کے گھر پر حملہ اور اُن کی شہادت کوئی اتفاقی سانحہ نہیں بلکہ اُس ریاستی پالیسی کا تسلسل ہے جو کئی دہائیوں سے بلوچ عوام کی آواز کو دبانے کے لیے جاری ہے۔
زبیر بلوچ ایک پُرامن سیاسی کارکن، باہمت نوجوان اور انسانی حقوق کے لیے بے خوف آواز تھا۔ وہ ہمیشہ جبری گمشدگیوں، وسائل کی لوٹ مار اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف ڈٹ کر بولتے رہے۔ زبیر بلوچ کو ہمیشہ سے لگتا تھا تھا کہ بلوچ عوام کے مسائل کا حل اور اُن کے حقوق کا تحفظ صرف پُرامن سیاسی جدوجہد میں ہے۔
مگر ریاست نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ اُسے نہ پُرامن سیاست برداشت ہے اور نہ ہی اختلافِ رائے سے قبول ہے فورسز نے زبیر بلوچ کے گھر پر یلغار کرکے انھیں اور اُن کے ساتھی ناصر بلوچ کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ یہ قتل صرف دو انسانی جانوں کا نقصان نہیں، بلکہ ایک پوری قوم کو خوفزدہ کرنے اور اُن کی اجتماعی آواز کو خاموش کرنے کی حکمتِ عملی کا دیرینہ حصہ ہے۔
زبیر بلوچ ہمیشہ مظلوم خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہے، احتجاجوں میں شریک ہوئے اور اپنی تحریروں و تقریروں کے ذریعے بلوچ عوام کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے رہے۔ اُن کی شہادت بلوچ جدوجہد پر ایک اور گہرا زخم ہے، مگر ساتھ ہی یہ اس امر کا اعلان بھی ہے کہ طاقت اور جبر بلوچ عوام کے حوصلوں کو توڑ نہیں سکتے اور نہ ہی انھیں اپنی جدوجہد سے دستبردار کرسکتے ہیں۔
میں انتہائی رنج و غم کے ساتھ زبیر بلوچ ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ وہ ایک باصلاحیت وکیل اور سابق چیئرمین بی ایس او تھے، جو اپنی قوم، طلبہ اور مظلوم عوام کی آواز تھے۔ یہ قتل کسی فرد کا نہیں بلکہ انصاف و جمہوریت پر حملہ ہے، اور اس میں ریاست بھی شریک ہے۔
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez:
“Spain stands on the right side of history.”
“What is happening in Gaza is a genocide.”
“Repeat with me, ladies and gentlemen, it is a genocide.”
🇪🇸 🇵🇸
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے پاکستان اور افغانستان کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ جو ممالک ’دہشت گردوں‘ کو پناہ گاہیں فراہم کرتے ہیں تو ان کی کوئی خود مختاری نہیں ہوتی۔
انہوں نے یہ بات امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں پیر کو کی ہے۔
خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑئیے' کھل کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔
آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔
@GlobalSumudF
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
ان سیاستدانوں کے خلاف آپ لوگوں نے رشتے خراب رکھے ہیں،دوستیاں ویرانی میں ڈال دی ہیں اوران کی وجہ سے گالی گلوچ پر لگے ہوئے ہیں,آپ کا دوست آپ کے برے وقت کا ساتھی ہے،آپ کے جنازے پر شرکت والا ہے اور وہی کندھا دئے کرآپ کو سپورٹ کرنے والا ہے اور آپ لوگ ان بے غیرتوں کے لیے کبھی نہ لڑے .