Your chance to win one of 30 free Umrah trips in the Nusuk Challenge 🕋! Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours. #NusukApp
https://t.co/WW9zxmYlHl
Using my Nusuk app code supports me and increases my chances of winning a free Umrah trip 🕋💫 Register now through the link and join the challenge. You or I could be one of the winners of 30 Umrah trips from anywhere in the world
https://t.co/0uLkn54TjK
#Nusuk#نسك#تطبيق_نسك
@COLSMSSG اللہ ہے ناں اور وہ دیکھ رہا ہے۔ آپ فکر نہ کریں ۔۔۔ اس بار سب برابر ہو جائے گا۔ سب کچھ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ فرعون کو مواقعے دیے جا رہے ہیں لیکن وہ بند گلی میں خود جا رہا ہے اور اسے اندازہ بھی نہیں ہو رہا۔۔۔
سفید داڑھی والے اپنا کام کر رہے ہیں
@ImranRiazKhan مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پنجابی ہی اس ملک کو ایک بار پھر توڑنے جا رہے ہیں، یہ موسیقی کے باز نہیں آئیں گے۔۔۔ پنجابیوں کو لگام دینے کیلئے سفید داڑھی والے ایکٹیو ہیں ۔۔
یہ عام پنجابیوں کی بات نہیں ہو رہی ۔۔۔ وہ پنجابی جو ملک پر قابض ہیں اور پنجابیوں کا بھی حق مار رہے ہیں
@SharafatPTIReal دونوں شہید ہونگے فکر نہ کریں۔۔۔ ان کو ایک دوسرے کو مار مور کر ختم ہو جانے دو۔۔۔ یہ موسیقی والے اسی کے مستحق ہیں جو تاریخ سے نہیں سیکھتا، اسے یہودی سکھا دیتے ہیں
@COLSMSSG اتنا غیر ذمہ دارانہ ٹوئیٹ اور وہ بھی ایک فوجی کی طرف سے، مجھے حیرت ہوئی۔۔۔
اللہ ہے ناں
آپ اللہ کو پکاریں اور اپنی تمام خطائیں لیکر اس کی بارگاہ میں پہنچ جائیں ۔۔۔
سب ٹھیک ہے
پاکستان کے مارخور اپنا کام کر رہے ہیں