بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
غلیظ لونڈی ایسے اترا رہی ہے جیسے سچ میں ان لوگوں نے اس کو ووٹ دیا ہو
اس طرح کی چھتوں کے نیچے تیرے بڑے جلسے ہوئے
تو بے فکر رہ تیرا ٹائم تھوڑا ہے انشاءاللہ العزیز
پیمرا کی جانب سے نیوز چینلز پر دہشت گردی کے واقعات کی آزادانہ رپورٹنگ پر پابندی اور صرف سرکاری اجازت نامے کے تحت معلومات کی اشاعت کا حکم نامہ میڈیا کی آزادی اور عوام کے حقِ معلومات پر کاری ضرب ہے۔ سچائی کو چھپانے اور صحافت کو محدود کرنے سے سیکورٹی کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ ملک میں شفافیت، آزادیِ صحافت اور قانون کی حکمرانی کا قیام وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے۔۔ پولیس اہلکار بچوں کو نعرے لگاتے دیکھ کر مسکراتے رہے
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
#ReleaseImranKhan
جنرل باجوہ کو سب سے زیادہ غصہ خان کی طرف سے اپنی تقریر میں میر جعفر میر صادق کے الفاظ استعمال کرنے پر تھا۔
کبھی آپ نے سوچا خان نے یہ کیوں استعمال کئیے تھے۔خان کو باہر والوں کا تو پتہ ہی تھا۔ اصل دکھ خان کو یہ تھا کہ اپنے ہم وطن میر جعفر میر صادق بن گئے۔