@sadat_younis تازہ ترین Henley Passport Index 2026 کے مطابق ملائیشیا کا پاسپورٹ تقریباً ٹاپ 10 کے قریب ہے اور اس پر 180 سے زائد مقامات تک پیشگی ویزا کے بغیر رسائی حاصل ہے۔
عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا
عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
حا��د میر 1997: عمران خان کا سیاسی مستقبل روشن نہیں، عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
حامد میر 2025: ماننا پڑے گا کہ آج پاکستان کی سیاست عمران خان کی ذات کے گرد گھومتی ہے، وہ سیاست کا اصل محور ہیں۔
عمران خان نے اپنا مقام محنت، دلیری اور ثابت قدمی سے بنایا!
ڈھائی سال سے عمران خان کا نام لیتے ہیں نہ تصویر دکھاتے ہیں کہ خان کو لوگ بھول جائیں گے، جب تابش ہاشمی کے پروگرام می�� تصویر دکھائی تو عوامی ردعمل دیکھیں
عمران خان سے کہا گیا تھا یوکرین پر ہونے والے حملے کی مذمّت کروجس پر خان نے واضح موقف دیا تھا ہم کسی اور کی جنگ میں اپنے لوگوں کی جانیں قربان ن��یں کریں گے یہی مطالبہ بھارت سے کیوں نہیں کرتے؟
ہم کوئی غلام ہیں؟جو آپ کہیں ہم کرلیں
اس کے بعد باجوہ نے مذمت کر لی بولا جی ہم غلام ہیں
الیکشن والے دن کھیل الٹا پڑ گیا تھا، سیٹیں تحریک انصاف جیت رہی تھی۔
میاں صاحب اگر اکیلے بھی دوڑ لگاتے تو بھی چوتھے نمبر پر آتے۔
180 سیٹیں لینے والی تحریک انصاف کو زبردستی ہرایا گیا، اور 17 سیٹیں لینے والوں کو اقتدار دے دیا گیاl!کاشف عباسی۔
شکریہ شہباز شریف پٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام پر بوجھ ڈال دیا ہے۔جو سپورٹر اس کی توجیہہ دے رہے وہ بے شرم اور بے غیرت ہیں۔
حسن ایوب خان
1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلی پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلی پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2009 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیر اعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز شریف)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز شریف)
ایک بار اور موقع ملا تو ہم عوام کی تقدیر بدل دیں گے۔
خادمین شریفین پنجاب شریف
میڈم کنٹرول روم میں ہیں۔
ایک بچی میڈم کے ساتھ کھڑی ہے۔
کنٹرول روم سے میڈم مانیٹر پر دیکھ کر ایک خریدار پک کرتی ہیں۔
بچی اس کو کال ملا کے کہتی ہے کہ میڈم آپ سے بات کریں گی۔
ٹھیک ہے ہم بحیثیت قوم بہت بڑے چ ہیں۔
لیکن اس خریدار کا نمبر آخر کہاں سے آیا میڈم کے کنٹرول روم میں بیٹھی لڑکی کے پاس؟
پنجاب حکومت کو چاہیے خرم اقبال کی شیئر کردہ ویڈیو چھوڑ دے، مسلم لیگ ن کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی یہ تقریر ہی سن لیں، 03:39 سے 03:47 تک، کیا یہ ویڈیو بھی edited ہے ؟
جس ویڈیو کو فیک بتا کر صحافی @khurram143 کو اٹھایا گیا ہے ۔ وہ ویڈیو اصلی ہے اور اب بھی جیو اور مختلف چینلز کے یوٹیوب چینلز پر پڑی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ یعنی مریم بی بی کی زبان پھسل جائے اور اسکی کوئی صحافی خبر دے تو اسکو بھی اٹھا لیا جائے گا ۔ نئی ریڈ لائن ۔۔
سوال: بھاٹی گیٹ کے باہر حادثہ پیش آیا ہے اُس پر کیا کہیں گے؟
ڈپٹی اسپیکر پنجاب: وہ فیک نیوز ہے۔
صحافی: ماں اور بیٹی کی لاشیں بھی مل گئی ہیں۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب: میں نے پتہ کرایا ہے وہ فیک نیوز ہے۔
مبا��ک دیں اُن کو جنہوں نے پنجاب پر یہ جاہل مسلط کیے ہیں۔
نہایت افسوس ناک: پنجاب حکومت کی فیک نیوز اور ڈِس انفارمیشن کی رَٹ نے محکموں کو اِس حد تک پہنچا دیا کہ ایک عورت اور دس ماہ کی بچی گٹر کے مین ہول میں گر گئیں، شوہر نے ون فائیو پر اطلاع دی لیکن اسے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن قرار دے کر شوہر کو حراست میں لے لیا اور ریسکیو کی کارروائی ہی روک دی گئی، شوہر کی دوہائی پر بعد میں آپریشن کیا گیا تو بیوی کی لاش مل گئی، بچی پھر بھی ابھی نہ ملی. اس مجرمانہ غفلت کا ذمہ دار کون ہے؟