وہ اسطرح کہ لاہوری اب اپنی موٹر-سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹس لگاتے اور وہ جس بچارے کی موٹر-سائیکل کا نمبر ہوتا چالان اس کے نام جاتے لاہور چھوڑے مجھے سات سال ہوگے موٹر-سائیکل ادھر گاؤں میں ہی ہے مگر چالان ہورہے ادارے انہیں پکڑ نہیں سکتے پر میرےنام جعلی چالان ڈالے جارہے
🚨🚨
#PTI is poor planner when it comes to protest and this is why every time they failed. Mind-boggling to know @Aleema_KhanPK only crowd puller for her brother @ImranKhanPTI was roaming casually in #Lahore so police easily arrested her.. She should have been moved to KP already and the party must have kept her on a secure place.. Her arrest is the biggest gain of hybrid rulers and time will tell if it was decisive blow/setback to the upcoming long march on 27th September!
ہو سکتا ہے کہ ابھی بھی کنٹینر حکومت نہ لگا رہی ہو ویسے ہی لگ رہے ہوں جیسے عمران خان کی حکومت میں ہی عمران خان کے خلاف لگ رہے تھے؟
باقی احتجاج نہ روکنے والی بات درست نہیں، پی ٹی آئی دور میں آنسو گیس کا غالباً ٹیچرز کے احتجاج پر اتنا کھلا استعمال ہوا تھا الحمداللہ بادل بن گئے تھے۔
تحریک انصاف 2022کے بعد کئی مارچ کیے ہیں مگر حکومت کبھی اتنی بوکھلاہٹ کا شکار نہیں ہوئ اس بار بوکھلاہٹ کت اظہار کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ ہیکہ جابر نظام حکومت کا آخری ہتھیار گولی ہوتی ہے اور وہ یہ حکومت مریدکے کشمیر اور ڈی چوک میں چلاچکی اس لے باوجود اگر عوام نکل آتی تو بات ختم
یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں تباہ ہونے والی مساجد کی تعداد: صنعاء: 230 مساجد اور قبرستان۔ تعز: 112 مساجد، قبرستان اور مزارات۔ صعدہ: 303 مساجد۔ الحدیدہ: 88 مساجد۔ ��مار: 80 مساجد۔ حجہ: 78 مساجد۔ اب (Ibb): 76 مساجد
یمن میں سعودی جارحیت سے تباہ ہونے والی مساجد کی کل تعداد: 1,264
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
Paying our respects at the homes of our martyrs and supporting the families during their time of grief will always remain a priority for the Armed Forces of Pakistan
#ISPR
جناب آپ کو غلط پٹی پڑھائی گئی تھی اور آج بھی آپ سمجھنے کو تیار نہیں۔ جب کوئی آپ کو قانون اور آئین کی بات سمجھاتا ہے تو آپ کو ناگوار گرزرتا ہے۔
محترم جب وزیراعظم کے طرف سے اپئینٹمنٹ ہو گئی اور 24 نومبر کو سمری چلی گئی تو 4 سٹار کی تقرری کا پراسس مکمل ہو گیا تھا۔ صدر کا اختیار نہایت محدود ہے۔ وہ سمری واپس بھی بھیجتے تو کوئی فرق نہ پڑتا۔ اور اگر کئی دنوں بعد بھی سمری واپس جاتی تو جنرل عاصم منیر ہی آرمی چیف بنتے۔ اس میں 27 نومبر 2022 کی تاریخ irrelevant ہو چکی تھی۔
معزرت کے ساتھ آپ کو آئین کا ادراک نہیں ہے۔ جس نے بھی آپ کو یہسبق پڑھایا تھا اس کے کان پکڑوا لیں�� بار بار آپ کو غلط باتیں بتائی جاتی ہیں 😊.
اگر اب بھی جناب کے تشفی نہیں ہوئی تو کسی روز جناب کے ساتھ چائے کی میز پر ا��ے ڈسکس کر لیں گے۔ آپ محترم ہیں لیکن اگر مجھ سے کوئی ایک آدھی درست بات سیکھ لیں گے تو اچھا ہی ہو گا۔ 😊. سلامت رہیں۔
کیا نیشنل سائبر کرائم ایجنسی پاکستان کسی قومی کرکٹر کیخلاف آن لائن جوئے کے الزامات کی تحققیات کر سکتا ہے؟
جواب / قانونی رائے
پاکستان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی انسداد الیکٹرانک جرائم ایکٹ 2016 (ترمیم شدہ 2025) کے تحت قومی کرکٹرز کیخلاف انٹرنیشنل کرکٹ میں آن لائن جوئے کے الزامات کی تحقیقات کرنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایسے تمام کھلاڑی جن کیخلاف ایسے الزامات سامنے آتے ہیں، ان کے خلاف صرف اور صرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اینٹی کرپشن یونٹ ہی تحقیقات کرنے کا اختیار رکھتا ہے، سائبر کرائم ایجنسی کے قانون میں اس کا دائرہ اختیار بڑا واضح طور پر لکھا ہوا ہے، قومی کرکٹر محمد رضوان کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت جاری کردہ طلبی کے نوٹسز کی بجائے پوری انکوائری کو اعلی عدلیہ میں چیلنج کرنا چاہیے اور اس کی بنیاد نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا دائرہ اختیار بنایا چاہیے۔
#LawAwareness #MuhammadRizwan #NCCIA #CyberCrime #Cricket
#Pakistan
#MianDawoodLawAssociates