@HussainiUrdu اہل بیت علیہم السلام حق ہیں
لیکن یہ بات جچ نہیں رہی
فتح مکہ کے دن اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو سفیان کے گھر کو دارالامان قرار دیا تھا ایسا ہوتا اس خاندان کو معافی کبھی نہ ملتی
"1998 میں سابق صدر فاروق لغاری نے بتایا کہ نواز شریف پاکستان کی ترقی صرف موٹروے کے جال میں دیکھتے ہیں، جبکہ لغاری صاحب کا مؤقف تھا کہ ملک کو پہلے تعلیم، مہارت اور ریلوے پر خرچ کرنا چاہیے۔بعد میں عمران خان نے بھی یہی مؤقف اپنایا کہ قومیں سڑکوں سے نہیں لوگوں پر سرمایہ کاری سے بنتی ہیں۔ جب ایم 2 موٹروے بن رہی تھی تو یہ جنوبی ایشیاء میں اس نوعیت کا پہلا منصوبہ تھا۔عین اسی وقت بھارت موٹرویز کی بجائے دھڑا دھڑ کمپیوٹر ٹیکنالوجیز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز میں سرمایہ کاری کررہا تھا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بھارت بہت بڑی معیشت بن گیا ، اسکی ریلوے ترقی کرگئی اور اب وہاں 44 موٹرویز ہیں"- حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یزید بن معاویہ پر لعنت
عبیداللہ ابن زیاد پر لعنت
شمر بن ذی الجوشن پر لعنت
عمر ابن سعد پر لعنت
سنان بن انس نخعی پر لعنت
حرملہ بن کاہل اسدی پر لعنت
حصین بن نمیر پر لعنت
خولی بن یزید پر لعنت
شبث بن ربعی پر لعنت
حجار بن ابجر پر لعنت
اور ان پر قیامت تک لعنت ہی لعنت بے شمار
ابوجہل کے بیٹے کلمہ پڑھنے آ رہے ہیں
میرے کریم رسول ﷺ نے سارے صحابہ کرامؓ کو بٹھایا اور فرمانے لگے
مجھے خبر ملی ہے کہ عکرمہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے میری بات سنو،
صحابہ کرامؓ کہنے لگے حضور ﷺ حکم کریں تو محبوب ﷺ نے فرمایا
کوئی اس کے سامنے اس کے باپ کو گالی نہ دے
کوئی اس کے باپ کو اس کے سامنے برا کہہ کر نہ پکارے
کوئی اس کے باپ کا کفر نہ گنوائے
کوئی اس کی زیادتیوں کا ذکر نہ کرے
کوئی اس کے باپ کے بارے میں کوئی آیت نہ پڑھے
کوئی میرا قول نہ دہرائے
نبی کریم ﷺ فرمانے لگے اس کے بیٹے کو تکلیف ہوگی
ابوجہل جو پکا بےایمان کافر تھا
جس کے بارے میں نبیﷺ نے فرمایا تھا
میری امت کا فرعون ابوجہل ہے
جس نے اسلام کو مٹانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا
حضرت ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں میں اس دن اتنا رویا کہ میری داڑھی انسوں سے بھر گئی
حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں میں رونے لگا تو مجھ سے حضرت ابو دردہؓ کہنے لگے
آپ کیوں رو رہے ہیں تو میں نے کہا میں رو رہا ہوں
محبوب کی رحمت اللعالمینی پر کہ محبوب یہ کس کے استقبال کی تیاریاں کرا رہے ہو
جس نے ساری زندگی تکلیف دی ۔
میرے نبیﷺ اتنے کریم تھے
اورہم لوگوں کی کوئی نہ کوئی کوتاہی تلاش کرتے رہتے ہے
ہمارا وطیرہ بن گیا ہے کسی کی ننانوے خوبیاں ہیں وہ چھپ جاتی ہیں
پر ایک خامی ساری دنیا دیکھ لیتی ہے
یہ ہمارے اندر کی وہ کمزوری ہے
اللہ ہم سب کو نبیﷺ کے طریقے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
تبدیلی آئی رے۔۔۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں ہوش ربا اضافہ، حالیہ بجٹ 2026 میں صوابدیدی فنڈ 50 کروڑ روپے سے بڑھا کر 4 ارب 40 کروڑ روپے کر دیا گیا۔
🏑💔 بھارتی ہاکی کے کھلاڑی سندیپ سنگھ نے اپنے کیریئر میں تقریباً 110 گول کیے۔ 2006 میں ایک المناک حادثے کا شکار ہوا، موت کے منہ سے واپس آیا اور دوبارہ میدان میں اترا۔ اس کی جدوجہد کو سراہنے کے لیے بھارت نے 2018 میں اس کی زندگی پر فلم "سورما" بنا دی، جسے کروڑوں لوگوں نے دیکھا اور آج بھی سندیپ سنگھ کو قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 🇮🇳🎬
مگر ذرا اپنے گریبان میں جھانکیے...
پاکستان کے پاس سہیل عباس جیسا عظیم کھلاڑی تھا، ہے اور رہے گا۔ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کی ہاکی تاریخ کا سب سے بڑا پینلٹی کارنر اسپیشلسٹ مانا جاتا ہے۔
🔥 348 بین الاقوامی گول!
جی ہاں، 348 گول... ایک ایسا عالمی ریکارڈ جو آج بھی قائم ہے اور جس تک پہنچنا دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے لیے خواب ہے۔
2001 میں اس نے ایک ہی سال میں 100 سے زائد گول کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جب سہیل عباس پینلٹی کارنر لینے آتا تو مخالف گول کیپر کے چہروں پر خوف صاف نظر آتا تھا۔ اس کی ڈریگ فلک بجلی کی طرح گول پوسٹ میں جا لگتی تھی۔
2002 ایشین گیمز کے طلائی تمغے سے لے کر چیمپئنز ٹرافی اور اولمپکس تک، پاکستان کی کامیابیوں کے پیچھے ایک نام بار بار سامنے آتا تھا: سہیل عباس۔
لیکن افسوس...
نہ اس پر کوئی فلم بنی۔
نہ کوئی بڑا ڈرامہ۔
نہ کوئی یادگار۔
نہ کوئی مجسمہ۔
آج کی نسل کے بہت سے نوجوان شاید اس عظیم نام سے بھی واقف نہیں۔
یہ صرف ایک کھلاڑی کو بھولنا نہیں...
یہ اپنی تاریخ کو بھولنا ہے۔
یہ اپنے اصل ہیروز کو فراموش کرنا ہے۔
ہم فلمی کرداروں اور وقتی شہرت رکھنے والوں کو تو یاد رکھتے ہیں، مگر وہ لوگ جو پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کرتے رہے، خاموشی سے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔
سہیل عباس صرف ایک کھلاڑی نہیں...
وہ پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی آخری روشن یادوں میں سے ایک ہے۔
🏑🇵🇰 سہیل عباس ہمارا فخر ہے، ہمارا ہیرو ہے، ہماری تاریخ ہے۔
اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے اصل ہیروز کو وہ مقام دینا چاہیے جس کے وہ حق دار ہیں، تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل جان سکے کہ دنیا کی ہاکی کا سب سے بڑا گول اسکورر پاکستانی تھا!
سہیل عباس زندہ باد!
پاکستان ہاکی زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️
منقول
🔴 اٹلی میں فلسطین کے حق میں مظاہرے میں شریک ایک اطالوی شہری نے کہا:
“یہ کوئی حقیقی جنگ بندی نہیں۔
غزہ ایسی سخت ناکہ بندی میں ہے کہ بم رک بھی جائیں تو لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔
کیا دنیا کا مستقبل یہی ہونے والا ہے؟”
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!
سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔
اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔
سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔
ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
کب تک یہ ظلم جاری رہے گا ؟اگر ملک میں انصاف ہوتا تو یہ نہ ہوتا
بیلاروس کے صدر کا بیان🔥😱💚
“ہم صرف یہودیوں پر ہونے والے ہولوکاسٹ کی ہی بات کیوں کرتے ہیں، جبکہ خود انہوں نے بھی اتنے زیادہ لوگوں کو قتل کیا ہے؟ غزہ کو تو عملی طور پر زمین کے نقشے سے مٹا دیا گیا ہے۔اور اب وہ اسی زمین پر، جہاں یہ لوگ مارے گئے تھے، ایک سیاحتی ریزورٹ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟”
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؐنے فرمایا’’جس نے حسنؓ اور حسین علیہم السلام ؓسے محبت کی ، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔’’(سُنن ابن ماجہ)
تیل کی قیمتوں میں کمی اچھا اقدام ہے لیکن ناکافی ہے !
اگر @PTIofficial حکومت میں @ImranKhanPTI
100 ڈالر پر بیرل کا خرید کر عوام کو 150 روپے لیٹر پہ بیچ رہے تھے تو @CMShehbaz کیسے عالمی مارکیٹ میں ہم سے کم 74 ڈالر پر بیرل کا خرید کر اب بھی 299 یعنی تقریباً 300 روپے لیٹر بیچنا چاہتے ہیں۔
عوام کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں۔
اگر پیٹرول کی قیمت نواز شریف کی 2017 والی قیمت پہ نہیں لا سکتے جس کے دعوے اور وعدے کیئے جاتے تھے تو کم از کم عمران خان کے دور کی رجیم چینج کے وقت 2022 کی قیمت پہ ہی لا کر دکھاؤ۔
چلو ہمت کرو !
شادی ہو تو ایسی صحابہؓ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی کرکٹ کی دنیا میں دو لیجنڈز کی برسوں کی دوستی آج ایک مقدس رشتے میں بدل گئی لیجنڈ انضمام الحق نے اپنی حافظہ قرآن بیٹی کا نکاح لیجنڈ محمد یوسف کے حافظ قرآن بیٹے حمزہ یوسف سے کردیا دین سے دوستی، دین سے رشتہ یہی ہے اصل برکت نکاح مسجد میں نہایت سادگی سے ہوا کوئی بڑا ہال نہیں، کوئی چمک دمک نہیں صرف قریبی رشتہ دار اللہ کا نام اور دو گواہ اور دعوت ولیمہ فائیو اسٹار ہوٹل نہیں یتیم بچوں کا مدرسہ محمد یوسف نے چٹائی پر بیٹھ کر یتیم بچوں کے ساتھ کھانا کھایا کوئی الگ دسترخوان نہیں، کوئی VIP کونہ نہیں اور خوشی میں یتیم بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کردیے وہ چاہتے تو کروڑوں کی شادی کرسکتے تھے لیکن انہوں نے یتیموں کے ساتھ چٹائی کو ترجیح دی وہ لیجنڈ جس نے 2006 میں ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا بیٹنگ ریکارڈ بنایا آج اپنے بیٹے کی شادی میں یتیموں کے ساتھ بیٹھ کر اللہ کا شکر ادا کررہا ہے یہ ہے اصل امیری دل کی امیری، کردار کی امیری
اللہ تعالیٰ اس مبارک رشتے میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲