اہم ترین 🚨
ایران نے پاکستان کی جانب سے آئل جہاز کو آبناۓ ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
ایران نے چین کی کرنسی یوآن میں ادائیگی ہونے کے بعد پہلے آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔
ٹینکر دوبئی سے آئل لیکر پاکستان پہنچ گیا ہے
میں اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں پنجاب میں آؤٹ سیزن آٹا سستا مل رہا،تمام سبزیاں تقریباً 100 روپے سے کم ریٹ پر مل رہی،سبز مصالحہ جات انتہائی سستے مل رہے۔
میں ۱۰ سال سے ڈنمارک میں رہ رہا ہوں اور یہاں پٹرول کی قیمت پاکستانی613 روپے لیٹر بنتی ہے۔ پاکستانیو! تم لوگ خوش قسمت ہو جو اتنا سستا پٹرول مل رہا ہے۔
تم لوگوں کو تو شہباز شریف کا شکر گزار ہونا چاہیے۔
صرف 321 روپے۔۔
پٹرول 55 روپے مہنگا،نا اس کا کوئی دفاع ھے نا دفاع کرینگے،نا ھی عمران خان کی پرانی کوئی ویڈیو لگاکر بتائیں گے کہ وہ بھی تو مہنگے پٹرول کی صفائیاں دیتے تھے ،پرانے خریدے پٹرول پر 55 روپے بڑھا دئیے اس کی ساری نالائقی کی زمہ داری حکومت پر ھے۔
So America can do what ever America wants but Russia can't do that .😂
By the way ,let me tell you something
Russia has more nuclear weapons than America
لاھور، اسلام آباد، گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔
ایران جنگ کا پاکستان پر ایک اور ہوشربا حملہ ۔۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 55 روپے کا بڑا اضافہ 🚨 🚨 🚨!!!
ملک میں ٹرانسپورٹ اور دیگر چیزوں کی قیمتوں میں بھی اب دیکھئیے کیسا خوفناک اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن ملک کی اشرافیہ کو چاہئیے اس بحرانی صورتحال میں عوام کیساتھ قربانی دیں۔ جس جس کا عوامی پیسے پر مفت پٹرول ہے بند کیا جائے جنگ کے اختتام تک!!! جو جو سرکاری گاڑیوں کے قافلے استعمال کرتے ہیں، کم کیے جائیں!!! صرف عوام کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں ہر بار کی طرح۔۔۔۔
پیٹرول 63 روپے لیٹر مل رہا تھا پھر یوتھیے اپنی باجیوں کو ڈی چوک لے آئے پھر نیازی جاتے ہوئے 170 روپے لیٹر پر چھوڑ کر گیا تھا 150 پر نہیں
انٹرنیشل لیول پر قیمتیں بڑھی ہیں بھونک مت پستی
لعنت ہے بھائ ۔وزرا پر اور آپ پر ۔بھلا ایس�� تعلیمی سہولیات یہاں کیوں موجود نہی جن کے لیے باہر جانا پڑ رہا ۔وہ گنجا گدھا اگر ائر پورٹ پر بہن پیش کرنے کی بجائے تعلیمی نظام پر توجہ دے تو اس طرح بچوں کو والدین سے جدا ہو کر باہر نا جانا پڑے ۔
کوریا جانے والے پاکستانی طلبہ کو وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی جانب سے الوداع۔
پہلی بار حکومتی سرپرستی میں بیرونِ ملک جا کر تعلیم اور تجربہ حاصل کرنے والے طلبہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا