مورخ لکھے گا کہ اُس کی سیاست ختم کرتے کرتے مشرف جہنم رسید ہوگیا، راحیل شریف دوبارہ نوکری پر لگ گیا ، باجوہ گُمنامی کی زندگی میں چلا گیا اور جس نے جیل کا اے سی اتارنا تھا وہ اپنا اےسی لگنے کا انتظار کررہا تھا لیکن وہ پھر بھی جیتتا ہی رہا 🥲
@NawazSharifMNS We Love You Too❤️✌️✌️
ماں ❤️ دے ہتھ دا چینی آلا پراٹھا بچپن دی ودھیا مٹھاس
کافیاں تے پیزے کھا پی کے سب دیکھے
تیرے ہتھاں آلی روٹی بناں روح نہیوں رَجدی
سارے بڑا کر دے نے تیرے پُت دا
کوئی تیرے وانگوں پُچھدا نا حال اے
بےبے نی بے نی تُوں سَچیوں کمال ایں
#PunjabDay#Punjab
پی آئی اے کا آپریشن پرائیوٹ سیکڑ کو دینا پڑے گا"
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوابازی، خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر پی آئی اے کے مسائل حل ��ہ کئے گئے تو اُس کا خسارہ اسی ارب روپے سے بڑھ کر دو ہزار تیس تک ڈھائی سوارب تک
پہنچ سکتا ۔
#pia