Very rude to call Maryam’s bahu’s dress ugly. Jab london sirf sales k time par jayengay toh ugly left overs hi clearance par milengay is liye ugly dress matching k liye pehenna pareyga. She is the CM of a poor country and thats all she can afford 😩
37 years ago... Zia was destroyed 🛩💥
Pakistanis are forever indebted to the Ahmadi Khalifa for ending this dictator through Divine intervention.
انجام یہی ہوتا آیا فرعونوں کا حامانوں کا
حضور انور نے فرمایا:
کشمش کے بارے میں آتا ہے کہ اسکا استعمال کرنا چاہیےکیونکہ یہ کڑواہٹ کو دور کرتا ہے، بلغم کو دور کرتا ہے، اعصاب کو مضبوط کرتا ہے، لاغر پن کو دور کرتا ہے، اخلاق کو عمدہ کرتا ہے۔ دل کو فرحت بخشتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے۔
(کنزل العمال۔کتاب الطب)
https://t.co/rq14kZjoJS
شاعر ساحر لدھیانوی نے نے شبانہ اعظمی کے شوہر شاعر"جاوید اختر"کو 200 روپے ادھار دیے۔۔۔
جاوید اختر ساری زندگی وہ پیسے دینے سے انکاری رہے۔
ساحر لدھیانوی نے کہا کہ میں نکلواوں گا وہ پیسے تم سے۔
اور
پھر "مرنے کے بعد" وہ پیسے کیسے نکلوائے۔سنئیے ایک حیرت انگیز قصہ۔
(اسد آر چوہدری)
اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو بھی ہمیشہ ان دُعاؤں کا وارث بناۓ اور ہمارے خون میں خلافت سے محبّت اور کامل وفا اور اخلاص قیامت تک گردش کرتا رہے ۔ ہم خلیفہ وقت کے سُلطانِ نصیر ہوں اور اللہ ہمارے انجام بخیر فرماۓ ۔اللہ حضور کا سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین
Just like everything in life, praying also requires the right kind of energy.
The positive energy that comes from a clean heart and mind.
Superficial words and actions don’t do much.
They become rituals.
The change within for the better is the most powerful and challenging.
Dear @thenews_intl@The_Nation@etribune
Do you really think that this incident is not newsworthy? None of you has covered this. Covering human rights violations was supposed to an important journalistic duty of newspapers, last I heard!
اگر فرصت ملے تو چناب نگر کی شاہراہوں پر بھی نظر کرم کریں۔۔ بیسویوں شاہراہوں پرکام ہونا باقی ہے۔۔
اس شہر سے کئی بڑے شہروں سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا جاتاہے لیکن شہر کی ضروریات کے لیے صرف مقامی انتظامیہ اپنے وسائل کو ہی بروئے کار لارہی ہے
رَبِّ کُلُّ شَیْءٍ خَادِمُکَ رَبِّ فَاحْفَظْنِیْ وَانْصُرْنِیْ وَارْحَمْنِی۔
حضرت اقدس علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ وہ کلمات ہیں کہ جو اسے پڑھے گا ہر ایک آفت سے اُسے نجات ہوگی۔