Hi Friends. Assalamualaikum. I'm Same Old M.Waqas alies Vicky35+divorced,Self Employed Person from KHI. Who spent Long time (10) in KL Malaysia, Infect We'd there too, with my Office College n my most Closest Female friend in KL. Indian Girl Natasha Seth, but unfortunately our
بریکنگ نیوز مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نکاح نامہ جعلی ہے
نون لیگ وکیل میاں داوود کے اہم انکشافات۔
عمران خان پہ عدت کا جھوٹا کیس کیا تھا یہ سب تو ہونا ہی تھا اب
خوفناک صورت حال 🚨🚨
عوام کی بڑی تعداد پی ٹی آئی نائب صدر خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی پر مبینہ حملے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے مانسہرہ پولیس اسٹیشن کی جانب روانہ، کارکنان اور شہریوں میں شدید غم و غصہ۔
میرے پاکستانیوں اگر ان رامیوں کو دریائے سندھ میں نہ ڈبویا گیا تو خداوند تعالیٰ کا عذاب ہم پہ نازل ہو کے رہے گا یہ آپکے گھروں میں تاتاریوں کی طرح ایسے ہی گھستے جائیں گے ۔ یہ ظلم یہ یزیدیت
آج میرے اور میرے والد، رہنما PTI NA-51 و سابق ناظم ضلع مری سردار سلیم خان کے بھوربن، مری میں واقع فور اسٹار ہوٹل پر پیرا فورس، پولیس اور ضلعی انتظامیہ پہنچی، کمروں میں مقیم مہمانوں کو زبردستی باہر نکالا گیا اور ہوٹل سیل کر دیا گیا۔
گزشتہ 10 روز سے میری رہائش گاہ پر بھی مسلسل پولیس چھاپے مارے جا رہے ہیں، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے، دروازوں اور گھر کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔آخر میرا جرم کیا ہے؟ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا؟ مشکل ترین وقت میں اپنے لیڈر کا ساتھ نہ چھوڑنا؟
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
عاصم منیر اپنی فوج کو دہشت گردوں سے نہیں بچا سکتے، لیکن اپنی حکومت اور حکمرانی بچانے کے لیے تمام پولیس، رینجرز اور فوج اسلام آباد اور پنجاب میں تعینات کر دی گئی ہے۔ دہشت گردوں کو ختم کرنا پاک فوج کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔ روز اپنے سپاہیوں کو دہشت گردوں کے ہاتھوں مروا رہے ہیں۔