اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ
سنو! آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے۔ سن رکھو ! اللہ کا وعدہ سچا ہے مگر اکثر انسان جانتے نہیں ہیں۔
سورہ یونس 55
وَ لِکُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوۡا ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعۡمَلُوۡنَ
ہر شخص کا درجہ اس کے عمل کے لحاظ سے ہے اور تمہارا رب لوگوں کے اعمال سے بےخبر نہیں ہے
الانعام 132
مشکل نماز پڑھائے حسین
پیامِ قرآن سنائے حسین
دردِ حیات کھائے حسین
یزیدیت اکڑ تکڑ
حسینیت امر امر
آنکھیں میری دریا حسین
متلاشیٸے قریہ حسین
زمین کا تھے ثریا حسین
یزیدیت چکر مکر
حسینیت بحر و بر
#MWJ
#حسینیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#انجنیٸر_محمد_وارث
فارمر #رجسٹرار_مسٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ کا لعل حسین
علی کا باکمال حسین
کربلا کا پال حسین
یزیدیت اگڑ بگڑ
حسینیت نگر نگر
عبادتوں کا مان حسین
محبتوں کی جان حسین
عظمتوں کی شان حسین
یزیدیت اگر مگر
حسینیت صبرصبر
#MWJ
@M_Sajjad001 مشکل میں ھوں کنکشن ھوتا ھی نہیں آج بڑی مشکل سے ھوا ھے سن سکتا ھوں وہ بھی وقفوں میں واز چلی جاتی ھے۔ کو ھوسٹ پہ بند ھو جاۓ گا۔ سپیکر بھی نہیں ھو پا رھا۔ سو سننے پر اکتفا ھے۔ سب کو سلام دیں اور شکریہ
فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیۡہِمۡ اُجُوۡرَہُمۡ وَ یَزِیۡدُہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ۚ
اس وقت وہ لوگ جنہوں نے ایمان لاکر نیک طرزِ عمل اختیار کیا ہے اپنے اجر پورے پورے پائیں گے اور اللہ اپنے فضل سے ان کو مزید اجر عطا فرمائے گا۔
النسأ 173
وَ لَقَدۡ عَفَا عَنۡکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ ذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور حق یہ ہے کہ اللہ نے پھر بھی تمہیں معاف ہی کر دیا کیونکہ مومنوں پر اللہ بڑی نظر عنایت رکھتا ہے.
آل عمران 152