مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)
#Pakistan Navy has rescued a stranded #Indian crew in a #humanitarian operation in the Arabian Sea following an SOS alert.
Acting on a distress signal from Mumbai MRCC, Pakistan Navy frigate “Kashmir” was promptly deployed to assist the Indian vessel MV Gautam.
The ship encountered technical and mechanical faults while en route from Oman to India, leaving it stranded at sea.
پنجاب پولیس کا اعلی اخلاق!!
ایک بزرگ موٹر سائیکل سوار عمرسے ساٹھ سےستر سال لگ بھگ ھے
اسنےاگر اتنی گرمی میں ہیلمٹ نہیں بھی پہنا توپنجاب پولیس اسطرح چلتی موٹر سائیکل سےپکڑ کرگھسیٹےگی کہ اسکی بازو اورکندھا فریکچرھوجائے اور وہ غریب چھ ماہ کےلیے بےروزگار ھوکر گھر میں بستر پر لیٹ جائے
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے
Holding his shovel and digging the land to set up his tent, he happened to find remains of missing person in Khan Younis.
Specialist teams found out the remains belonged to father of Palestinian journalist Mohammad al Haddad. They found that he was executed before he was buried by the Israeli occupation forces..
پاکستان کا ہیرو — جسے ہم پاکستانیوں نے نظرانداز کیا مگر دنیا نے اسکی عزت کی ۔
ڈاکٹر لیما نے اس ہیرو کی کہانی اس ٹویٹ میں لکھی ہے جسکا ترجمہ پیش خدمت ہے
آج سے 31 سال قبل، ایک 12 سالہ لڑکا اپنے کزنز کے ساتھ سائیکل چلاتے ہوئے لاہور کے قریب ایک گاؤں میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
اس کا نام اقبال مسیح تھا۔
چار سال کی عمر میں، اس کے خاندان نے اسے 600 روپے کے قرض کی ادائیگی کے لیے ایک قالین فیکٹری کے مالک کے ہاتھ فروخت کر دیا، جو 12 ڈالر سے بھی کم بنتے تھے۔ اگلے چھ سال تک اسے کھڈی (loom) کے ساتھ زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا۔ وہ روزانہ 12 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن کام کرتا تھا اور بدلے میں چند سکے ملتے تھے۔ جب وہ سست پڑتا تو اسے قالین بنانے والے اوزار سے مارا جاتا۔ فیکٹری مالکان جان بوجھ کر بچوں کو کم خوراک دیتے تھے تاکہ ان کی انگلیاں باریک رہیں اور وہ پیچیدہ بُنائی کر سکیں۔
جب وہ 10 سال کا ہوا تو اس کا قد صرف چار فٹ تھا، جو اس کی عمر کے اوسط لڑکے سے ایک فٹ کم تھا۔
ایک صبح وہ فرار ہو گیا۔ وہ ایک ٹریکٹر کے پیچھے چڑھ گیا جو جبری مشقت کے خلاف ایک اجلاس کی طرف جا رہا تھا۔ وہاں اس نے ایک شخص کو یہ بتاتے سنا کہ فیکٹری مالکان جو کچھ کر رہے ہیں وہ پاکستانی قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔ جب اس شخص نے پوچھا کہ کیا کوئی بولنا چاہتا ہے، تو اقبال مائیک کے پاس آ گیا۔
پھر وہ کبھی نہیں رکا۔
اس نے پاکستان بھر میں قالین فیکٹریوں سے جبری مشقت کا شکار 3,000 سے زائد بچوں کو آزادی دلانے میں مدد کی۔ اس نے تین سال میں پانچ سال کی تعلیم مکمل کی۔ اس نے سویڈن اور امریکہ میں بین الاقوامی کانفرنسوں سے خطاب کیا۔ بوسٹن میں بڑوں سے بھرے ایک ہال میں اس نے کہا کہ وہ وکیل بننا چاہتا ہے تاکہ پاکستان کے ہر غلام بچے کو آزاد کرا سکے۔ وہ صرف 12 سال کا تھا۔ برینڈائس یونیورسٹی نے اسے مکمل اسکالرشپ کی پیشکش کی اور کہا کہ وہ اس کے منتظر رہیں گے۔
جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ جان کے خطرے کے باوجود پاکستان واپس کیوں جائے گا، تو اس نے کہا کہ اس کا مشن اس کی زندگی سے زیادہ اہم ہے۔
ایسٹر سنڈے 1995 کو، گھر واپس جاتے ہوئے سائیکل پر اس کی پیٹھ پر گولیاں ماری گئیں۔ اسے شاٹ گن کے 120 سے زائد چھرے لگے۔ اس کے کزنز معمولی زخمی ہوئے، اصل نشانہ وہی تھا۔
اس کے جنازے میں 800 افراد شریک ہوئے۔ اگلے دنوں میں 3,000 افراد نے لاہور میں مارچ کیا، جن میں سے نصف کی عمر 12 سال سے کم تھی۔
اس کی وفات کے بعد، میساچوسٹس کے ایک اسکول کے ساتویں جماعت کے طلبہ، جہاں اقبال نے ایک بار خطاب کیا تھا، نے 25,000 ڈالر جمع کیے اور پاکستان میں اس کے نام سے ایک اسکول تعمیر کیا۔ 16 اپریل کو اب بچوں کی غلامی کے خلاف عالمی دن کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ امریکی کانگریس نے اس کے اعزاز میں “اقبال مسیح ایوارڈ برائے خاتمۂ چائلڈ لیبر” قائم کیا، جو آج بھی ہر سال دیا جا
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک منظر 😭💔
انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر سامنے آگیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ جنگ کے دوران خوراک کے ایک ٹکڑے کے لیے بھاگتے ہوئے ہزاروں بھوکے غزہ کے شہریوں پر گولیاں چلا دیں۔ یہ وہ لمحہ ہے جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔
🚨بریکنگ نیوز::دل دہلا دینے والا واقعہ نیتن یاہو نے "صحافی رپورٹر کہنا" کہ اسرائیل نے10 بچوں کے گلے کاٹ کر سڑک کے کنارے رکھ دیے ہیں، ان تمام بچوں کی عمریں پانچ سال سے کم تھیں۔
’’میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا، میں اس بات کا گواہ ہوں۔رپورٹر ‘‘
بالکل۔۔۔۔ قرض ملنے پر خوشی کا اظہار کرنے والا اور قرض ملنے کی خبر کو خوشخبری کہنے والا بے شرم ہوتا ہے۔۔۔
ویڈیو مت دیکھئے گا ورنہ آپ کو خان صاحب بھی بے شرم لگیں گے۔
آپ صرف فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو دیکھیں جو کاغذ پنسل لیکر نوٹس لے رہے ہیں یہ ہوتی ہے لگن اور جذبہ۔ عاصم منیر صاحب اس وقت ایک دو دھاری تلوار پہ چل رہے ہیں اور ابھی تک کامیاب ہیں ۔ پوری قوم کی دعائیں فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے ساتھ ہیں اللہ اس امتحان میں پاکستان کو کامیاب فرمائیں ۔ امین