چپ رواں تے لهو سڑ دا
جے بولاں تے لوک۔
سندھی پشتون سرائیکی پنجابی اردو
Assalam-o-alaikum friends ....
It is hardly announced that Ali pathan has been died with heart failure on friday 10am . plz pray for him.
---Regards: His nephew---
Assalam-o-alaikum friends ....
It is hardly announced that Ali pathan has been died with heart failure on friday 10am . plz pray for him.
---Regards: His nephew---
﷽
ترجمہ
(70 - الانفال)
اے پیغمبر جو قیدی تمہارے ہاتھ میں (گرفتار) ہیں ان سے کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے دلوں میں نیکی معلوم کرے گا تو جو (مال) تم سے چھن گیا ہے اس سے بہتر تمہیں عنایت فرمائے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے.
السلام علیکم
صبح بخیر
مرد کا عورت سے محبت کے ثبوت کے طور پہ بنا نکاح کے جسمانی خواہشات کا اظہار کرنا زمانہ جاہلیت کی نشانی ہے اگر مرد و عورت ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں،
تو والدین کو آگاہ کر کے نکاح کا پیغام بھیجنا چاہیے سنتی طریقے سے اور والدین کی خوشی سے نکاح و شادی کرنی چاہیے ناکہ کورٹ میرٹ😍
السلام علیکم
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) اللہ کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
الحشر (59:1)
درد کو اپنے دل میں اچھل کود کرنے دو مگر سکون کو اپنے دل میں زنجیر کے ساتھ باندھ لو کہ جب سکون درد کو اچھل کود کرتا دیکھے تو وہ مچلے اور اس کا مچلنا تمہارے دل کے لیے باعث راحت بنے۔۔!!
@BullaAali جزاک اللّه جزاک اللّه سوہنے ویر جی 😍😍😍
اللّه آپکی تمام مصیبتیں ، مشکلاتیں ، پریشانیاں ، دشواریاں دور فرمائے
اور آپ کو اچھی صحت بھری زندگی دے تمام خوشیوں کے ساتھ آمین آمین 🌹🌹💐
ظاہری رنگ روپ کو دیکھ کر نفسانی عشق پالنا ایک غلاظت کے سوا اور کچھ بھی نہیں جو آدمی کے دل و نگاہ کو بدبودار بنا دیتا ہے۔
اور جو شخص کسی سے محض اُس کے ظاہری حُسن کی بنیاد پر محبت کا دعویٰ کرتا ہے اُس کا عشق حُسن کے ڈھلنے کے ساتھ ہی رُخصت بھی ہو جاتا ہے۔
السلام علیکم
دن بخیر
بعد مدت کے آپ اچانک یوں یاد آئے۔
جیسے نمازی کو بھولی قضا یاد آئے۔
دل نے یوں تیرے آنے کے لئے در کھولے
جیسے بھولے کو اچانک سے گھر یاد آئے ۔
بالوں کی سفیدی کو دیکھا تو دل دُکھا
جیسے بچپن کی شرارت پہ سزا یاد آئے۔