میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
@HaiderHotiANP دوبارہ آباد کاریاں ا��ہی لوگوں نے کیں جن کے حق میں آپ نے اپنا ووٹ ڈالا اور اب اس پر پچھتا بھی رہے ہیں۔
آپ کو یہ پتہ ہے، لیکن عوام کو گمراہ کرنے کیلئے آپ یہ راگ الاپ رہے ہیں۔
جھوٹ اور منافقت آپ لوگ کب چھوڑیں گے؟ یا یہ خصوصیت بھی استثنیٰ کی طرح تاحیات آپ میں ہوگی؟
اب سارے حالیہ/ زندہ فرعون، باری باری "صدر" بن کر تاحیات کیس پروف، عدالت پروف اور سزا پروف ہو جائینگے۔
🤬🖐🏾🤬
ہے نا، مزے کی بات؟
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
فی الوقت پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر ذہنی مریض قابض ہیں اور پاکستانیوں کا پالا تاریخ کے بدترین ذہنی مریضوں سے پڑا ہوا ہے۔
🤬🖐🏿🖐🏿🤬
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
@HaiderHotiANP پہلے تم یہ بتاؤ کہ خیبرپختونخوا کی عوام نے اے این پی کو کوڑا دان میں کیوں پھینکا، آپ کیوں اپنے ہی میدان میں ہار گئے؟
اس طرف ذیادہ توجہ دیں تو بہتر ہوگا۔
@SohailAfridiISF
Many Many Congratulations on entrustment of the responsibilities as Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa.
May ALLAH (SWT) bless U with the strength to serve the public of this province with utmost dedication, Aameen