حاصلپور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق صاف اور محفوظ پانی ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانا حکومت پنجاب کی ترجیح ہے۔ دور دراز علاقوں کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے برسوں کی محرومی ختم ہو رہی ہے۔
#YMT_Bwp@aftabniazi007@Shamylaroy@Alikhanyzai
ہمارے پیارے بھائی محمد امیر حمزہ مغل کو ڈویژنل سینیئر نائب صدر جناب محترم محمد آصف بھٹی صاحب اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ نون جناب محترم آفتاب خان نیازی صاحب نے نوٹیفکیشن دیا حمزہ بھائی کو یوتھ سوشل میڈیا ٹیم بہاولپور کا حصہ بننے پر بہت بہت مبارک ہو
@aftabniazi007
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ نون جناب محترم آفتاب خان نیازی کا بزرگ رہنما، سابق صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ ایم این اے کی وفات پر ان کے صاحبزادوں ملک منیر اقبال چنڑ ، ملک ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر پنجاب
ھمراہ ٹیم بہاولپور انکی رھائش گاہ پر فاتحہ خوانی اور تعزیت
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف زبردست کام کروا رہی ہیں
جو کام یہاں کبھی نہیں ہوئے وہ مریم نوازشریف کے دور حکومت میں ہو رہے ہیں۔۔شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کیلئے دعائیں ،
خدمت، جذبہ، اور وفا—مسلم لیگ ن ہماری پہچان 💚
بطورسینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن، سوشل میڈیا پر کام کرنے والی ٹیموں کے ساتھ ملکر نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور قائد میاں نواز شریف کےبیانیہ اور وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ترقیاتی وژن اور انیشیٹو کو گھر گھر پہنچانے کے لیے فرنٹ لائن پر سرگرم ھیں۔
#مریم_نواز کی کامیابی پاکستان کی کامیابی
آئیں ھمارے ساتھ ملکر چلیں ❤️❤️