مریم کہتی ہے ہم نیب سے نہیں ڈرتے** مجھے بہت ہنسی آتی ہے،، تو بتائیں آپ کے پاپا حضور پھر کیوں لندن میں چھپ کر بیٹھے ہیں پاکستان میں آ کر نیب کا سامنا کریں۔ @pmln_org@MaryamNSharif#MaryamNawazSharif
جس جج نے موٹروے کیس کا سزائے موت کا فیصلہ سنایا اسکو شاباش لیکن اگر اب اپیل ہو گئی سزائے موت رک جائے گی اس کو سزا کو عمر قید میں تبدیل کیا جائے تو ایسی سزا کا کوئی فائدہ نہیں... سرعام پھانسی دی جائے تاکہ لوگ عبرت پکڑیں
#motorwayincident
We have the leader, the vision and the will.
We as a nation, stand united, as guided by the remarkable leadership of PM Imran Khan. Pakistan is destined for greatness, iA.
Think not what 🇵🇰 can do for you, but what you can do for your country 🇵🇰.
#UnitedForPakistan