انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
جتنے لوگ آج نواز شریف کے لاہور جلسے میں بریانی اور پیسوں کے عوض موجود ہیں اس سے چار گنا زیادہ پاکستانی تو امریکہ میں عمران خان کو دیکھنے کے لیے اکٹھے ہو گئے تھے
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
درخواست کی کہ کم از کم بائیو میٹرک کروانےسےاستثنی دے دیں مگر کہا گیا کہ یہ تو کروانی پڑے گی خان صاحب نے سخت تکلیف کی حالت میں بائیو میٹرک کروائی اور عدالت حاضری بھی لگوائی مگر آج وہی بائیو میٹرک سٹاف نواز شریف کی بائیو میٹرک کروانے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے
بوسیدہ نظام
وزیرآباد حملے کے جب عمران خان ضمانتوں میں تکلیف کے باعث پیش نہ ہو پائے تو ایک دن کی حاضری سے استثنی مانگی مگر درخواست خارج کردی گئی ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ عمران خان ہر صورت پیش ہو چاہے ایمبولینس یا وہیل چیئر پر آنا پڑے، پھر اِس حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پیش ہوئے تو
#چور_پھر_آرہا_ہے
ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے
مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے
لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں
حجاج بن یوسف جب خانہ کعبہ پر آگ کے گولے پھینک رہا تھا تو اُس وقت حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ رضی اللہ عنہ نے جوانمردی کی تاریخ رقم کی،انہیں مسلسل ہتھیار پھینکنے کے پیغامات موصول ہوئے
مگر آپ ؓ نے انکار کر دیا
اپنی والدہ حضرت اسماؓ سے مشورہ کیا،
انہوں نے کہا
آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے
کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ ہم میں سے
میرا خیال ہے کہ اساتذہ نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی۔ اگر اساتذہ نے معاشرے کی اچھی تربیت کی ہوتی تو آج انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔ سکولوں میں تعلیم و تربیت کا کیا حال ہے یہ ہم سب جانتے ہیں۔ ہمارے ہاں جیسی تربیت کی جاتی ہے اس کا نتیجہ آپ آج کل سڑکوں پر دیکھ سکتے ہیں
آج کل اساتذہ کا احتجاج اور اس پر پولیس والوں کی بدمعاشیاں دیکھ کر ایک بات ذہن میں آئی کہ کیا یہ پولیس والے پڑھے لکھے نہیں ہیں؟
کیا یہ کسی سکول میں نہیں گئے؟
کیا انہوں نے کسی ٹیچر سے تعلیم حاصل نہیں کی؟
بلا شبہ....
#LahoreProtest
بلا شبہ یہ اسکولوں میں پڑھے ہیں۔ انہی اساتذہ سے علم حاصل کیا ہے اور آج اس مقام تک پہنچے ہیں۔ ان کے بچے بھی انہی اساتذہ سے پڑھ رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی انہیں اساتذہ پر ہاتھ اٹھانے، ان پر ظلم و تشدد کرنے میں کوئی عار نہیں۔
اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
میرا خیال ہے کہ...
یا اللہ! فلسطین کی غیبی مدد فرما!
تمام مسلم امہ کو اس وقت فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ورنہ مجھے ڈر ہے کہ آج کا دن فلسطین کے لیے "9 مئی" ثابت ہوگا جس کی آڑ میں فلسطین پر بہت ظلم و ستم ڈھائے جائیں گے
#طوفان_الأقصى#FreePalestine#Palestine#TelAviv
کیسے غلیظ لوگ ہیں
اگر وہ SHO لنڈے سے خریداری کرنے گیا ہے تو تمہیں کیا تکلیف ہے؟
کیوں کسی کی عزت نفس مجروح کرتے ہو؟
اگر یہی SHO کسی بڑے برانڈ پر خریداری کرتے دیکھا جاتا تو کیمرہ لے کر پہنچ جاتے اور سوال کرتے کہ اتنی کم تنخواہ میں ایسی خریداری کیسے ممکن ہے
#Shame