سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
@RealWaqarMaliks جب جی ایچ کیو کے خلاف کوئی بات کرے تو وہ بندہ غائب کر دیتے ہیں تشدد کرتے ہیں، مار دیتے ہیں، فیملی تباہ کر دیتے ہیں۔ لیکن آپکے اللّٰہ نے کبھی کسی ظالم کو پکڑ کے نشان عبرت نہیں بنایا۔ تو لوگ کیوں ڈریں اللّٰہ سے؟ جہاں طاقت دکھے گی وہیں سے ڈریں گے لوگ۔
@mohsin__zaid یہ جو ریڈ لائیٹ کو اچھا رنگ دینے کے لیے آپ نے ساتھ لائبریریاں ایڈ کر دیا ہے نہ یہ بڑی فنکاری کھیلی ہے۔
ویسے سیکس کے لیے شادی بھی تو کی جا سکتی ہے؟ نہیں؟ اوو، اس میں پھر معاشرے میں برائی اور بے حیائی کیسے پھیلے گی؟ ہے ناں؟
@mohsin__zaid@mohsin__zaid
صاحب چاہتے ہیں کہ لڑکیاں ساری کپڑوں کے بغیر پھریں لیکن بچے پیدا نہ ہوں۔ ویسے ایسا سائنسدان پیدا کرنے سے بہتر تھا آپکے والدین ابارشن کروا دیتے۔
@mohsin__zaid@mohsin__zaid
آپکے حساب سے جتنے کپڑے زیادہ اترے ہوئے ہوں اتنی محبت زیادہ بنٹتی ہے۔ آپ لوگوں کی دن رات کی محنت صرف لڑکیوں کے کپڑے اتروانے کے لیے ہے۔ قانون، محبت، دین، یہ سب ڈرامے بازیاں ہیں۔ کھل کے سامنے آئیں۔
آسٹریلوی پاسپورٹ کی طاقت : سی سی ڈی نے ہزار کے قریب پاکستانی بندہ مار دیا مگر کبھی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ ہانیہ معصوم بچی کے قتل پر کیونکہ آسٹریلیا سے پریشر آیا تو پہلے چٹھہ صاحب خود گھر گئے ، پھر CCD نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اور آج پھر سے آئی جی اور سی سی ڈی کی پریس کانفرنس - حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی کی جان کی قیمت نہیں ہے
پاکستان سے PhD ہولڈر بھاگ رہےہیں!!
ایک PhD ہولڈر کی کہانی کہانی سنیں!!
پاکستان میں بدامنی اور بیروزگاری سے لوگ بھاگ رہےہیں, ایسا وقت پاکستان پر کبھی نہیں آیا, جو عاصم منیر کے دور میں ہورہا ہے!!
@mohsin__zaid@mohsin__zaid
اگر تمہارا دعوا سچ ہے تو اس سیمینار کی ریکارڈنگ شئیر کرو، جو کہ بقول آپکے آئی ٹی سے متعلق تھا لیکن زیادہ ٹائم بات مذہب پہ ہوئی۔
میں نے آج تک آئی ٹی کا ایک بھی ایسا سیمینار نہیں دیکھا جس میں مذہب کی بات ہو۔ یہ سراسر جھوٹ معلوم ہوتا ہے۔
@ClaudeDevs I am on a max plan. I wanted to write an MVP requirements, it took 2 days to complete because of Fable consuming tokens too fast and rate limiting me for hours. This rate limit model is screwed.
پاکستان کی سب سے پہلی غدار قائد محمد علی جناح کی بہن تھیں
انہیں قتل کیا گیا اور اس وقت کے فیلڈ مارشل نے مشہور کروایا کہ دل کا دورہ پڑا تھا
جب کے غسل دینے والے نے بتایا پیٹ میں سوراخ تھے خون بہہ رہا تھا فاطمہ جناح پر تشدد کے نشان تھے۔
یوتھیوں کیلیے ہسٹری۔
@mohsin__zaid@mohsin__zaid
شراب اور دوسرے نشہ آور مشروبات کیسے بنتے ہیں اس پہ ڈسکشن کر کے تو آپ ماشااللہ بہت شعور پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ سمیت ہر بندہ یہاں اپنے خیالات کو دوسروں پہ تھوپنے کے لیے سرگرم ہے، دوسری کے خیالات اور نظریات کو صحیح ماننے سے سبھی انکاری ہیں۔
@MuslimAshfaq@Haidersaeedpti1@hamid_pti_989 جہاں طاقت اور اختیار ہے مطالبہ بھی وہیں سے کیا جا رہا ہے۔ جب پنجاب میں پاور اور اختیار پی ٹی آئی کے پاس ہو گا تب پنجاب سے بھی مطالبہ کر لیجیئے گا۔
Imran Khan-linked ‘Cyphergate’ Row hits Pakistan: US' role confirmed in his ouster? Secret cipher says 'All will be forgiven in Washington.'
https://t.co/lj1ZWFyrSR
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
An Australian who embraced Islam:
The scariest things about Muslims are:
They are extremely kind
They are extremely generous
Their children are extremely well-mannered
You find them happy even if they are poor.
@MariaBalochPK بیٹی بیٹے میں فرق نہیں کرنا چاہئیے، لیکن حقیقت یہی ہے کہ تمام بیٹیاں بیاہی جاتی ہیں اور بڑھاپے میں والدین کو کما کے دینے والا، انکی دیکھ بھال کرنے والا، علاج کروانے والا، اور گھر اور باہر کے کام کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ بیٹیاں نعمت ہیں اور بیٹے ضرورت ہیں۔