@NazimHOfficial دوکانوں کے بل بورڈز کو ایک پیٹرن پر لگانے کے لئے لوکل تاجر یونین کہ رضامندی سے ہر دوکاندار نے طے شدہ رقم دی ہے یقیناً جسے ان ترقیاتی کاموں سے جوڑا جو رہا ہے۔ 60 ہزار سے اس لیول کا ترقیاتی کام بھلا ہو بھی سکتا ہے؟ تنقید وہیں کرنی چاہیے جہاں بنتی ہو۔
@NadeemAfzalChan دوکانوں کے بل بورڈز کو ایک پیٹرن پر لگانے کے لئے لوکل تاجر یونین کہ رضامندی سے ہر دوکاندار نے طے شدہ رقم دی ہے یقیناً جسے ان ترقیاتی کاموں سے جوڑا جو رہا ہے۔ 60 ہزار سے اس لیول کا ترقیاتی کام بھلا ہو بھی سکتا ہے؟ تنقید وہیں کرنی چاہیے جہاں بنتی ہو۔
��ج بھائی کو پالتو کتے نے کاٹ لیا تھا جس کی ویکسن کسی بھی بڑے ہاسپٹل میں دستیاب نہیں ہے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ ہاسپٹل سول ہاسپٹل بے نظیر ہاسپٹل میں بھی نہیں ہے جو ڈھونڈتے ڈھونڈتے صرف ہولی فیملی ہسپتال سے لگی ہے میری حکومت گزارش ہے کے سب ہسپتال میں ہونی چاہئے تاکہ عوام کے لیے آسانی ہو
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا بریف۔
گھریلو ناچاقی پر خواتین کے قتل میں ملوث سفاک ملزمان 24سے 48گھنٹوں میں گرفتار۔ آئی جی اسلام آباد
تھانہ آبپارہ کی حدود میں گھریلو تنازع پر دو خواتین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے 7 خصوصی سی آئی اے پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ ملزم بلال حسین کو 48 گھنٹوں میں ��ے پی کے سے گرفتار کیا گیا۔آئی جی اسلام آباد
ملزم کی گرفتاری کےلئے اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے۔117 سی ڈی آرز اور 41 سے زائد سیف سٹی کیمروں کا ڈیٹا حاصل کیا گیا۔ ملزم کے گرفتاری کےلئے آئی جی خیبر پختونخواہ اور کے پی پولیس کا خصوصی تعاون حاصل رہا۔آئی جی اسلام آباد
15 جون کو تھانہ کورال اور18 جون کو تھانہ سمبل میں دو خواتین کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیاگیا۔ دونوں قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان 24گھنٹوں میں گرفتارکئے گئے۔ ملزمان کی گرفتاری کےلئے سیلولر ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل سرویلنس اور ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال کیا گیا۔ سابقہ ��وایت کو برقرار رکھتے ہوئے اہم کیسز کو 24، 48 گھنٹوں میں حل کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد
بہترین کارکردگی پر پولیس ٹیموں کیلئے 25 لاکھ روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #AliNasir
بی بی سی یہ نہی بتائے گا اس دور میں برطانیہ میں بھی ملکہ یہی کام کرتی تھی ایلزبتھ آف یارک (Elizabeth of York)، جو ہنری VII کی ملکہ تھیں اور ایک برطانوی بادشاہ کی ماں وہ ساتواں بچہ پیدا کرتے ہلاک ہوئی تھی برطانیہ کی ایک اور ملکہ کوئین اینی کے اٹھارہ حمل تھے وہ بھی زچگی کی پیچیدگی اور انفیکشن سے ہلاک ہوئی تھی
یہ اس زمانے کا چلن تھا مشہور برطانوی ملکہ وکٹوریا کے پورے نو بچے تھے جو پھر پورے یورپ کے شاہی خاندانوں میں بیاہنے ہوئے اس لیے اسے گاڈ مدد آف یورپ کا ٹائٹل دیتے
بی بی سی کبھی یہ سب نہی لکھے گا
اسلام آباد کی سڑکوں پر ڈرفٹنگ کرنے والے منچلے قانون کی گرفت میں۔
ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی اہم کارروائی۔ ڈرفٹنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، گاڑیاں تھانے بند کر دی گئیں۔
ون وہیلنگ، ڈرفٹنگ، اور شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے ملز��ان ��ے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔ ایس پی سٹی زون
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS
متبادل ٹریفک پلان
11 اور 12 اپریل 2026
اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے سلسلے میں مختلف اوقات میں ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیاہے۔
*ریڈزون اور توسیعی ریڈزون مکمل طور پر بند رہے گا۔*
1. کشمیر چوک کلب روڈ سے سرینگر ہائی جانب زیرو پوائنٹ،
2. سرینگر ہائی وے، زیرو پوائنٹ سے جانب سرینا چوک،
3. شکر پڑیاں روڈ، چاند تارہ چوک سے جانب سیونتھ ایونیو ،
4. جناح ایونیو، خیابان چوک سے جانب بلیو ایریا،
5. فیصل چوک سے ٹریل 3 تک مارگلہ روڈ
ٹریفک کے لئے بند رہیں گے۔
6. ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ سے کورال چوک تک دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہو گی۔
شہری ان سڑکوں پر ہرگز سفر نہ کریں۔
*11 تا 12 اپریل تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا۔*
اس سلسلے میں گزارش کی جاتی ہے کہ کسی بھی دقت سے بچنے کے لیے متبادل راستے استعمال کریں۔
جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے شہری ٹیکسلہ موٹروے، چکری، چک بیلی روڈ اور روات روڈ استعمال کریں
جی ٹی روڈ لاہور سے پشاور جانے والے شہری روات،چک بیلی روڈ،چکری،ٹیکسلا موٹروے استعمال کریں
جی5،ایف 6، ایف 7، جی 6 اور جی 7 کے رہائشی مارگلہ روڈ راولپنڈی آنے جانے والے شہری 9th ایونیو استعمال کریں
فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ آنے جانے والی ٹریفک 9th ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی
بھارہ کہو سے راولپنڈی آنے جانے والے شہری کورنگ روڈ،بنی گالہ،لہتراڑ روڈ اور جی ٹی روڈ استعمال کریں
راولپنڈی سے اسلام آباد آنے جانے والے شہری صدر کی روڈ سے 9th ایونیو استعمال کریں
کرنل شیر خان روڈ سے فیصل ایونیو آنے والے شہری 9th ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ استعمال کریں
پشاور سے لاہور جانے والے شہری براستہ ٹیکسلا موٹروے اور ترنول پھاٹک سے فتح جنگ موٹروے استعمال کریں
لاہور جی ٹی روڈ سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانے والی ہیوی ٹریفک چک بیلی روڈ سے چکری موٹروے استعمال کریں۔
@ICT_Police
الیکٹرک بس کا کرایہ 50 روپے ہے جو ہر کوئی دے سکتا ہے۔ یقین جانیں اگر 1 ماہ کے لیے مفت سفر کےریلیف کے بجائے 35 کروڑ روپے مزید الیکٹرک بسوں کی خریداری پر لگا کر انہیں ہائی وے پر چلا دیا جائے تو عوام زیادہ خوش ہوں گے کیونکہ بسوں کی کمی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
آواز ِ دروں —•—
تمام تر ناھمواریوں کے باوجود —— پاکستان اس برادر ملک کا خیر خواہ تھا ، ھے اور رھے گا
حکومت پاکستان کا نامساعد حالات کے باوجود اس ناجائز جنگ کا حصہ نہ بننا اور دوستوں کو شکریے کے ساتھ انکی رقم کی فوری واپسی کا فیصلہ نہایت قابل تعریف اور احسن اقدام ھے ، یہ بوجھ جتنی جلدی اتر جاۓ بہتر ھے ، قومی غیرت کایہی تقاضا تھا جو پورا کیا جا رھا ھے ۔۔۔
ھمیں کوئ شک نہیں کہ اسکے بعد بھی پاکستان پر اس جانب سے مزید دباؤ آئیں گے جو ھمیں بلا آخر خود انحصاری کی جانب جانے پر مجبور کر دینگے ۔۔
اللّٰہ کریم پاکستان اور اسکے دوستوں کا نگہبان ھو ۔
آمین یا رب العالمینُ
آواز ِ دروں —•—
امریکی حکومت اور اسکے علاقائ اتحادیوں کے تمام تر دباؤ اور شدید معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان صیہونی امریکیوں کی ایران پر مسلط شدہ جنگ کا ایندھن نہیں بنا۔۔!
پاکستان نے الحمد للّٰہ ایران اور سعودی عرب کو ایک دوسرے کیخلاف جنگی فریق نہیں بننے دیا۔ پاکستان آبرومندانہ جنگ بندی کے ساتھ ساتھ ایران کو دیگر خلیجی ممالک کے انفراسٹرکچر پر حملوں ��ے روکنے کیلئے ھر ممکن سفارتی کوشیشیں کر رھا ھے ۔۔
پاکستان کی فعال مخلصانہ ڈپلومیسی کا مقصد خطے میں پائیدار امن کا قیام ھے جسے ساری دنیا کی تائید حاصل ھے
ھم جانتے ھیں کہ امریکہ ، ھندوستان اور اسرائیل کے ایک اھم پارٹنر ا��ر ھمارے برادر ملک نے پاکستان کو آبناۓ ھُرمز کھلوانے کیلئے فوجی مداخلت کا حصہ بننے پر زور دیا جسے پاکستان نہیں مانا ۔۔
پاکستان آج بھی اس برادر ملک کا خیر خواہ ھے ، لاکھوں پاکستانی وھاں روزگار کیلئے مقیم ھیں لیکن یاد رھنا چاھئیے کہ ۔۔۔
اس ملک کی تعمیر و ترقی میں پاکستانیوں کا حصہ کسی دوسرے سے کسی طرح کم نہیں ، پاکستانی کمپنیوں کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری وھاں موجود ھے ۔۔انکے تجارتی ادارے پاکستان آکر سرمایہ کاری کرتے ھیں اور ھر دور حکومت میں برادرانہ تعلقات کی بنیاد پر انھیں ریاستی تعاون بھی پیش کیا جاتا ھے ۔۔
ھمارا یہ دوست ملک وقتاً فوقتاً ھمیں کچھ قرض تو عن��یت کر دیتا ھے لیکن پاکستان سے کاروباری مفادات حاصل کرتے ھوۓ پاکستان کے معاشی مفادات کا منصفانہ خیال نہیں رکھتا
برادر ملک کی جانب سے مختلف ادوار میں عالمی و علاقائ معاملات پر پاکستان کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرنا اور نہ ماننے پر نتائج بھگتنے کے پیغامات دینامعمول ھے جو قابل تحسین نہیں ۔۔۔
ہم پولیس پر تنقید بھی کرتے ہیں، مگر اچھے کام پر تعریف بنتی ہے۔
نہ پروٹوکول، نہ فاصلے، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سڑک کنارے اپنے جوانوں کے ساتھ افطاری کرتے نظر آئے۔ ایسے رویے ہی فورس کو جوڑے رکھتے ہیں۔
@ICT_Police@MohsinnaqviC42@asmashirazi#Islamabad
🔶Monkey with a Machine Gun!
Elon Musk @elonmusk said this on World Economic Forum:
"When you have billions of humanoid robots on earth, and I think there will be, everyone is going to want one. Because who wouldn't want a robot who could watch over your kids, take care of your pets and take care of elderly parents?"
I love it. Thank you sir!
I do not want to spend time with my kids and my parents. What kind of a loser does that anyway?
Instead, I want to buy/rent robots to do these lame tasks so I can work 18 hours a day to pay for them. I also get an added bonus of these machines recording and sending my private life to Mr Musk so he can sell me more stuff that I **definitely** need.
What more could I want from life?
https://t.co/ijhew7Aa9e