شاہزیب اگر آپ رائٹر ہوتے تو میں کہتا کہ قلم توڑ دیں ۔۔
پاکستان کے ہر شہری کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے،،
دنیا میں فاشسٹ لیڈر کس طرح اپنی قوم کو الو بناتے اور باتوں سے جھوٹے محل تعمیر کرتے ہیں۔۔
سب میں مشترک قدریں ہیں جھوٹ، نفرت، سازش، پروپیگینڈا اور وعدے ۔
سوشل میڈیا پر کن کترے اے آئی اور قوم یوتھ سے ملکر لاکھوں بندے بنا دیتے ہیں
حقیقت میں یہ ڈرون ویڈیو راولاکوٹ سے ہے جہاں یہ 25 کن کترے ایک شیل دیکھ کر بھاگ رہے ہیں۔
صرف آپس میں ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر پاگل بناتے ہیں، باقی پورا کشمیر ووٹ کر رہا ہے۔
پاکستان ، پاکستان کی سلامتی اور ہاکستان کے محافظ ہماری ریڈ لائن ہیں
انکے خلاف ہونے والے را فنڈڈ ایجنڈے اور پروگرام کو کاشی رام برداشت نہیں کرتا ۔
سیاست اپنی جگہ پاکستان اپنی جگہ
آپ لوگ بھی جہاں بھارت ایکشن کمیٹی والوں کی پوسٹ کو پروموٹ ہوتا دیکھیں اسکو رپورٹ بھی کریں اور سائبر کرائم سیل کو بھی بتائیں ۔
شکریہ
پاکستان کے جھنڈے کو کس خوشی کے ساتھ آج غزہ کے مسلمان لہرا رہے ہیں!
یہ زرا عمران ریاض، شہباز گل، قاسم سوری وغیرہ کے ساتھ لازمی شئیر کریں جنہوں نے یوتھی بھائیوں کو بتایا تھا کہ پاکستان نے اسرائیل تسلیم کر لیا ہے۔
ہمارے غزہ کے بھائی بھی انکے منہ پر کالک مل ریے ہیں
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی اعزاز! 🇵🇰🔥
سوئٹزرلینڈ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے باوجود، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ترانہ (Anthem) آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے! 🇨🇭
یہ پاکستان کے سفارتی اور عالمی وقار کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تقریباً 28 فی صد اور مسلم لیگ ن نے 22 فی صد ووٹ حاصل کیے ۔۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کیمطابق پی پی پی نے 10 اور مسلم لیگ ن نے 6 نشستیں جیتیں
جبکہ دو آزاد امیدوار مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ تھے
پیپلز پارٹی کے چئیرمین اچھی طر ح جانتے ھیں کہ اعلٰی مسلم لیگی قیادت نے الیکشن کے بعد 72 گھنٹے کے اندر از خود رابطہ کر کے صدر زرداری اور انھیں پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی تسلیم کرتے ھوۓ حکومت سازی میں حمایت کرنے کا عندیہ دیدیا تھا
مسلم لیگ ن کا مقصد GB کو ھارس ٹریڈنگ اور سیاسی سودے بازی سے بچانا تھا
اسکے باوجود ppp قیادت کی جانب سے مسلم لیگ پر الزام تراشی یا توھین آمیز رویہ اختیار کرنیکا کوئ جواز تھا نہ ھے ۔۔
15 جون کو چند حلقوں میں ھونیوالے جزوی انتخابات کروانے کی مکمل ذمہ داری مقامی شکایت کنندگان اور الیکشن کمشن پر ھے ،مسلم لیگ ن کے ایک حلقے کے نتائج کو بھی چیلنج کیا گیا ھے ،
کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کیلئے ھر حربہ استعمال کرنے والے اور ھماری ضمانت پر MQM کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ ن کو لاھور میں حکومت سازی کے طعنے نہیں دے سکتے ۔۔۔
ھم PPP قیادت کی بہت عزت کرتے ھیں لیکن احترام کی یک طرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی ۔!!!
گزارش یہی ھے کہ ---- اتنی نا بڑھا پاکئ ِ داماں کی حکایت
جس صوبے میں 14 سال سے حکومت کر رہے ہیں، وہاں ایک استاد آج مجبور ہوکر اپنے طالبعلموں کے لئے سڑک کے درمیان بیٹھ گیا ہے اور رو رہا ہے کہ میرے طلبا کو سرکاری کتابیں تک نہیں ملیں، انکی زندگی کا سال ضائع پوجائے گا
لیکن اڈیالہ کے سامنے نک دا کوکا پر ناچنے والوں کو کیسے سمجھ آئے گی؟
پاکستان میں جو کشمیر کے صحافی اینکر بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی منافقت نہ کریں وہ بھی کہیں کہ ہم ایک ازاد اور خود مختیار ملک بنا کر کشمیر میں بسنا چاہتے ہیں ہم پاکستان میں کوٹا سسٹم سے نا نوکریاں ہیں گے نا ہمارے بچے یہاں کوٹا سسٹم میں تعلیم حاصل کریں گئے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارا ایک مسلمان ملک خود مختیار بن جائے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا وہ بھی عوام کو بتائیں نا اپ کے پاس فوج ہے اسلحہ ہے بھارت سے لڑ پاؤ گے یا صرف ہمارے بھائیوں کی بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہو گے ابصار عالم
کشمیر میں جو کچھ ہو رہا اس کو ہینڈل پیپلز پارٹی نے کرنا تھا جن کی حکومت ہے لیکن انہوں نے اس لاوے کو پکنے دیا تاکہ الیکشن ملتوی ہو اقتدار ہاتھ میں رہے ملبہ وفاق پہ گرے؟؟
کوئی اتنا منافق کیسے ہو سکتا
کچھ دیر پہلے پشاور کے ایک سکول کئ ویڈیو لگائی بچیاں بغیر بجلی کے بیٹھی ہیں اب یہ ویڈیو دیکھ لیں وزیراعلی سہیل آفریدی سرکاری گاڑیوں کا جلوس لے کر اڈیالہ جا رہا ہے صوبے کا بائیس سو ارب کا بجٹ ان کاموں پر لگتا اور آخر میں نسل پرستی بیچ دیتے کہ پنجاب کھا رہا
تین بار ترقی کا سفر روکا گیا، تین بار عوام کی خدمت کا تسلسل توڑا گیا، لیکن ہمت نہیں ہاری۔ ہر بار صفر سے آغاز کیا، ہر بار منزل کے قریب پہنچے، اور ہر بار ٹانگ کھینچی گئی۔
شیر پھر بھی کھڑا ہے، اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
#GBSherKa#SherGBMein
The symbol of the Sher is a symbol of Pakistan's strength. The symbol of the Sher is a symbol of Pakistan's progress. This is because the symbol of the Sher is the symbol of Muhammad Nawaz Sharif.
#GBSherKa#SherGBMein
خیبرپختونخوا میں آفریدی کی معدنیات کا انصاف
خیبرپختونخوا میں ایک بڑا منشیات کا گروہ پکڑا گیا جو بہت بڑا نیٹ ورک چلاتا تھا لیکن انکو معدنیات والے آفریدی نے چُھڑا لیا اور جنہوں نے اس گروہ کو پکڑا تھا اُلٹا اُن پر ایف آئی آر درج کروا دی
اسکے بارے میں جو مشہور ھے وہ سچ نکلا