پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹوآفیسر رضوان نذیر کی ہدایات پر بہاولپور ڈویژن کی حاصل پورمویشی منڈی میں بیوپاریوں کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔1/2
سیمی فائنل سے ایک رات پہلے اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں
سیمی فائنل میں باؤنسر لگنے سے چہرے پر سوزش کے باوجود عمدہ بیٹنگ
دل جیت لیا 💖💖💖
@iMRizwanPak#Respect4Rizwan
حضوروالا! آپ تو یہ فرماتے تھے کہ وزیراعظم ہاؤس اور گورنرہاؤس کو یونیورسٹیوں میں بدل دیں گے۔ یہ کیا کیا آپ نے، آپ تو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور عباسیہ کیمپس کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر بنی عمارتوں اور کلاس رومز کو سیکریٹریٹ میں بدل رہے ہیں۔
#وزیراعظم#خداکاخوف#کریں
یہ خیبرپختونخو�� کا حال ہے۔ملک بھرمیں ہیلتھ کارڈ کے ترانے گائے گئے، یہ سرکاری اسپتال کاحال ہے، یہاں سانس لینے کی سہولت کی قیمت دیکھیں پھر ہیلتھ کارڈ کوچُوم کرایک طرف رکھ دیں اور خان سے پوچھیں کہ ملک میں مفت علاج فراہم کرنے والے اسپتال اپنے نرخنامے کیوں جاری کررہے ہیں؟؟؟؟
قوم بیچاری صدارتی آرڈی ننس پر ہونے والی بحث کے قانونی نکات کو سننے اور سمبھنے میں الجھی ہوئی ہے ۔اور ادھر حکومت نے گھی کی قیمتوں میں 48 روپے اور تیل کی قیمتوں میں 46 روپے کا اضافہ کردیا۔ادھر متناسب نمائیندگی کی بحث ہورہی ہے اور اِدھر عوام کی کھال اتاری جا رہی ہے۔
چوہدری فواد صاحب، پنجاب کی آدھی سے زیادہ آبادی سرائیکی بولنے والوں کی ہے، اور وہ اپنا الگ صوبہ مانگ رہے ہیں۔ آپ کا خاندان پوٹھوہاری بولتا ہے۔ آپ سندھی، سرائیکی، پختون، بلوچ اور پشتون عوام کو پنجابی بھائیوں سے کیوں لڑانا چاہتے ہیں؟ کبھی تو عقل کی بات بھی کرلیا کریں۔
ایکسپریس نیوز کے ویب پیج پر کسی گینگ کے ارکان کے مارے جانے کی خبر کو سرائیکی کے ساتھ جوڑنا ایک انتہائی گھٹیا عمل ہے۔ میں ایکسپریس نیوز کے اس عمل کی سختی سے مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ادارہ سرائیکی قوم سے معافی مانگتے ہوۓ متعلقہ ایڈیٹر کواخبار سے فی الفور نکالے