یہ وقت بھی دیکھنا تھا دوسرے ملکوں کے مسلمانوں نے تانے مارنے تھے ۔
کیا سچ میں ہم اتنی مردہ قوم ہو چکئ ہیں کہ ہم ہمارے شہیدوں کے لیے استعفی تو دور اواز تک نہیں اتھاتے ؟؟؟
لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی کشمیری
نوجوانوں نے قاتل لیگ کے پوسٹر بینرز پھاڑ دے اور تیری کمیٹی میری کمیٹی ایکشن کمیٹی کے نعرے لگاے
آو کروا لو پھر کشمیر میں الیکشن
اللہ کی قسم کھاتا ہوں ایمان کی قسم کھاتا ہوں اپنے ماں باپ ��ی قسم کھاتا ہوں جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ جس دن موقع ملا ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے
خالد خورشید
پوری دنیا کو یہ دکھائیں کہ پاکستان میں جب عوام اپنے حقوق کے لئیے اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے لئیے نکلتے ہیں تو ان پر سیدھی گولی چلائی جاتی ہے اور نظام سے جڑے الُّو اس طرح ہنسی اڑاتے پھرتے ہیں کہ ہاں بھئ چلائی ہ�� گولی کیا کر لو گے۔!
میرے بابا کو گولی مار کر شہید کردیا گیا
ظالم حکمران ہمارے گھروں میں گھس گئے لُوٹ مار کی
ظالم حکمرانوں کو شرم آنی چاہیئے
یہ ہمیں دہشتگرد کرتے ہیں
آزاد کشمیر میں فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے حبیب شہید کی بیٹی کی گفتگو
انڈین طلبا کامیاب ہو گئے۔اپنے حق کے لئے استقامت سے کھڑے رہنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
مودی سرکار نے” گولیاں مارنے کے بجاۓ “عوامی دباؤ کے آگے جھکنے کو ترجیح دی۔ آمریت زدہ ملکوں میں عوام گھٹن کا شکار ہیں۔ لیکن گولیوں کے ڈر سے باہر نہیں نکلتے۔
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خ��اف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin
بجلی کے بل اور ٹیکسوں میں اضافے اس لیے ہورہے کہ آپ قرضے واپس کریں خود یہ جہاز خرید رہے ، افسران کو نئی گاڑیاں دے رہے اور ججز کو چالیس چالیس لاکھ تنخواہیں اس لیے دی جارہی ہیں کہ وہ ان کے حکم پر جھوٹے پرچوں میں آپ لوگوں کو سزائیں سنائیں ۔
عمران خان کو انہوں نے جیل میں بند کر رکھا ہے ان کا اگلا ارادہ ان کو ختم کرنے کا ہے ،ان سے برداشت نہیں ہورہا کہ عمران خان کا نام کیوں ختم نہیں ہورہا ، اگر آج بھی ہم نہ نکلے اور عمران خان کو باہر نہ نکالا تو یہ اسے ختم کر دیں گے ۔
ہم کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟ عمران خان پر اس سے برا وقت نہیں آئے گا۔ ہمیں فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ، اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کریں۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#آزادی_یا_شہادت
اپنی 27 سالہ سیاست کے دوران میں نے کبھی کسی بھی موڑ پر اپنے کارکنان کو تشدد کی تلقین نہیں کی۔ چنانچہ 9 مئی کے واقعات (کی تفصیلات معلوم ہونے پر) پر پہلے تو مجھے نہایت تعجب اور حیرانگی ہوئی اور پھر مجھے اس حقیقت تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگا کہ میری پرتشدد گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور پھر نازیوں کے سے انداز میں (تحریک انصاف کیخلاف) کریک ڈاؤن تک کا پورا ڈرامہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت رچایا گیا۔
اس صحافی کی یہ ویڈیو اس سب کی مکمل تصدیق کرتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے روزِ اوّل سے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
“سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
اڈیالہ جیل
20 دسمبر 2025
#RetweetImranKhan