#PAKWatch🇵🇰: Uzma Khanum, on her brother IMRAN KHAN:
"[The Pakistani Govt.] wants to kill Imran Khan. We don't know what is happening in jail. Bring Imran Khan before us."
I agree. The last time I spoke to Captain Pakistan was in April, 2023. I want to speak to him again, NOW.
سرگودھا ۔ بھلوال ۔ گھر کا کام کیوں نہیں کیا؟
بااثر زمینداروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی
کلیم شاہ، عقیل شاہ اور عقیل اعوان کا تعلق نبی شاہ بالا بھلوال سے ہے
مزدور ترکھان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
We were told by Western media that girls in Iran 🇮🇷 were not allowed to go to school
Meanwhile Iran 🇮🇷 has the highest women scientists in the world, more than the United States 🇺🇸
Yes, you read that right.
ظلے شاہ کی شہادت کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ دوسرا بیٹا کیا کام کرتا ہے تو میں نے بتایا دوسرا بیٹا میڈیکل ریپ ہے موٹر سائیکل پر جاتا ہے۔
تو انہوں نے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے
شہید ظلے شاہ کے والد کی گفتگو
وزیرآباد میں عمران خان کی جان بچانے والے بہادر نوجوان ابتسام حسن کو آج سحری کے وقت مسجد سے واپسی پر غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
یہ عمل نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ قانون اور انصاف کے بنیادی اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جس شخص نے ایک بڑی سانحہ کو روکنے میں کردار ادا کیا، آج اسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ہم اس گھٹیا اور غیرقانونی اقدام کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ابتسام حسن کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس گرفتاری کے ذمہ داروں کا بھی احتساب کیا جائے۔
آج شہید علی بلال عرف ضلے شاہ کی شہادت کو تین سال ہوگئے۔ اس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ آئی ایس آئی اور حکومتی اداروں نے ایسے کتنے قتل کئے مگر ضلے شاہ کو اللہ نے مزاحمت کی وہ معصوم مثال بنادیا جس کا نام تاریخ میں فسطائیت کیخلاف آواز بلند کرنے والوں کے لئے زندہ رہے گا!
گلگت بلتستان کے لوگ پاکستان میں جہاں جہاں شہید ہوۓ اس کی ذمہ دار ٹوٹلی پاکستان فوج ہے
یہ آنسو گیس سے ربڑ بلٹس سے بھی کنٹرول کر سکتے تھے گولی کیوں چلائی ۔
یہ سب اس فوج کیا کیا دھرا ہے یہ اپنے آپ کو دنیا کی نمبر ون فوج کہتے ہیں حقیقت میں یہ اسرائیل کی فوج ہے۔
یہ ہے ن لیگ کی شمائلہ رانا
انہوں نے کل ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ اگر ہم 55 کے بجائے 110 روپے پیٹرول مہنگا کرتے تو آپ نے کیا کر لینا تھا؟
بات تو سچ ہے
یہ 2009 میں ایم پی اے ہوتے ہوئے چوری کے کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کرتے پکڑی گئیں تھیں۔ آج پھر حکومت میں ہیں۔ کسی نے ان کا کیا کر لیا؟
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
گلگت بلتستان کے لوگ پاکستان میں جہاں جہاں شہید ہوۓ اس کی ذمہ دار پاکستان کی فوج ہے
یہ سب اس فوج کیا کیا دھرا ہے یہ اپنے آپ کو دنیا کی نمبر ون فوج کہتے ہیں حقیقت میں یہ اسرائیل کی فوج ہے
@OfficialShehr Inko maloom hai ye firhoon hain ink sar by asim zalil ka hath hai jo maryam k liye jahaz khareedy ga jazere khareedy ga lakij awam k liye kuch nia
عمران خان کا روس کا دورہ پاکستانی عوام کو پٹرول 150 کے بجائے 100 روپے فی لیٹر فراہم کرنے کے لیے تھا اور آج چوروں نے پٹرول 321 کر دیا ہے۔ خالد یوسف چودھری
@KhalidYChaudry#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں